Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
364 files
2.48K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
دینی امور پر اجرت کا حکم

‏WhatsApp پر ہمارا آئٹم دیکھنے کیلئے یہ لنک فالو کریں:
https://wa.me/p/33015979374668029/918830665690
12-10-2025 | Tarbiyati Majlis | Aqide Ki Mahnat | Shirk Kabhi Nahi Karna Chahe Jan Chali Jaye

بچوں میں ہفتہ واری تربیتی مجلس
عقیدہ کی محنت
شرک کبھی نہیں کرنا چاہے جان چلی جائے ۔
https://youtube.com/watch?v=-UyAufym2T8&si=sVQEwpq8w6_PCybE
بچوں کو رٹانا نہیں، یاد کرانا ذہن نشین کرانا اصل ہے۔
❤2
Muhabbate Rasool Aur Uske Taqaze | मुहब्बते रसूल और उसके तकाजे |
محبت رسول اور اس کے تقاضے
مفتی تنویر صاحب ندوی
https://youtube.com/watch?v=7ixXHq6GQcA&si=JbK4Chr3Etz6wjKg
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
حرام لقمہ کی نحوست
قاری یاسر عرفات صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2❤1
تدریب برائے مکاتب | درس نمبر 7 | دارالمکاتب کاپودرا گجرات | مولانا انور صاحب
مکتب کے بچوں کو پڑھانے کا طریقہ ...
https://youtube.com/watch?v=-Yn23tS2bQo&si=nDhLPUjrlgnRrerx


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
🌙 ایک ضروری اور بابرکت اعلان 🌙
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

📖 دارالمکاتب کاپودرا ایک تربیتی ادارہ ہے جہاں مکاتبِ دینیہ کے معلمینِ کرام کو عملی و فکری تربیت دی جاتی ہے —
تاکہ وہ بچوں کو بہتر انداز میں پڑھا سکیں،
ان کی ذہنیت و نفسیات کو سمجھ سکیں،
اور ایک منظم و مؤثر مکتب قائم کر سکیں۔

یہ تربیت 5 دن تک جاری رہتی ہے، جس میں معلمین کو تدریس، نظم و نسق، اور تعلیمی رہنمائی کے عملی اصول سکھائے جاتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ 📞


---

📅 ہفتہ وار تدریبی نظام کی تاریخیں:
ان شاء اللہ حسبِ ذیل رہیں گی👇🏻

1️⃣ 04 اکتوبر تا 09 اکتوبر 2025
2️⃣ 11 اکتوبر تا 16 اکتوبر 2025
3️⃣ 25 اکتوبر تا 30 اکتوبر 2025
4️⃣ 01 نومبر تا 06 نومبر 2025
5️⃣ 08 نومبر تا 13 نومبر 2025
6️⃣ 15 نومبر تا 20 نومبر 2025


📌 اہم ہدایات:
✅ آنے والے حضرات جمعہ کی شام یا سنیچر کی صبح تک ضرور پہنچ جائیں۔
✅ قیام و طعام کا مکمل انتظام ادارے کی طرف سے ہوگا، ان شاء اللہ۔
✅ اپنے ساتھ آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی لازمی لائیں۔
✅ یہ پروگرام حضرت مولانا اسماعیل صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی میں ہوگا۔

🌷 اپنے تمام ساتھی معلمین کو یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
"ایک اچھا معلم صرف پڑھاتا نہیں، بلکہ نسلوں کو سنوارتا ہے!" 🌸


🏠 پتہ:
ادارہ دارالمکاتب کاپودرا، ابرار پارک، انکلیشور، گجرات

📞 رابطہ برائے معلومات:
مولانا انور صاحب
📱 98242 89750
📱 63551 24014

👉 Google Maps Link

📍لوکیشن/location
https://maps.app.goo.gl/xYCbZs88VF5wyd3K7
❤4😢1
Humein Apne Bachon Ke Masail Ko Dekhne Ki Zarurat Hai | Shaykh Mufti Tau...
ہمیں اپنے بچوں کے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کی اشد ضرورت ہے
https://youtube.com/watch?v=D_r17SWEiBU&si=oQOiEkZqzlX9vN-s

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Forwarded from MSuffah Online Store
ہندوستان میں پہلی بار چار نئی کتابیں منظر عام پر

الحمدللہ ہماری کتب کی بینڈینگ جلد صفحات مزبوط بھی ہیں اور عمدہ کوالیٹی کے بھی صفحات عام کتب خانوں کے مقابلے موٹے ہوتے ہیں؟

رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
8830665690
https://t.me/BooksOnlineStore
❤3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
امت مسلمہ کی ماؤں سے اپیل
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Live stream started