Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
مکتب الصفہ کا مکمل لے آؤٹ

دل میں کیا کیا ارمان ہے کیسے بتاؤں
ڈرتا ہوں کہ کہیں مر نہ جاؤں

اسباب کی قلت ہے رکاوٹ
گر ساتھ دے احباب تو کیا کچھ کر جاؤں
👍3
UPI: 11888531@cbin
ایک بیگ سیمنٹ کی قیمت 320 روپے ہیں
اسی طرح ایک براس (2 ہزار اینٹ) کی قیمت 15 ہزار ہیں
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اساتذہ کی سب سے بڑی ذمہ داری
حضرت مولانا بلال عبدالحئی حسنی ندوی حفظہ اللہ تعالیٰ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
4⃣🔥 #موبائل_کی_تباہ_کاریاں

میں   گناہوں   میں    گرفتار   ہوگیا   کیسے
غیر    محرم    کا    طلب گار   ہوگیا   کیسے

میری منشاء میری منزل تو  رضائے رب تھی
اُس حسیں  راہ   سے   بیزار    ہوگیا   کیسے

طفل ساکیوں میں مچلتاہوں کھلونوں کیلئے
مہہ  جبینوں   کا    پرستار     ہوگیا    کیسے

کبھی واٹس ایپ،کبھی ایمو،کبھی میسنجرسے
گفتگو   کرنے    میں    ہشیار   ہوگیا   کیسے

میں تو صوفی تھا  مگر آج لکھنے کا  مقصد
لب   و   رخسار    زلفِ یار    ہوگیا     کیسے

زنگ آلود  ہے  دل   اس  لئے  میری   خواہش
اک   حسیں  چہرے  کا  دیدار  ہوگیا   کیسے

مرشدی شاہ حکیم اختر سے بیعت ہوکربھی
دلِ   روشن     دلِ   بیمار      ہوگیا     کیسے

مجھکو محبوب تھے  ہر دور  میں اللہ  والے
نفس  و  شیطاں   کا   طرفدار  ہوگیا  کیسے

روزِ  محشر  کیا   بتاؤں  میں  ربِ  عالم  کو
مجھ سےپوچھیں گے تُو اُس پار ہوگیاکیسے

مرنے   والوں   کیلئے   مرنا   عیب  ہے   لیکن
بچتے  بچتے  میں   گناہ   گار   ہوگیا   کیسے

✍ہدہد الہ آبادی

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3😱1
حضرت مولانا حکیم اختر صاحبؒ اپنے ایک خطاب میں فرمایا

ایھا القوم الذی فی المدرسة كل ما حصلتموه وسوسة
اے مدرسہ والی قوم اگر تم نے اللہ کو حاصل نہیں کیا صاحب نسبت نہیں ہوئے، تزکیۂ نفس نہیں کرایا، گناہوں کو نہیں چھوڑا تو تمہارا سارا علم وسوسہ ہے اور کچھ نہیں۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
ڈاکٹر حمزہ مصطفی غزہ کے رہنے والے ہیں، غزہ یونیورسٹی میں عربی زبان کے استاد تھے، اب نہ وہ یونیورسٹی ہے اور نہ یہ استاد ہیں، وقتا فوقتا فیس بک پر بہت پر تاثیر اور بلیغ پیرائے میں اپنے تاثرات و مشاہدات و تجربات قلم بند کرتے رہتے ہیں، کچھ دیر پہلے ان کی یہ پوسٹ نظر سے گزری، لکھتے ہیں:

یہاں 'بصرك اليوم حديد' کا منظر ہے، (یہ وہ مقام ہے جہاں آنکھیں حقیقت کی گہرائیوں میں جھانکتی ہیں) جہاں موت کی سرد آہٹ تمھارے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہے، پھر خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتی ہے، اور جب تم راہ فرار تلاش کرتے ہو، وہ تمھیں دو جہانوں کے کناروں سے بھی جا پکڑتی ہے۔ یہاں پیاس اور بھوک کی انتہا ہے، یہاں تھکن کا وہ عالم ہے جو روح تک کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جہاں رب کا اٹل فیصلہ نازل ہوتا ہے، یہ آزمائش کی گھاٹی ہے، یہاں وہ مقام صبر ہے،  جہاں  اللہ نے اپنے خاص بندوں کو درس ثبات دیا۔

یہاں وہ مومن نفوس بستے ہیں کہ بقول اقبال:

ہو حلقہ ياراں تو بريشم کي طرح نرم
رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

یہاں وہ بستی ہے جہاں قیامت صغری برپا ہے، یہیں سے آخرت کے سفر کا آغاز ہوتا ہے، یہیں وہ فردوس ہے جو اللہ کے محبوب بندوں کے لیے تیار کی گئی ہے، اور یہیں وہ دہکتی ہوئی آگ ہے جو بدبختوں اور خدا کے دشمنوں کا مقدر ہے۔

یہاں وہ ہیں جنھوں نے موت کا جام لبوں سے لگاتے ہی حیات جاودانی کو پا لیا، اور وہ بھی ہیں جنھوں نے دنیا کی حقیقت سے کچھ نہیں جانا، سوائے اس کے نام اور دھندلے آثار کے۔ یہ خطہ زمین کے بہترین لوگوں کی سرزمین ہے، یہاں وہ لوگ بستے ہیں جو حوض کوثر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے سیراب ہونے کے منتظر ہیں۔ یہ ہے شمالی غزہ۔

منقول
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
😢2👍1
ہندوستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں مسلمانان ہند سے صاف صاف باتیں
از قلم : مفتی محمد زبیر ندوی
👇👇
https://msuffah.com/saf-saf-baten/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
مسلم پرسنل لاء اور یونیفارم سول کوڈ - دو متضاد راستے - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/mpufsc/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
😱1