Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
دل غمگین ضرور ہے لیکن اگر آپ نے اپنے علاقے ومحلے کی مساجد و مکاتب اور مدارس کی فکر نہیں کی تو یہ غم کس کام کا
اگر واقعی حقیقی غم ہے تو آج سے ہی اپنے اطراف کے مساجد  ومدارس کی فکر کیجیے ان کا ہر طرح کا تعاون کیجیے انہیں مستحکم و منظم بنانے کے لیے ہر طرح کی کوشش میں لگ جائیے تاکہ آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ آسان ہو اگر ایسا نہیں کیا گیا تو یہ غم مذید شدید ہوسکتا ہے۔
22 جنوری

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مولانا طارق جمیل صاحب سے ایک اہم سوال اور اس کا اخلاص بھرا جواب

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
Barqi Nashryyat 31.pdf
6.3 MB
📣 اصلاحی نشریات سلسلہ نمبر 31

📖  فتنوں سے حفاظت اور گمراہ فرقوں سے واقفیت ضروری

مفتی عبدالمنعم فاروقی صاحب

📚 معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات

📌 نوٹ :  (اس اصلاحی برقی نشریات کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات و عوام الناس تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )

📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
https://t.me/MSuffah/1572

#ادارہ #برقی_نشریات #اصلاحی_نشریات

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ناشر 🕌  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
kufr o itaddad HDR@PASBANEHAQ1.pdf
4.4 MB
kufr o itaddad
کفر اور ارتداد کا زمانہ اور امتِ مسلمہ کی غفلت و بے حسی

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍8
دشمنوں کے خوف کے وقت.....!
اگر دشمن گھر لیں....!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
خطاب جمعہ
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2
KHITABE JUMA 26.pdf
4 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۲۶

📖 عنوان :  خزاں کے بعد کا موسم بہار ہوتا ہے..!

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 26 جنوری 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )

📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇

ٹیلی گرام 👇
https://t.me/MSuffah/1580
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🕌   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍6
Maktabus Suffah Ⓡ
KHITABE JUMA 26.pdf
اطلاعی اعلان
پہلے صفحہ پر تاریخ غلطی سے 16 ڈال دی گئی ہے جب کہ آنے والا جمعہ 26 جنوری کا ہے


اللہ تعالیٰ سے خطاب جمعہ اور برقی اصلاحی نشریات پر کام کرنے کی استقامت کی دعا کرتا ہوں آپ بھی دعا میں یاد رکھا کیجیے ۔😊
❤7
اس چینل میں بہت ہی عمدہ عمدہ ڈھیر سارا اصلاحی زخیرہ موجود ہے خاص کر بچوں کی اصلاح کے تعلق سے، کبھی فرسٹ میں اوپر بھی دیکھ لیجیے گا۔
اور سرچ انجن بھی موجود ہے آپ اپنی مرضی کا مواد سرچ بھی کر سکتے ہیں۔
👍2😁2
Audio
مکاتب قائم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت
مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی

Maqatib Qaem karna waqt ki aham tareen zarurat
Mufti Ahmadullah Nisar Sahab Qasmi
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍7
زمانے میں اور مارکیٹ میں وہ میڈیسن وہ انجیکٹ پاور اس وقت نہیں ہے جو بچوں کو والدین کا فرمانبردار بنا سکے اب اگر والدین کو بچوں سے محبت چاہیے ان کے دلوں میں ان کے لئے اکرام چاہیے تو وہ صرف صرف تعلیم ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جو انسانوں کو اور بچوں کو اپنے والدین کے لئے تڑپا سکتی ہے ۔

مفتی سید نورالدین صاحب اچلپوری

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
Galiyan Bhi Ulama Ko Goliyan Bhi Ulama Ko | Maulana Abdus Sattar…
Galiyan Bhi Ulama Ko Goliyan Bhi Ulama Ko | Maulana Abdus Sattar

بہت ہی اہم بیان

گالیاں بھی علماء کو
گولیاں بھی علماء کو

مولانا عبد الستار صاحب

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍8
Barqi Nashryyat 32.pdf
3.5 MB
📣 اصلاحی نشریات سلسلہ نمبر 31

📖  طولِ غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر!
حضرت مولانا محمد قمرالزمان صاحب ندوی

📚 معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات

📌 نوٹ :  (اس اصلاحی برقی نشریات کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات و عوام الناس تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )

📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
https://t.me/MSuffah/1587

#ادارہ #برقی_نشریات #اصلاحی_نشریات

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ناشر 🕌  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
Maktabus Suffah Ⓡ
Barqi Nashryyat 32.pdf
ہندوستان کے موجودہ حالات میں حمت افزاء مضمون
👍4
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کیا تم دوبارہ زندہ کیے جانے کو سچ نہیں سمجھتے؟
قرآن کا پیغام
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3👍1
تائب کشمیری صاحب کا بیحد ممنون ومشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس جانب متوجہ کیا کہ یہ جو فلاں آڈیو ہے اس کے بیگ گراؤنڈ میں میوزک ہے
میں یہ سمجھتا تھا کہ منہ سے بنائی ہوئی دھن سُر موسیقی کے حکم میں نہیں ہوگی لیکن میں غلط تھا
میری خوش قسمتی ہے اور میں اس بات پر اللہ تعالیٰ کا انتہائی شکر ادا کرتا ہوں کہ اس چینل میں ایسے بھی افراد موجود ہیں جو میری غلطی پر مجھے متوجہ کرتے ہیں مجھے بہت خوشی ہوئی اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے ۔
👍3