Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
364 files
2.48K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
تلاش
مولانا ولی رحمانی رحمہ اللہ تعالی
👍1
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اپنے حساب سے جتنا بھی آپ سے بن سکتا ہے اتنا تعاون ضرور کریں
اسلام میں مکاتب کی اہمیت
https://t.me/MSuffah
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
💡 *عمل کے بغیر تحریک: ایک خاموش نعرہ*
✍️ *محمد زکریا اچلپوری خادم مکتب الصفہ اچلپور*
(یہ تحریر ایک طویل گفتگو کا ایک حصہ ہے۔ مناسب سمجھتا کہ اسے عوامی طور پر نشر کیا جائے)

تو میرے پیاروں! ہمیں اپنے اندر فکر لانے کی ضرورت ہے۔
سب اپنی اپنی تحریک پر کام کررہے ہیں۔
ہماری تحریک قرآن کا فروغ ہے،
اور یہ سب سے بہترین تحریک ہے۔
حدیث میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ (رواہ بخاری)
​ترجمہ: "تم میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسے سکھایا۔"

اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ وہ شخص معاشرے میں سب سے زیادہ فضیلت اور خیر کا حامل ہے جو دو کام کرے:
​قرآن سیکھے (تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ): یعنی اسے صحیح تلفظ، تجوید اور مفہوم کے ساتھ پڑھنا سیکھے، اور اس کے احکامات کو جانے۔
​قرآن سکھائے (وَعَلَّمَهُ): یعنی اس علم کو دوسروں کو سکھائے۔
​یہ حدیث امت محمدیہ کو قرآن مجید کے ساتھ سب سے گہرا تعلق رکھنے، اسے سیکھنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی ترغیب دیتی ہے، کیونکہ یہ دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔

💡 *عمل کے بغیر تحریک: ایک خاموش نعرہ*
تحریک (Movement) کسی بھی مقصد کے حصول کے لیے افراد کے اجتماعی جوش،عمل، ارادے اور نظریے کا نام ہے۔ یہ ایک بہتر مستقبل کا ایک وعدہ ہوتی ہے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ تحریک صرف تب کام کرتی ہے جب اس پر عمل کیا جائے۔ عمل کے بغیر، تحریک محض ایک کتابی نظریہ، ایک تقریری جملہ، یا پھر دیوار پر لکھا ایک غیر مؤثر نعرہ بن کر رہ جاتی ہے۔

*جب ایک تحریک اپنے پیروکاروں میں عملی قدم اٹھانے کا جذبہ پیدا نہیں کر پاتی*، تو وہ اپنے بنیادی مقصد سے محروم ہو جاتی ہے۔
* اگر کارکنان صرف جلسوں میں شرکت کریں مگر میدان میں کام نہ کریں، تو مقصد کبھی پورا نہیں ہو سکتا۔
* اگر لیڈر صرف تقریریں کریں اور خود کوئی مثال قائم نہ کریں، تو لوگوں کا اعتماد ٹوٹ جاتا ہے۔
* اگر تبدیلی کا ارادہ صرف سوچ کی حد تک رہے اور حقیقت میں اس کے لیے قربانی نہ دی جائے، تو وہ تحریک پھر "تحریک نہیں" بلکہ ایک بے روح اجتماع بن کر رہ جاتی ہے۔
*✅ عمل ہی تحریک کا انجن ہے*
عمل وہ ایندھن ہے جو نظریے کی گاڑی کو منزل تک پہنچاتا ہے۔ تحریک کا جوش اس وقت حقیقت میں بدلتا ہے جب ہر فرد:
*• عملی قدم اٹھائے۔*
*• مسلسل جدوجہد کا حصہ بنے۔*
*• روزمرہ کے چھوٹے اقدامات سے تبدیلی لائے۔*

خلاصہ یہ ہے کہ تحریک کی کامیابی کا واحد پیمانہ اس کا عملی نفاذ ہے۔ وہ تحریک جو عمل کو زندگی نہیں بخشتی، وہ وقت کے ساتھ ساتھ اپنی اہمیت اور وجود کھو دیتی ہے۔ نظریے کو زندہ رکھنے کے لیے اسے ہر روز عملی شکل دینا ضروری ہے۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مکتب کی حیثیت
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤9
Ger Hazri-1.pdf
6.1 MB
مکاتب میں بچوں کی غیر حاضری کے اسباب و تلافی
اور
بچوں میں حاضری کا شوق کیسے پیدا کریں؟

دارالمکاتب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
🌷 مکتب کا خلاصہ 🌷

سوال: مکتب کسی چیز کا نام ہے ؟
جواب: مکتب چار لوگوں کی فکروں کا نام ہے ۔
م سے مدرس ۔
ک سے کمیٹی ۔
ت سے تلامذہ (طلبہ)۔
ب سے باپ ( والدین)
ان چاروں کی ایک فکر اور دین سیکھنے سکھانے کا شوق اور جذبہ ہوگا تو مؤثر اور منظم مکتب بنے گا ۔ ان شاء اللہ

سوال : مکتب کا مقصد کیا ہے ؟
جواب: مکتب کا اصل مقصد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جس طرح دیکھنا پسند فرماتے ہیں اس طرح بن سکنے کا مکمل انتظام کرنا اور محنت کرنا مکاتب کا اصل مقصد ہے ۔

سوال : مکتب کا موضوع کیا ہے ؟
جواب: اسلامی عقائد ، صحت قرآن کریم ، دینی ضروری مسائل ، سیرتِ پاک ، اسلامی اخلاق و عادات ، محفوظات و دینیات ۔

سوال: مکتب کی غرض و غایت کیا ہے ؟
جواب: محض اللہ تعالی کی رضا اور آخرت میں نجات ہوجائے ۔
فقط

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
افسوس 😥
پڑوس ملک کے ایک بڑے جید عالمِ دین
ایک بڑے مدرسے جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست ومہتمم حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب اشرفی اللہ تعالی کو پیارے ہوگئے ۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
انا للہ واناالیہ راجعون

خادم مکتب الصفہ اچلپور
😢1
*نیت اور گمان: سسرالی زندگی میں خوشحالی کا راز*

انسان کی زندگی اس کی سوچ اور ارادوں کا عکس ہوتی ہے۔ کائنات کا یہ الٰہی اصول ہے کہ اللہ تعالیٰ بندے کے ساتھ اس کے گمان کے مطابق فیصلہ فرماتا ہے۔ بخاری شریف کی مشہورِ زمانہ حدیث "انما الاعمال بالنیات" ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہمارے اعمال کا پھل ہماری نیتوں میں چھپا ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زندگی کا کوئی بھی نیا سفر ہو، اس کی کامیابی کا دارومدار اس نیت پر ہے جو ہم قدم اٹھانے سے پہلے اپنے دل میں باندھتے ہیں۔

*سسرال کا سفر اور نیت کی اہمیت*
ایک عورت کے لیے اس کی زندگی کا سب سے بڑا موڑ وہ ہوتا ہے جب وہ اپنا گھر چھوڑ کر سسرال منتقل ہوتی ہے۔ یہ صرف ایک گھر کی تبدیلی نہیں بلکہ ایک نئی زندگی، نئے رشتوں اور نئی ذمہ داریوں کا آغاز ہے۔ اس نئے سفر میں کامیابی کا سب سے بڑا نسخہ "درست نیت" اور "مثبت گمان" ہے۔

*آپ جیسا گمان رکھیں گی، ویسا ہی پائیں گی*
نفسیات اور دین دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ انسان دوسروں کو ویسا ہی پاتا ہے جیسا وہ ان کے بارے میں سوچتا ہے۔

*محبت کی نیت*
اگر ایک عورت یہ نیت کر کے سسرال جائے کہ "یہ میرا اپنا گھر ہے، یہ میرے اپنے لوگ ہیں اور مجھے یہاں محبتیں بانٹنی ہیں"، تو اس کی گفتگو، اس کا لہجہ اور اس کی خاموشی بھی دوسروں کے دلوں میں گھر کر لے گی۔ جب نیت میں خیر ہوگی، تو اللہ لوگوں کے دلوں میں اس کے لیے نرمی پیدا کر دے گا۔

*مثبت گمان کی طاقت*
اگر سسرال والوں کے بارے میں یہ گمان رکھا جائے کہ وہ مخلص اور ہمدرد ہیں، تو ان کی چھوٹی موٹی باتوں کو انسان نظر انداز کر دیتا ہے۔ لیکن اگر پہلے سے ہی دل میں یہ ڈر یا گمان ہو کہ "وہاں سب میرے خلاف ہوں گے"، تو انسان کا اپنا رویہ دفاعی اور تلخ ہو جاتا ہے، جس سے بنے بنائے رشتے بھی بگڑ جاتے ہیں۔

*کامیابی کے تین سنہری اصول*
کسی بھی نئے گھر میں قدم رکھنے سے پہلے اپنی نیت کی اصلاح ان تین نکات پر کریں:
*نمبر 1 اللہ کی رضا*
یہ نیت کریں کہ میں اس گھر کو آباد کر کے اللہ کو راضی کروں گی اور ایک مثالی بیٹی اور بیوی بنوں گی۔

*نمبر 2 خیر کا گمان*
دل میں یہ پختہ یقین رکھیں کہ میں وہاں سب کو ویسا ہی اچھا پاؤں گی جیسا میں خود ان کے لیے سوچ رہی ہوں۔

*نمبر 3صبر اور وسعتِ ظرف*
یہ نیت رکھیں کہ اگر کبھی حالات مشکل ہوئے تو میں اپنی نیت کی سچائی سے انہیں تبدیل کر دوں گی۔

*حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں رہنمائی*
​نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: "تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہترین ہو" (ترمذی)۔
یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ گھر کے اندر کا رویہ ہی انسان کے اصل اخلاق کی پہچان ہے۔ جب ایک لڑکی سسرال کو اپنا گھر مان کر وہاں کے افراد کے ساتھ بہترین اخلاق کا مظاہرہ کرتی ہے، تو وہ اللہ کی پسندیدہ بندی بن جاتی ہے۔

*حاصلِ کلام*
سسرال کی زندگی میں خوشی کا تعلق فرنیچر یا آسائشوں سے نہیں، بلکہ اس نیت سے ہے جو ایک عورت اپنے ساتھ لے کر اس گھر کی دہلیز پار کرتی ہے۔ یاد رکھیے، اللہ تعالیٰ نیتوں کو دیکھتا ہے اور نیت درست ہو تو وہ ناموافق حالات کو بھی موافق بنا دیتا ہے۔ آپ جیسا گمان لے کر جائیں گی، ان شاء اللہ ویسا ہی پائیں گی۔
​
*فقط خیر اندیش*
*محمد زکریا اچلپوری (خادم مکتب الصفہ اچلپور)*

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤4😱1
DOC-20260106-WA0004..pdf
6.9 MB
مجالس ابرار
ہم اہل مکاتب کے لئے یہ 👆 کتاب بہت مفید ہے مطالعہ کرنا چاہیے
اس میں کام کرنے کا سلیقہ اور طریقہ اور ہماری بہت ساری پریشانیوں کا حل ہے

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
🥰2
صحتِ قرآن کا پروگرام.pdf
2.3 MB
🌷 صحت قرآن 🌷

ارشاد فرمایا: قرآن پاک کے ہر حرف پر دس نیکی ملنے کا جو وعدہ ہے وہ صحیح پڑھنے پر ہے مثلاً : قل کے دو حرف پر بیس نیکی کا وعدہ ہے لیکن اگر کوئی اسی لفظ قل کو کل پڑھے اور قاف ادا نہ کرے تو یہ ثواب کس طرح ملے گا ؟
اگر اردو کا امتحان لیا جارہا ہو اور کہا جاوے کہ لکھو۔ ظالم ۔ اور طالب علم لکھے جالم
تو کیا آپ اس کو پاس کریں گے ؟
یا کوئی نمر دیں گے حالانکہ صرف ایک حرف کو غلط لکھا ہے اور تین حرف کی اکثریت صحیح ہے پس جو فیصلہ یہاں کریں گے قرآن پاک کی تلاوت میں بھی کرلیں ۔
بہت اہتمام سے قرآن پاک کی تلاوت کو صحت حروف کے ساتھ مشق کریں ۔
قرآن پاک کی غلط تعلیم سے منتظم مدرسہ بھی وبال سے نہ بچ سکیں گے ۔
اور صدقہ جاریہ کے بجائے صدقہ ضاریہ ہوگا ۔
مجالس ابرار ص 13

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
چوتھی تدریبی نشست | تین روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ | دارالمکاتب کاپودرا گجرات | مجدد مکاتب و فقیہ المکاتب حضرت مولانا اسماعیل صاحب کاپودروی دامت برکاتہم 👇👇👇
https://youtu.be/IIYqaF29bw4?si=brkN8iix8DzI9FUc

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
👇
https://telegram.me/MSuffah
👇
https://youtube.com/@msuffah
👇
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
پانچویں تدریبی نشست | تین روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ | دارالمکاتب کاپودرا گجرات | فقیہ المکاتب حضرت مولانا قاری الطاف صاحب کاپودروی دامت برکاتہم
دوسرا دن 21 دسمبر 2025
تاریخ 21-21-22 دسمبر 2025
من جانب مکتب ابوالحسن علی ندوی
من جانب مکتب الصفہ اچلپور
👇👇👇
https://youtu.be/Kf39ukHgxus?si=BB3Ku8G-iZQ64VHR

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
👇
https://telegram.me/MSuffah
👇
https://youtube.com/@msuffah
👇
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
چھٹی تدریبی نشست | تین روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ | دارالمکاتب کاپودرا گجرات | مجدد مکاتب و فقیہ المکاتب حضرت مولانا اسماعیل صاحب کاپودروی دامت برکاتہم
دوسرا دن 21 دسمبر 2025
تاریخ 21-21-22 دسمبر 2025
من جانب مکتب ابوالحسن علی ندوی
من جانب مکتب الصفہ اچلپور

👇👇👇
https://youtu.be/BsCqSxZSeto?si=MZrf9hEgHN-E8cRZ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
👇
https://telegram.me/MSuffah
👇
https://youtube.com/@msuffah
👇
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
*اپنے بچوں کو ناکام ہونے دیں*
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
نورانی قاعدہ کے کام.pdf
284.9 KB
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ