Maktabus Suffah Ⓡ
https://t.me/ImpoINFO
فلسطین کی مدد کے لیے بہترین چینل
https://msuffah.com/azamsb/
بار الہا ! ایسی ذہنیت اور مزاج سے بچا !
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی ۔۔۔ مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ

مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
بار الہا ! ایسی ذہنیت اور مزاج سے بچا ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا روایت […]
چرب زبانی اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں !
حضرت مولانامحمد قمر الزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپ گڑھ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"ان اللہ تعالیٰ یبغض البلیغ من الرجال الذی یتخلل بلسانه تخلل الباقرة بلسانھا۔ ا(بو داؤد باب الادب)
اللہ تعالیٰ ایسے لسان اور چرب زبان لوگوں کو پسند نہیں کرتا ہے، جو اپنی زبانیں اس طرح چلاتے ہیں جس طرح گائے اپنی زبان سے ..... آگے 👇
Maktabus Suffah
https://msuffah.com/czakpn/

چرب زبانی اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
حضرت مولانامحمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپ گڑھ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے […]
اللہ تعالیٰ مجھے مکتب کی برکت سے بہت سارے مقبول مدارس دیکھا رہا ہے ورنہ شاید ہی میں یہ سب کچھ دیکھ پاتا
گجرات کے غالباً تمام مشہور مدارس کا دورہ ہوچکا اور بڑے بڑے علماء کرام سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔
اللھم لک الحمد کلہ ولک الشکر کلہ

❤6
مولانا حذیفہ صاحب سے اپنے مقصد کے تحت بات کرتے ہوئے👇
❤1
🌿 تاثراتِ قلبیہ
(دارالمکاتب کاپُودرہ – تربیتی نشست کے بعد)
الحمد للہ! ربِ کریم کا بےحد شکر ہے کہ اس نے ہمیں دارالمکاتب کاپُودرہ کے زیر اہتمام ایک نہایت مفید، بصیرت افروز اور روحانی تربیتی نشست میں شرکت کی توفیق عطا فرمائی۔
یہ وہ مبارک موقع تھا جس میں ہمیں حضرت مولانا محمد اسماعیل احمد لولا دامت برکاتہم کی مشفقانہ سرپرستی اور راہنمائی میسر آئی۔ حضرت نے نہ صرف اس بابرکت تربیت کا اہتمام فرمایا بلکہ ہر لمحہ اس نشست کی نگرانی فرمائی۔
ہم خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں مولانا انور صاحب اور حافظ الطاف صاحب کا جنہوں نے محض تدریس پر اکتفا نہیں کیا بلکہ نہایت خلوص اور دلچسپی کے ساتھ ہمارے دلوں میں سیکھنے، سکھانے، سنوارنے، اور ذمہ داریوں کو نبھانے کا شوق بیدار فرمایا۔
🌟 تربیتی نکات جو دل و دماغ پر نقش ہو گئے:
طلبہ کو صرف پڑھانا نہیں، بلکہ سنوارنا، مانوس کرنا، اور محبت سے جوڑنا ہی اصل تعلیم ہے۔
نظام الاوقات کی ترتیب، سبق کی تقسیم، اور مؤثر اندازِ تدریس ایک استاد کی اولین ذمہ داری ہے۔
طلبہ سے گفتگو کا اسلوب، ان کے ساتھ رہنے کا انداز، اور شفقت بھرا رویہ ہمیں سکھایا گیا — جس کا تصور بھی پہلے نہ تھا۔
ہمیں یہ سکھایا گیا کہ:
بچے ہم سے مانوس کیسے ہوں؟
ان کی اکتاہٹ کو کیسے دور کریں؟
ان کے دل میں خود اعتمادی اور مقصد کا شعور کیسے پیدا کریں؟
یہ احساس دلایا گیا کہ امت محمدیہ کے نونہال ہماری ذمہ داری ہیں، اور ہمیں ان کی دینی، اخلاقی، اور فکری تربیت میں اپنا پورا کردار ادا کرنا ہے۔
💡 جو سیکھا، وہ زندگی بھر کا سرمایہ ہے:
یہ تربیت محض معلوماتی نہیں تھی، بلکہ اصلاحی، قلبی، اور عملی تھی۔
ایسی باتیں اور طریقے ہمیں بتائے اور دکھائے گئے جن کا ہمیں نہ پہلے تجربہ تھا، نہ کبھی خیال آیا تھا کہ یوں بھی مکاتب میں محنت ہو سکتی ہے، یوں بھی اساتذہ تیار کیے جا سکتے ہیں، اور یوں بھی امت کی بنیادوں کو مضبوط کیا جا سکتا ہے۔
یہ تربیت ایک آئینہ بنی — جس میں ہم نے اپنی ذمہ داریاں، اپنے کمزور پہلو، اور اپنے اصلاحی سفر کی سمت کو صاف صاف دیکھا۔
📢 آخر میں:
ہم دلی طور پر اس بات کے معترف ہیں کہ جو کچھ ہمیں یہاں سیکھنے کو ملا، وہ صرف ایک ہفتہ کی محنت نہیں بلکہ ایک نسل کی تعمیر کی بنیاد ہے۔
ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ:
اللہ تعالیٰ ہمارے ان مشفق اساتذہ کی کاوشوں کو قبول فرمائے، ان کی عمر، علم، عمل، اور اخلاص میں برکت عطا فرمائے،
اور ہمیں اس قابل بنائے کہ ہم اس تربیت کے اثرات کو پوری امت کے نونہالوں تک پہنچا سکیں۔
آمین یا رب العالمین
حافظ زاہد اورنگ اباد اشاعتی

مکتب میں حلقے لگانے اور بورڈ پر پڑھانے کی اہمیت | حافظ الطاف صاحب
https://youtube.com/watch?v=KaRjsOfA0zM&si=_GWm_vKtLU95AfEH
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

YouTube
مکتب میں حلقے لگانے اور بورڈ پر پڑھانے کی اہمیت | حافظ الطاف صاحب
Maktabus Suffah Ⓡ
مکتب الصفہ آپ کے تعاون کا منتظر ہر فرد کچھ نا کچھ حصہ ضرور لیں Maktabus Suffah Aap Ke Taun Ka Muntazir WhatsApp 8830665690 ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com …
محترم دوستوں سنیچر کے دن سلاب ہے
اور ہمیں لوہے اور گٹی کی خاص ضرورت ہے
اور ہمیں لوہے اور گٹی کی خاص ضرورت ہے
خطاب_جمعہ_87_ظلم_ایک_ناپسندیدہ_عمل_اور_سنگین_گناہ_مکتب_الصفہ_Maktabus.pdf
1 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۸۷ (87)
📖 عنوان : ظلم ایک ناپسندیدہ عمل اور سنگین گناہ
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 8 اگست 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua87/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3011
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۸۷ (87)
📖 عنوان : ظلم ایک ناپسندیدہ عمل اور سنگین گناہ
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 8 اگست 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua87/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3011
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
خطاب_جمعہ_88_نئی_نسل_کی_تربیت،_مسائل،_مشکلات_اور_حل_مکتب_الصفہ_Maktabus.pdf
1 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۸۸ (88)
📖 عنوان : نئی نسل کی تربیت، مسائل، مشکلات اور حل
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 8 اگست 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua88/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3012

Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Ahem Guzarish
Apne Dost Ahbab Me Zaroor Send Kijiye
اہم درخواست
اپنے دوست احباب میں ضرور سینڈ کیجیے
🛜🟡🔊🔊
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Apne Dost Ahbab Me Zaroor Send Kijiye
اہم درخواست
اپنے دوست احباب میں ضرور سینڈ کیجیے
🛜🟡🔊🔊
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ