Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
سال گزرجانے پر ندامت وافسوس

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
www.MSuffah.com Maktabus Suffah
توبۃ النصوح کا مطلب
توبہ و استغفار

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
صفئہ نبوی ، پہلی اسلامی درسگاہ - مکتب الصفہ
دنیا میں سب سے زیادہ جس مذہب نے علم پر زور دیا، تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا اور بنیادی دینی و دنیاوی تعلیم کو لازمی قرار دیا، وہ مذہب اسلام ہے ، اسلام کی ابتداء ہی لفظ تعلیم سے ہے، کیونکہ فترہ کے بعد آپ پر جو پہلی وحی نازل ہوئی اس میں پہلا لفظ اقراء ہے ۔ جس معنی ہیں پڑھو علم حاصل کرو ۔ آپ اندازہ کیجئے کہ ..........آگے 👇
https://msuffah.com/pahli-islami-darsgah/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Audio
Huzur_SAWS_Ka_Nasab_Quraish_or_Arab_Ka_Taruf_Class_02
سیرت النبی ﷺ کورس
کلاس نمبر 2
مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب

اس درس کے اہم نکات

• نسب مبارک، قریش کا، عرب کی مختلف اقسام کا تعارف
• سیرت پڑھنے سے آپ کے بہت سے نظریات چیلنج ہوں گے۔ اس کے لیے تیار رہیے! …
• والد کی طرف سے نسب
• والدہ کی طرف سے نسب
• عدنان سے اوپر حضور کا نسب بیان کرنا کیسا ہے ؟
• عرب کی تین اقسام نبی قوم کے سب سے معزز خاندان سے ہوتا ہے۔
• ابو سفیان کا ہرقل کے ساتھ مکالمہ
• جھوٹے نبوت کے دعوے دار کا نسب مشکوک ہے۔
• اسلام میں نسب کی اہمیت اور تین صورتیں
• قریش کی بیت اللہ کے لیے خدمات کا مختصر تذکرہ
Video ke liye link 👇

https://youtu.be/LsD7A1VMpdY?si=Jfw0K3hnj1q8FXYX

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ 
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏آفاق بھائی کے اس ویڈیو کو لوگ بڑا پسند کررہے ہیں
آپ بھی سن لیجیے مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیے جس میں علماء کرام کی قربانیوں کو آفاق بھائی نے کیسے سمجھا
https://youtu.be/kz1Sj3gNFBI?si=K12vpQYIJQzsklWV

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
عاشوراء کے روزے کی اہمیت و فضیلت - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/ashura-ki-fazilat/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
دار ارقم اسلام کا پہلا تعلیمی و دعوتی مرکز - مکتب الصفہ
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی
استاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ
👇👇👇👇
https://msuffah.com/dare-arqam/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
سوال
*محرم کو محرم الحرام کیوں کہتے ہیں؟*

جواب

’’ محرم‘‘ کے مہینے کو محرم اس کی تعظیم کی وجہ سے کہتے ہیں، لفظ حرام یہ حرمت سے ہے، اس کے معنی ہیں: قابلِ احترام ، اور ’’محرم الحرام‘‘ کا معنی ہے: محرم کا مہینہ جو قابل احترام ہے، جیساکہ ’’مسجد الحرام‘‘ کے معنی ہیں: وہ مسجد جو قابلِ احترام اور عظمت والی ہے۔

بسا اوقات کسی چیز کی ممانعت اور حرمت اس کی عظمت کی وجہ سے ہوتی ہے، ’’محرم الحرام‘‘ ان چار مہینوں میں سے ایک ہے، جنہیں اللہ تبارک وتعالی نے حرمت والے مہینے قرار دیا ہے، وہ چار مہینے یہ ہیں: ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم الحرام او رجب۔ ان مہینوں کو حرمت والا اس لیے کہتے ہیں کہ ان میں ہر ایسے کام سے جو فتنہ وفساد، قتل وغارت اور امن وسکون کی خرابی کا باعث ہو، بالخصوص منع فرمایا گیا ہے۔ ان چار مہینوں کی حرمت وعظمت پہلی شریعتوں میں بھی مسلم رہی ہے، حتی کہ زمانہ جاہلیت میں بھی ان چار مہینوں کا احترام کیا جاتا تھا۔فقط واللہ اعلم

ماخذ: دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر: 144001200198
تاریخ اجراء: 22-09-2018
https://darulifta.info/f/jKV

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍5
مسجد کے مالی معاملات اس طرح سے صاف ہونا چاہئے اس سے لوگوں کا اعتماد بھی برقرار رہتا ہے اور الزامات سے زمہ دار محفوظ بھی رہتا ہے ۔
مسجدِ صحابہ / ادارہ : مکتب الصفہ
❤4👍1
👍5❤2
یہ فرق کیوں؟

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
Sab se bada sadqae jariya
www.MSuffah.com Maktabus Suffah
سب سے بڑا صدقہ جاریہ
*مولانا عبدالستار حفظہ الله* کے بیان سے منتخب شدہ مختصر کلپ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت امام حسین ؓ کا آخری خطبہ اور اہم نصیحت
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
ASHURA K ROZAY KI ZABERDAST FAZEELAT! CHOTAY BARAY GUNAHON SE TOBAH…
عاشوراء کے روزوں کی زبردست فضیلت
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
ASHURA K ROZAY KI ZABERDAST FAZEELAT! CHOTAY BARAY GUNAHON SE TOBAH KARNAY KA DIN- MUFTI TAQI USMANI

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
مولانا محمد منظور نعمانی ؒ صاحب کی ایک اہم نصیحت
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
😢5❤1👍1
مکتب میں آج سے ایک نیا سلسلہ شروع
👍2
👍2
۔ Tex SMS کا سلسلہ
👍4
IMG_20240716_081720.jpg
794.7 KB
الحمدلله یہ سلسلہ واٹس ایپ پر بھی شروع کردیا گیا ہے
👍2