Forwarded from Maktabus Suffah Ⓡ (𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊👒)
شعبان کی پندرہویں شب، نظر کرم اور مغفرت ست محروم لوگ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Forwarded from Maktabus Suffah Ⓡ (𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊👒)
شب برأت سے متعلق وہ ایک رات
کیا کرتے ہیں :
کیا کرنا تھا :
مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب ؒ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
ٹیلی گرام چینل
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
کیا کرتے ہیں :
کیا کرنا تھا :
مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب ؒ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
ٹیلی گرام چینل
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Forwarded from Maktabus Suffah Ⓡ (𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊👒)
بغض و حسد رکھنے والے
شب برات کی برکات سے محروم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
شب برات کی برکات سے محروم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Forwarded from Maktabus Suffah Ⓡ (𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊👒)
نظر کرم اور مغفرت سے محروم لوگ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❤1
شب براءت کتنی حقیقت
حضرت مفتی محمد صاحب دامت برکاتہم
https://www.youtube.com/live/AcYvY4NhANM?si=jRug2aBUPsYWGdCA
شب براءت کی حقیقت اور احکام
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم
https://youtu.be/fiZnIATg25U?si=JPcW4G7IysVeHcLU
شب براءت توبہ کی قبولیت کی رات
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم
https://youtu.be/ueHD_Wd72gw?si=DPfV2ZDGl6dz-GrV
ماہ شعبان اور شب براءت کی اہمیت
حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم
https://youtu.be/RCJMAQ_7li8?si=jhVfQH4Zq13h7NQ_
واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx

YouTube
Shabe Bara't Kitni Haqeeqt, Kitna Fasana? | JTR Media House
@jtrmediahouse
Shabe Bara't Kitni Haqeeqt, Kitna Fasana? | JTR Media House
---------------------------
Program: JTR Podcast
Host: Molana Anwar Ghazi Sb
Guest: Mufti Muhammad Sb
-------------------------
Our Facebook Page Link:
ht…

شبِ برأت کی حقیقت- تقی عثمانی (2).pdf
1.5 MB
شب براءت
شب برأت
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
شب برأت
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
بچوں کی اخلاقی تربیت
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❤5
حضرت شیخ طلحہ بلال منیار حفظہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے دنیا بھر کے حفاظ کے لیے بیش بہا تحفہ جس کی مثال کم یاب یا نا یاب ہے
اللہ پاک حضرت کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے
واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
اللہ پاک حضرت کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے
واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
❤3
🌷 جلسہ کا طریقہ 🌷
مکتب کا جلسہ کرنے والوں کو چاہیے کہ جلسہ کرنے سے پہلے چار باتیں سامنے رکھیں ۔
👈 جلسہ کا مقصد ۔
👈 جلسہ کی نیت ۔
👈 جلسہ کے امور (عناوین)
👈 جلسہ کا طریقہ ۔
مختصر تفصیل دیکھیں ۔
جلسہ کا مقصد کیا ہے ؟
👈 جلسہ کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہمارے مکتب کی ہر قسم کی ترقی ہو جائے۔
👈 جلسہ سے بچوں میں تعلیم کا شوق پیدا ہوتا ہے ۔
👈 جلسہ سے بستی میں دین کا ماحول پیدا ہوتا ہے ۔
👈 جلسہ بچوں کے والدین اور مکتب کے محسن حضرات کو مطمئن کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔
👈 جلسہ کے ذریعہ سے بستی والوں کی بد گمانیاں دور ہوتی ہے
👈جلسہ کی نیت
محض محض اللہ تعالی کی رضا اور آخرت پیش نظر ہو ، حب مال و جاہ کے حصول کا ارادہ نہ ہو ۔
👈 جلسہ کے عناوین:
جلسہ کے عناوین یہ ہے کہ آنے والے مہمانوں کو صرف ہمارے مکتب کا نصاب تعلیم ، نظام تعلیم اور طریقہ تعلیم سے واقف کریں ، دوسری ادھر ادھر کی باتوں سے وقت ضایع نہ کریں ۔
👈 جلسہ کا طریقہ:
جلسہ کا طریقہ یہ ہے کہ شروع سے آخر تک ہر جماعت کے چند ذہین بچوں کو اسٹیج پر پیش کیا جائے اور اس کے نصاب میں سے کچھ سوال و جواب کیا جائے ۔
آخر میں انعام ، صدر جلسہ کی نصیحت اور دعا پر جلسہ ختم ہو
فقط
حافظ الطاف صاحب گجرات

❤2
*اردو اسکولوں میں مغربی لباس کا بڑھتا ہوا رجحان: ایک لمحہ فکریہ*
✍️ تحریرِ فکر : (محمد زکریا | خادم مکتب الصفہ اچلپور)
🌐 www.MSuffah.com
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز قارئین! بچپن انسانی زندگی کا وہ نازک دور ہوتا ہے جسے ماہرینِ نفسیات شخصیت کی "بنیاد" قرار دیتے ہیں۔ بچہ اپنے گرد و پیش سے جو کچھ سیکھتا اور اپناتا ہے، وہ اس کے شعور کا حصہ بن جاتا ہے۔ لیکن آج کل ہمارے تعلیمی اداروں، بالخصوص اردو اسکولوں میں ایک ایسا رجحان پنپ رہا ہے جو ہماری تہذیبی اور اخلاقی قدروں کے منافی ہے۔
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ وہ اسکول جن کا مقصد نئی نسل کو علم کے ساتھ ساتھ حیا اور اخلاق سکھانا تھا، وہاں اب "یونیفارم" کے نام پر بچیوں کو نائٹ پینٹ اور کمر سے اوپر کی چھوٹی ٹی شرٹس پہنائی جا رہی ہیں۔ یہ لباس نہ صرف حیا کے خلاف ہے بلکہ ہماری معاشرتی اقدار میں بھی نامناسب سمجھا جاتا ہے۔ جب بچپن ہی سے بچیوں کو ایسے لباس کا عادی بنا دیا جائے گا جو ان کے جسم کے ستر کو صحیح طرح نہ ڈھانپے، تو بڑی ہو کر ان کے لیے حیا اور پردے کے تصور کو اپنانا ناممکن ہو جائے گا۔
*نفسیاتی اثرات*
ماہرینِ نفسیات کے مطابق، لباس صرف جسم ڈھانپنے کا نام نہیں بلکہ یہ انسان کی سوچ اور رویے پر اثر انداز ہوتا ہے۔ جب ہماری اسکولوں میں پڑھنے والی بچیاں ایسا غیر مناسب لباس پہنتی ہیں، تو ان کے ذہن میں ایک تضاد پیدا ہوتا ہے۔ ایک طرف وہ دین اور حیا کی باتیں سنتی ہیں اور دوسری طرف عملی طور پر وہ ایسا لباس پہنتی ہیں جو حیا کے تصور کو ختم کرتا ہے۔ یہ تضاد انہیں ذہنی طور پر الجھن میں ڈال دیتا ہے اور وہ حیا کو محض ایک کتابی بات سمجھنے لگتی ہیں۔
*والدین کی ذمہ داری*
اس معاملے میں سب سے بڑی ذمہ داری والدین کی ہے۔ والدین کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اسکول کی تعلیم صرف " .A.B.C.D" یا "الف بے" سیکھنے کا نام نہیں بلکہ یہ کردار سازی کا عمل ہے۔
آپ ﷺ نے والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داری کے بارے میں فرمایا:
"کُلُّکُمْ رَاعٍ وَّکُلُّکُمْ مَسْؤُوْلٌ عَنْ رَعِیَّتِہٖ"
(ترجمہ: تم میں سے ہر شخص نگہبان ہے اور تم میں سے ہر ایک سے اس کی رعیت (ماتحتوں/اولاد) کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔) صحیح بخاری
فائدہ: یہ حدیث والدین کو خبردار کرتی ہے کہ بچوں کو کیسا لباس پہنا کر اسکول بھیجا جا رہا ہے، اس کا حساب روزِ قیامت والدین سے ہوگا۔
• اگر آپ کے علاقے کا اسکول ایسا غیر مناسب یونیفارم لازمی قرار دیتا ہے، تو خاموشی توڑیں، انتظامیہ سے بات کریں۔ یہ آپ کا حق ہے کہ آپ اپنی بچیوں کے لیے باپردہ اور مناسب لباس کا مطالبہ کریں۔
• اندھی تقلید سے بچیں اور یہ کہنا کہ اسکول نے کہا ہے تو پہنادیا، یہ بات غلط ہے۔ اپنی بچیوں کو ایسے لباس میں اسکول نہ بھیجیں جو ان کی زینت اور حیا کے خلاف ہو۔
• بچوں کو شروع ہی سے لباس کی اہمیت اور ستر پوشی کے بارے میں بتائیں۔ انہیں احساس دلائیں کہ حیا ایک زیور ہے، بوجھ نہیں، گھر میں ان کی تربیت کریں۔
*بہترین تحفہ اچھی تربیت ہے*
رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے:
"مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدًا مِنْ نَحْلٍ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ"
(ترجمہ: کسی باپ نے اپنی اولاد کو اچھے ادب (اور بہترین تربیت) سے بہتر کوئی تحفہ نہیں دیا۔) جامع ترمذی
فائدہ: اچھی تربیت میں یہ بات بھی شامل ہے کہ بچپن ہی سے بچے کو اپنی ستر پوشی اور باوقار لباس کی پہچان کرائی جائے۔
*حیا ایمان کی بنیاد ہے*
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"اَلْحَیَاءُ مِنَ الْاِیْمَانِ"
(ترجمہ: حیا ایمان کا ایک (اہم) حصہ ہے۔) صحیح بخاری
فائدہ: اس حدیث سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اگر لباس کے ذریعے حیا ختم ہو رہی ہے، تو گویا ایمان کی جڑ پر وار ہو رہا ہے۔
*اسکول انتظامیہ کے لیے پیغام*
اردو اسکولوں کی انتظامیہ کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ترقی کا راستہ لباس چھوٹا کرنے سے نہیں بلکہ تعلیم کا معیار بلند کرنے سے نکلتا ہے۔ یونیفارم ایسا ہونا چاہیے جو باوقار ہو اور ہماری ثقافت کی عکاسی کرے۔ چھوٹی ٹی شرٹس اور چست پینٹ یا نائٹ پینٹ کے بجائے ڈھیلی ڈھالی لمبی قمیض اور شلوار کو ترجیح دینی چاہیے تاکہ بچیاں خود کو محفوظ اور باحیا محسوس کریں۔ اور اسکول انتظامیہ کے پاس یہ مکمل اختیار ہوتا ہے کہ وہ ایسا باوقار یونیفارم منتخب کریں جو بہترین تعلیمات کے مطابق ہو۔
اگر ہم نے آج اس بگڑتے ہوئے رجحان کو نہ روکا، تو کل ہماری نسلیں اپنی اصل پہچان کھو دیں گی۔ اس لیے میں والدین اور اسکول انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ مل کر اپنے بچوں کے مستقبل اور ان کی حیا کی حفاظت کا عہد کریں۔
اور والدین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے بچوں کو ایسی اسکول میں پڑھائیں جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی فراہم ہوتی ہو اور جہاں تربیت نہیں، بے حیائی ہو وہا کی انتظامیہ سے صاف کہہ دیں کہ ہم اپنے بچوں کو آپ کی اسکول میں نہیں بھیج سکتے ۔

*آپ کی خاموشی میں بچوں کا نقصان*
جب تک والدین متحد ہو کر آواز نہیں اٹھائیں گے، اسکول انتظامیہ اپنی من مانی کرتی رہے گی۔ آپ کا ایک جرات مندانہ فیصلہ آپ کی نسلوں کو بے راہ روی سے بچا سکتا ہے۔
آئیے! آج ہی یہ عہد کریں کہ ہم تعلیم کے نام پر اپنے بچوں کے اخلاق اور حیا کا سودا کبھی نہیں کریں گے۔
"روز کا ڈوبتا ہوا سورج ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے۔
*علامہ اقبال کا بہت معروف شعر ہے۔*
اپنی مِلّت پہ قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ"
🔻 واٹس ایپ گروپ 🔻
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
جب تک والدین متحد ہو کر آواز نہیں اٹھائیں گے، اسکول انتظامیہ اپنی من مانی کرتی رہے گی۔ آپ کا ایک جرات مندانہ فیصلہ آپ کی نسلوں کو بے راہ روی سے بچا سکتا ہے۔
آئیے! آج ہی یہ عہد کریں کہ ہم تعلیم کے نام پر اپنے بچوں کے اخلاق اور حیا کا سودا کبھی نہیں کریں گے۔
"روز کا ڈوبتا ہوا سورج ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے۔
*علامہ اقبال کا بہت معروف شعر ہے۔*
اپنی مِلّت پہ قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ"
🔻 واٹس ایپ گروپ 🔻
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
رمضان کورس.pdf
2.7 MB
📜*اس کو پرنٹ کراکر ایمانداری سے روزانہ خالی خانے کو پر کیجئے اور رمضان کے بعد جائزہ لیجئے کہ آپکا رمضان کیسے گزرا...*
⭕ *خاص کر چھوٹے بچوں کو اسکی خانہ پُری کا مکلّف بنایا جائے ۔۔۔یاد رکھیں!! آپ کا ایک قدم کسی کے مستقبل کو تاب ناک کر سکتا ہے۔*
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
⭕ *خاص کر چھوٹے بچوں کو اسکی خانہ پُری کا مکلّف بنایا جائے ۔۔۔یاد رکھیں!! آپ کا ایک قدم کسی کے مستقبل کو تاب ناک کر سکتا ہے۔*
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤3
کرسمس ڈے پر خوبصورت پیغام
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ

*مجھے بھی چھوٹی سی زنجیر پہنا دیں، ابو!* 😢
_تمام چیخنے چلانے والے والدین کے لیے ایک نرم سی یاد دہانی_
وہ صبح بھی باقی صبحوں جیسی ہی تھی:
— "اٹھو! منہ دھوؤ! بال بناؤ! قمیض پہنو — جلدی کرو!"
— "ناشتہ کرنے کا وقت نہیں! جوس لے جاؤ — اور گرا نہ دینا!"
— "اب کیا کہا تھا میں نے؟ دیکھو، تم نے پھر داغ لگا دیا! میں تھک گیا ہوں۔ تم سے کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوتا!"
لڑکا کچھ نہ بولا۔
وہ "ابو" کہنے سے ڈرتا تھا۔
اسکول میں وہ دھیان نہیں لگا سکا۔
ہمیشہ سوچوں میں گم، ہمیشہ اُداس۔
وہ سوچتا رہا کہ دوسرے بچے خوش کیوں ہوتے ہیں… اور وہ کیوں نہیں۔
اسی دن، تھوڑی سی ہمت کر کے اُس نے کہا:
— "آج میری ٹیچر نے پوچھا، ‘تمہارے ابو کیا کام کرتے ہیں؟’ اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیا کہوں…"
— "میں کتوں کو تربیت دیتا ہوں،" باپ نے جواب دیا، بنا نظریں ملائے۔
— "آپ اُنہیں کیا سکھاتے ہیں؟" لڑکے نے دھیرے سے پوچھا۔
— "فرماںبرداری۔ چیزیں نہ توڑنا۔ حفاظت کرنا۔ اندھوں کی رہنمائی کرنا۔ جانیں بچانا۔ صبر، بہادری اور وفاداری… اور یہ سب بغیر کسی بدلے کی امید کے کرنا۔"
— "اور آپ یہ سب کیسے سکھاتے ہیں؟"
— "میں صرف ایک چھوٹی سی زنجیر پہنا دیتا ہوں۔ اُن کے ساتھ چلتا ہوں، نرمی سے بات کرتا ہوں، بغیر تکلیف دیے اصلاح کرتا ہوں، اور پھر پیار دیتا ہوں — تاکہ انہیں پتہ چلے میں ناراض نہیں ہوں۔ لیکن اس میں صبر لگتا ہے… بہت زیادہ صبر۔"
لڑکے نے مشکل سے نگلا۔
اُس کی آنکھیں نم ہو گئیں۔
اُس نے باپ کی طرف دیکھا اور کانپتی آواز میں کہا:
— "تو پھر مجھے بھی زنجیر پہنا دیں، ابو…
میں آپ سے سیکھنا چاہتا ہوں۔
غصہ کیے بغیر میری اصلاح کریں۔
پھر مجھے گلے لگا لیں۔
میرے ساتھ صبر کریں۔
میں ہمارے گھر کی حفاظت کروں گا۔ دوسروں کا خیال رکھنا سیکھوں گا۔
اور اگر ایک دن… آپ کی بینائی چلی جائے،
تو میں آپ کی آنکھیں بن جاؤں گا۔
بس… مجھے بھی زنجیر پہنا دیں۔"
باپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیا۔
اور اُس گلے لگنے میں ایک نئی زنجیر بن گئی —
ایک ان دیکھی زنجیر، جو محبت، صبر، اور نرمی سے بنی تھی۔
ایسی زنجیر جو اگر سنبھالی جائے… تو کبھی نہیں ٹوٹتی۔
__
یاد رکھیں: ہمارے بچوں کو وقت، توجہ اور نرمی کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیونکہ محبت چیخنے سے نہیں…
دکھانے سے ظاہر ہوتی ہے۔
انتخاب: سعدیہ خان

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤3👍1
🌷 سبق پڑھانے کا طریقہ 🌷
ناظرہ کلامِ پاک کا سبق پڑھانے اور سننے کا صحیح طریقہ یہ معلوم ہوتا ہے کہ پانچ کام کریں:
👈 مطالعہ
👈 حلِ سبق
👈 تکرار
👈 وصولیابی
👈 سبق پارہ
دیکھیں تفصیل:
👈 مطالعہ
کا مطلب یہ ہے کہ بچوں کو ترغیب دیں کہ آج یہاں سے وہاں تک سبق کے کلمات یا جملے گھر میں یا مسجد میں یا درسگاہ میں حل کرنے کا موقع دیں۔
👈 حلِ سبق
کا مطلب یہ ہے کہ استاذِ محترم مطالعہ شدہ کلمات یا جملے کی وصولیابی اور قواعد کا اجراء اور وقف و اعادہ کی نشانی وغیرہ کروائیں، اس کے بعد مکمل سبق استاذ خود پڑھائیں۔
👈 تکرار
کا مطلب یہ ہے کہ آپس میں اعلیٰ، متوسط، ادنیٰ کے حلقے بنا کر یاد کرنے کا موقع دیا جائے۔
👈 وصولیابی
کا مطلب یہ ہے کہ دوسرے دن اجتماعی سبق سنیں، یعنی ایک بچہ بلند آواز سے سنائے، باقی سب بچے سنیں، اسی طرح دوسرا بچہ وغیرہ۔
👈 سبق پارہ
کا مطلب یہ ہے کہ ہفتہ یا عشرہ میں ایک بار سبق بند کر کے آموختہ دور کروالیں۔
*ایک اہم سوال:*
کہ کاپودرا کی ترتیب میں سبق کب پڑھانا ہے اور کب سننا ہے؟
جواب یہ ہے کہ بچوں کے مطالعہ کے بعد سبق پڑھانا ہے اور بچوں کے تکرار کے بعد سبق سننا ہے۔
آج کل مطالعہ اور تکرار مفقود ہے، صرف سبق رٹا دو اور سنو بس، یہ صحیح نہیں ہے۔
فقط: حافظ الطاف ہتھورنی گجرات

👍4❤2
Ramadan checklist.pdf
797.7 KB
*🌙 رمضان 2026 عبادت ٹریکَر 📖*
الحمدللہ!
جامعہ حسینیہ مدنی نگر (فرینگوڑا)، کشن گنج کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے ایک خوبصورت *عبادت ٹریکَر* پیشِ خدمت ہے، تاکہ ہم روزانہ اپنی عبادات کا محاسبہ کر سکیں اور اپنے رب سے تعلق کو مزید مضبوط بنا سکیں۔
📖 ہر دن کا روزہ
🕌 پانچوں نمازوں کی پابندی
📚 تلاوتِ قرآنِ کریم
💞 صدقہ و خیرات کا اہتمام
🌙 نمازِ تراویح کی ادائیگی
🔖 *اسے پرنٹ کیجیے اور روزانہ اپنی کارکردگی پر نشان لگائیے۔*
*یہ چارٹ محض نشان لگانے کے لیے نہیں، بلکہ اپنے دل کو بیدار کرنے اور اپنی آخرت سنوارنے کا ایک ذریعہ ہے۔*
آئیے! اس رمضان کو منظم، بامقصد اور روحانی طور پر زیادہ مضبوط بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#Ramadan2026
#JamiaHusainia
#Kishanganj
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
الحمدللہ!
جامعہ حسینیہ مدنی نگر (فرینگوڑا)، کشن گنج کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے ایک خوبصورت *عبادت ٹریکَر* پیشِ خدمت ہے، تاکہ ہم روزانہ اپنی عبادات کا محاسبہ کر سکیں اور اپنے رب سے تعلق کو مزید مضبوط بنا سکیں۔
📖 ہر دن کا روزہ
🕌 پانچوں نمازوں کی پابندی
📚 تلاوتِ قرآنِ کریم
💞 صدقہ و خیرات کا اہتمام
🌙 نمازِ تراویح کی ادائیگی
🔖 *اسے پرنٹ کیجیے اور روزانہ اپنی کارکردگی پر نشان لگائیے۔*
*یہ چارٹ محض نشان لگانے کے لیے نہیں، بلکہ اپنے دل کو بیدار کرنے اور اپنی آخرت سنوارنے کا ایک ذریعہ ہے۔*
آئیے! اس رمضان کو منظم، بامقصد اور روحانی طور پر زیادہ مضبوط بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#Ramadan2026
#JamiaHusainia
#Kishanganj
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
کچھ پہلے کے خطاب جمعہ جو رمضان کے عنوان سے ہیں انہیں یہاں سینڈ کررہا ہوں