Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
Audio
Ramadan K Akhri 10 Din Kaisay Guzarain | Mufti Taqi Usmani |

رمضان کے آخری دس دن کیسے گزاریں
حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
Khitabe Jumua 32 Zakat ki ahmiyat - مکتب الصفہ.pdf
4.5 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۳۲

📖 عنوان :  زکوٰۃ، اہمیت اور آداب
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 5 اپریل 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )

📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabejumua32zakat/
ٹیلی گرام 👇
https://t.me/MSuffah/1771
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🕌   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃ
Maolana Khalid sayfullah rahmani
❤2👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*_🪀 مختصر پیغام/ Short Video 🪀_*

*🎯 موجودہ حالات اور ہمارا رویہ!*
*_🎤 حضرت مولانا سید بلال حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم_*
       
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
خطاب جمعہ صدقئہ فطر کی حکمت اور احکام و مسائل مولانا محمد قمرالزماں ندوی

Khitabe Jumua 33 Sadqae Fitr 5/4/2024 - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/khitabe-jumua-33-sadqae-fitr-5-4-2024/
👍3
اوپر زکوٰۃ کے عنوان سے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کا خطاب ارسال کیا گیا تھا
اور اب یہ صدقئہ فطر کی حکمت اور احکام و مسائل کے عنوان سے حضرت مولانا محمد قمرالزماں ندوی کا بھی خطاب جمعہ حاضرِ خدمت ہے
👍3
Maktabus Suffah Ⓡ
خطاب جمعہ صدقئہ فطر کی حکمت اور احکام و مسائل مولانا محمد قمرالزماں ندوی Khitabe Jumua 33 Sadqae Fitr 5/4/2024 - مکتب الصفہ https://msuffah.com/khitabe-jumua-33-sadqae-fitr-5-4-2024/
Khitabe Jumua 33 Sadqae Fitr 5_4_2024 - مکتب الصفہ.pdf
991.3 KB
خطاب جمعہ صدقئہ فطر کی حکمت اور احکام و مسائل مولانا محمد قمرالزماں ندوی

Khitabe Jumua 33 Sadqae Fitr 5/4/2024 - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/khitabe-jumua-33-sadqae-fitr-5-4-2024/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
شب قدر اہمیت و فضیلت - مکتب الصفہ.pdf
932.9 KB
شب قدر اہمیت و فضیلت
حضرت مولانا محمد قمرالزماں صاحب ندوی
https://msuffah.com/%D8%B4%D8%A8-%D9%82%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-%D9%88-%D9%81%D8%B6%DB%8C%D9%84%D8%AA/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
صلاۃ التسبیح 4 رکعات نفل نماز کا آسان طریقہ

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
Salatut Tasbeeh.pdf
2 MB
صلاۃ التسبیح مع فائدہ و فضیلت
Salatut Tasbeeh

#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3👍1
اطلاع
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
رمضان بعد اسلام کا روزہ رکھنا ہے!
خطاب جمعہ! 25/رمضان المبارك
حضرت مولانا سید بلال حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم_*
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
چاند یا سورج گرہن کے وقت سنت عمل دو رکعت نمازِ کسوف کی ادائیگی ہے.

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
سورج اور چاند گرہن : قدرت خداوندی کی نشانی :
_________
إِنَّ الشَّمْسَ وَا
لْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اﷲِ. لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَّلَا لِحَيَاتِهِ. فَإِذَا رَأْيْتُمُوْهَا فَافْزَعُوْا لِلصَّلَاةِ . (صحيح مسلم )

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ 
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
suraj garahn ki namaz kitni aor kaysi padhi jaye
Hazrat moulana Mufti uzair Sahab asharafi
8-4-24
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
طول غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر ! - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/%D8%B7%D9%88%D9%84-%D8%BA%D9%85%D9%90-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%A8%D8%B1%D8%A7-%D9%86%DB%81-%D8%A7%DB%92-%D8%AC%DA%AF%D8%B1/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
رمضان میں دعا کا خصوصی اہتمام کریں ! - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/%D8%B1%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%B9%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%B5%D9%88%D8%B5%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA/


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
طاق راتیں اور ہمارا افسوس ناک رویہ
بڑے افسوس کی بات ہے کہ یہ غلط فہمی ہمارے درمیان پھیل گئی ہے کہ صرف طاق راتوں میں شبِ قدر کا احتمال ہے، حالاں کہ علماء نے لکھا ہے کہ طاق راتوں کے ساتھ ساتھ اخیر عشرے کی جفت راتوں میں بھی شبِ قدر ہونے کا احتمال ہے، دوسرا افسوس ناک رویہ ہمارا یہ ہے کہ ان راتوں میں ہم نے مساجد کو آباد رکھنے کے لیے اجتماعی شکل بنالی، تہجد کے نام پر با جماعت تراویح ہوتی ہے، امام، منتظمین و متولیان اور مقتدیان ہر ایک کے اپنے مقاصد ہوتے ہیں، خوب سمجھ لیں کہ یہ راتیں انفرادی عبادت کے لیے ہیں، اجتماعی اعمال کے لیے نہیں ہیں، مساجد کو سجانے اور سحریوں کے انتظام کے لیے نہیں ہیں، اپنی ذات پر محنت کرنے اور اپنے دل کی اصلاح کے لیے ہیں، فرائض میں تو جماعت کی پابندی کا حکم ہے؛ لیکن نوافل میں تنہائی مطلوب ہے، خواہ رمضان کے نوافل ہوں یا غیر رمضان کے؛ لیکن شریعت کے اس مزاج کے خلاف باجماعت نوافل کا اہتمام کیا جارہا ہے، اس میں ایک بڑا مفسدہ یہ پیدا ہورہا ہے کہ اجتماعی عبادت کے نام پر بہت سے دوست احباب یکجا ہوجارہے ہیں، اور پھر مسجد میں بیٹھ کر غیبت، چغلی اور جھوٹ کی جو مجلسیں جم رہی ہیں کہ الامان و الحفیظ، بجائے ثواب کے الٹا گناہ اپنے سروں پر لادرہے ہیں اور اپنے گناہ پر مسجد اور اس میں موجود فرشتوں کو گواہ بنارہے ہیں۔
بعض لوگوں کا خیال رہتا ہے کہ اجتماعی عبادات انجام دی جائیں گی تو دیکھا دیکھی بہت سے لوگ ان میں شریک ہوجائیں گے، اور تنہائی میں جن نیک اعمال کی جانب رغبت ہو نہیں پاتی اجتماعیت کی وجہ سے وہ اعمال انجام پاجائیں گے، گھر میں دو چار نوافل پڑھ کر اونگھ آنے لگتی ہے، سستی ہوتی ہے، مسجد میں سحری تک عبادت کا موقع مل جائے گا، ایسے افراد کو سمجھنا چاہیے کہ اللہ تعالی کے پاس گنتی نہیں ہے کہ اس نے کتنی عبادت کی اور کتنا جاگا؛ بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ اخلاص کے ساتھ شریعت کے مطابق کتنا کیا، حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ہٹ کر جو بھی کام کیا جائے خواہ دیکھنے میں کتنا ہی بڑا ہو؛ مگر وہ ناقابلِ قبول ہے، اپنی طرف سے شریعت میں اضافہ کرنا اور عبادات میں من مانی کرنا ثواب نہیں؛ بلکہ عذاب کو دعوت دینے والا عمل ہے، مساجد میں مَیلوں جیسا ماحول قائم کرنے اور اجتماعیت کو فروغ دینے کے لیے طرح طرح کے حربے استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی، حربے یہ ہیں کہ دوست و احباب میں تحریص و ترغیب ہو، چائے پانی کا نظم رکھا جائے، سحری کا انتظام کیا جائے وغیرہ یہ سب غلط ہے، پھر ان انتظامات کے جو نگران ہوتے ہیں وہ تو عبادات سے مزید دور ہوجاتے ہیں، چائے پلانے، کھانا بنوانے اور تقسیم کرنے میں لگے رہتے ہیں، دو رکعت تہجد تک کی توفیق نہیں ہوتی، ان تمام امور کی اصلاح کی ضرورت ہے، اللہ تعالی ہمیں صحیح فہم نصیب فرمائے، آمین۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1