https://urduleaks.com/191184/
اولہ اردو ہائی اسکول کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے والوں کے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ۔اساتذہ تنظیموں کے قائدین کی نرمل ضلع کلکٹر کرناٹی ورون ریڈی سے ملاقات