گیارہویں ذی الحجہ کو قربانی نماز عید پر موقوف نہیں
اگر کسی وجہ سے دس ذی الحجہ کے بجائے گیارہ یا بارہ ذی الحجہ کو نماز عیدالاضحی پڑھی جارہی ہو تو ایسی صورت میں نماز عید سے پہلے بھی قربانی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ویجوز فی الغد وبعدہ قبل الصلاۃ۔ (شامی بیروت ۹؍۳۸۶، زکریا ۹؍۴۶۱، البحر الرائق زکریا ۹؍۳۲۲، ہندیۃ ۵؍۲۹۵، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۱۸، الدر المنتقی بیروت ۴؍۱۶۹)
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3
AAP ﷺ KA JISM MUBARAK | MAULANA YUSUF MADNI
دروس الشمائل سیریز نمبر ۵
آپ ﷺ کا جسم مبارک 🥰
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
AAP ﷺ KA JISM MUBARAK | MAULANA YUSUF MADNI | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.

👍4❤2🥰1
کم قیمت کی بنا پر دوسری جگہ قربانی
سستی قیمت کی بنا پر دوسری جگہ قربانی کرانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے؛ لیکن یہ بات یاد رہے کہ مالی عبادات میں جتنا زیادہ روپیہ خرچ کیا جاتا ہے ثواب اتناہی زیادہ ملتا ہے۔
سبعۃ من الرجال اشتروا بقرۃ بخمسین درہماً للأضحیۃ، وسبعۃ آخرون اشتروا سبع شیاہ بمائۃ درہم، تکلموا أن الأفضل ہو الأول أو الثانی؟ والمختار أن الأفضل ہوالثانی۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۹، خانیۃ ۳؍۳۴۹، شامی زکریا ۹؍۴۶۶، کراچی ۶؍۳۲۲، الفتاویٰ الولوالجیۃ ۳؍۸۱، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۳۵۵، کتاب الفتاویٰ ۴؍۱۳۹، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۱۹، مسائل قربانی وعقیقہ ۲۲)
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
سستی قیمت کی بنا پر دوسری جگہ قربانی کرانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے؛ لیکن یہ بات یاد رہے کہ مالی عبادات میں جتنا زیادہ روپیہ خرچ کیا جاتا ہے ثواب اتناہی زیادہ ملتا ہے۔
سبعۃ من الرجال اشتروا بقرۃ بخمسین درہماً للأضحیۃ، وسبعۃ آخرون اشتروا سبع شیاہ بمائۃ درہم، تکلموا أن الأفضل ہو الأول أو الثانی؟ والمختار أن الأفضل ہوالثانی۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۹، خانیۃ ۳؍۳۴۹، شامی زکریا ۹؍۴۶۶، کراچی ۶؍۳۲۲، الفتاویٰ الولوالجیۃ ۳؍۸۱، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۳۵۵، کتاب الفتاویٰ ۴؍۱۳۹، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۱۹، مسائل قربانی وعقیقہ ۲۲)
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍1
دکھاوے کے لئے مہنگا ترین جانور خریدنا
آج کل بعض لوگ محض ناموری اور دکھاوے کے لئے گراں قیمت جانور خریدتے ہیں اور پھر اس کا خوب چرچا کرکے خوش ہوتے ہیں، تو اس ریاکاری کے ساتھ ثواب کی امید رکھنا محض فریب ہے۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہی عمل مقبول ہے جو خالص اللہ کی رضا کے لئے کیا جائے، ریاکاری کا جانور کتناہی قیمتی ہو اللہ کی نظر میں اس کی کوئی قیمت نہیں۔
قال تعالیٰ: {لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُہَا وَلَا دِمَآؤُہَا وَلٰکِنْ یَّنَالُہُ التَّقْویٰ مِنْکُمْ} (الحج: ۳۷، مسائل قربانی وعقیقہ ۲۷)

👍2
فقیر شخص ایام قربانی میں مال دار ہوجائے
جو شخص پہلے فقیر تھا، عین ایامِ قربانی میں یا قربانی کے تیسرے دن آخری وقت میں صاحبِ نصاب ہوگیا تو اس پر قربانی لازم ہوگی۔
وعلیہ یتخرج ما اذا صار اہلاً للوجوب فی آخرہ، بان اسلم او اعتق او ایسر او اقام تلزمہ۔ (شامی زکریا ۹؍۴۵۸، کراچی ۶؍۳۱۶، ہندیۃ ۵؍۲۹۳) ولا یشترط ان یکون غنیا فی جمیع الوقت، حتی لو کان فقیراً فی اول الوقت ثم ایسر فی آخرہ تجب علیہ۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۲، جامع الفتاویٰ ۴؍۳۹۲)

قربانی کرنے کے بعد فقیر مال دار ہوجائے
اگر فقیر شخص نے اپنی طرف سے قربانی کردی تھی پھر وہ قربانی کے آخری دن مال دار ہوگیا تو اب اس پر دوبارہ قربانی لازم ہوجائے گی اور پہلی قربانی نفلی شمار ہوگی؛ کیوں کہ وہ قربانی عدم وجوب کی حالت میں اداکی گئی ہے۔
ولو ضحی الفقیر ثم ایسر فی آخرہ علیہ الاعادۃ فی الصحیح۔ (شامی زکریا ۹؍۴۵۸، کراچی ۶؍۳۱۶، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۱۴، ہندیۃ ۵؍۲۹۳)

Audio
ہمیشہ خوش رہنے کا راز
ضرور سنیں ❤️
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
ضرور سنیں ❤️
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
🥰3👍1
رات کی بے چینی اور نیند نہ آنے کا علاج
بستر پر لیٹنے بعد اگر کسی کو نیند نہ آتی ہو اور بے خوابی کی وجہ سے طبیعت پریشان اور بے قرار رہتی ہو تو یہ دعا پڑھے، ان شاءاللہ اس کی پریشانی دور ہوجائے گی اور پر سکون نیند آئے گی.......... سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی اس نیند نہ آنے والی شکایت پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ دعا سکھائی تھی، جب وہ پڑھنے لگے تو ان کی بے خوابی اور بے قراری دور ہوگئ.......... دعا یہ ہے:
اللَّهُمَّ غارَتِ النُّجُومُ وَهَدأتِ العُيُونُ وأنْتَ حَيُّ قَيُّومٌ لا تَأخُذُكَ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ، يا حيُّ يا قَيُّومُ أَهْدِئْ لَيْلي، وأنِمْ عَيْنِي
اے اللہ ستارے چھپ گئے اور آنکھیں آرام لینے لگیں.....تو ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ہے....تجھ کو نیند اور اونگھ نہیں آتی.....اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور اے قائم رہنے والے....اور سب کو قائم رکھنے والے....رات کو مجھے آرام دے....اور میری آنکھ کو سلا دے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
बिस्तर पर लेटने के बाद अगर किसी को नींद न आती हो और बेख़ाबी की वजह से तबीयत परेशान और बेक़रार रहती हो तो ये दुआ पढ़े, इनशा अल्लाह उस की परेशानी दूर हो जाएगी.......... हज़रत ज़ैद बिन साबित रज़ियल्लाहु अंहु की इस नींद न आने वाली शिकायत पर हुज़ूरे पाक सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने उन्हें ये दुआ सिखाई थी,जब वो पढ़ने लगे तो उन की बेख़ाबी और बेक़रारी दूर हो गई। दुआ ये है:

तर्जुमा: ए अल्लाह! सितारे छुप गए और आंखें आराम लेने लगीं,तो हमेशा ज़िन्दा और क़ाइम रहने वाला है,तुझ को नींद और ऊंघ नहीं आती,ए हमेशा ज़िन्दा रहने वाले और सब को क़ाइम रखने वाले! रात को मुझे आराम दे और मेरी आंख को सुला दे।
हिंदी तर्जुमानी: राही हिजाज़ी
.
https://chat.whatsapp.com/EDJ1Ca6YYiUGYsyUT7PSZB
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender

👍3❤1
▫️ *_قربانی کے جانور میں حضورﷺ کا نام ڈالنا_*
سوال :- کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام قربانی کے جانور کے حصے میں کس حساب سے ڈال سکتے ہیں؟
اس تعلق سے رہنمائی فرمائیں -
( المستفتی، شیخ اظہر، اورنگ آباد ،مہاراشٹر )
⭕ *____* ⭕
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وبااللہ التوفیق
اس مسٸلہ کو لیکر اکثریت ان حضرات کی ہے جو غلط فہمی کا شکار ہیں، وہ سمجھتے ھیکہ قربانی کے سات حصوں میں ایک نام حضور ﷺ کا ڈالنا ضروری ہی ہے خواہ گھر کا کوٸی واجب حصہ چھوٹ جاۓ،
اس مسٸلہ کو اچھی طرح سمجھ لیں کہ قربانی کے حصوں میں حضور ﷺ کے نام کا حصہ ڈالنا ضروری نہیں ہے، اگر حضور ﷺ کا نام نہ بھی ڈالا جاۓ تو قربانی ادا ہوجاتی ہے، سب سے پہلے تو جو واجب حصے ہیں ان کے نام ڈالے جاٸیں، اگر حصے بچ جاٸیں تو حضور ﷺ کا نام بھی ڈال دیں، کیوں کہ اگر واجب چھوٹ جاۓ تو بندہ گناہ گار ہوگا،
ہاں اگر اللہ نے وسعت دی ہے یا حصہ بچا رھتا ہے تو ضرور حضورﷺ کے نام سے قربانی ادا کرنی چاھیۓ، یہ باعث ثواب اور حصول برکت کا ذریعہ ہے، امت پر تاجدار کونین ﷺ کے بے پناہ احسانات ہیں، مزید یہ کہ خود حضور ﷺ امت کی طرف سے قربانی کیا کرتے تھے، تو ھمیں بھی چاھیۓ کہ ھم اس موقع پر حضور کو نہ بھولیں، نیز قربانی میں حضور ﷺ کا حصہ بطور نفل کے ہوگا،
📚 والحجة علی ما قلنا 📚
عن عائشة أن رسول الله صلی الله علیه وسلم أمربکبش أقرن یطأ في سواد ویبرک في سواد وینظر في سواد، فأتي به لیضحي به، قال: یا عائشة هلمي المدیة! ثم قال: اشحذیها بحجر، ففعلت، ثم أخذها وأخذ الکبش فأضجعه، ثم ذبحه، ثم قال: «بِسْمِ اللهِ اَللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَمِنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ»، ثم ضحی به۔ (مشکاة المصابيح، باب في الأضحية، الفصل الأول، ص:١٢٧)
عن حنش قال: رأیت علیاً یضحي بکبشین، فقلت له: ماهذا؟ فقال: إن رسول الله صلی الله علیه وسلم أوصاني أن أضحي عنه، فأنا أضحي عنه. (مشكاة المصابيح، باب في الأضحية، الفصل الثاني، ص:١٢٨)فقط،
واللہ اعلم باالصواب
احتشام حسین غفرلہ
٢٨/ذی قعدہ ١٤٤٣ھ
https://t.me/MSuffah
سوال :- کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام قربانی کے جانور کے حصے میں کس حساب سے ڈال سکتے ہیں؟
اس تعلق سے رہنمائی فرمائیں -
( المستفتی، شیخ اظہر، اورنگ آباد ،مہاراشٹر )
⭕ *____* ⭕
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وبااللہ التوفیق
اس مسٸلہ کو لیکر اکثریت ان حضرات کی ہے جو غلط فہمی کا شکار ہیں، وہ سمجھتے ھیکہ قربانی کے سات حصوں میں ایک نام حضور ﷺ کا ڈالنا ضروری ہی ہے خواہ گھر کا کوٸی واجب حصہ چھوٹ جاۓ،
اس مسٸلہ کو اچھی طرح سمجھ لیں کہ قربانی کے حصوں میں حضور ﷺ کے نام کا حصہ ڈالنا ضروری نہیں ہے، اگر حضور ﷺ کا نام نہ بھی ڈالا جاۓ تو قربانی ادا ہوجاتی ہے، سب سے پہلے تو جو واجب حصے ہیں ان کے نام ڈالے جاٸیں، اگر حصے بچ جاٸیں تو حضور ﷺ کا نام بھی ڈال دیں، کیوں کہ اگر واجب چھوٹ جاۓ تو بندہ گناہ گار ہوگا،
ہاں اگر اللہ نے وسعت دی ہے یا حصہ بچا رھتا ہے تو ضرور حضورﷺ کے نام سے قربانی ادا کرنی چاھیۓ، یہ باعث ثواب اور حصول برکت کا ذریعہ ہے، امت پر تاجدار کونین ﷺ کے بے پناہ احسانات ہیں، مزید یہ کہ خود حضور ﷺ امت کی طرف سے قربانی کیا کرتے تھے، تو ھمیں بھی چاھیۓ کہ ھم اس موقع پر حضور کو نہ بھولیں، نیز قربانی میں حضور ﷺ کا حصہ بطور نفل کے ہوگا،
📚 والحجة علی ما قلنا 📚
عن عائشة أن رسول الله صلی الله علیه وسلم أمربکبش أقرن یطأ في سواد ویبرک في سواد وینظر في سواد، فأتي به لیضحي به، قال: یا عائشة هلمي المدیة! ثم قال: اشحذیها بحجر، ففعلت، ثم أخذها وأخذ الکبش فأضجعه، ثم ذبحه، ثم قال: «بِسْمِ اللهِ اَللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَمِنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ»، ثم ضحی به۔ (مشکاة المصابيح، باب في الأضحية، الفصل الأول، ص:١٢٧)
عن حنش قال: رأیت علیاً یضحي بکبشین، فقلت له: ماهذا؟ فقال: إن رسول الله صلی الله علیه وسلم أوصاني أن أضحي عنه، فأنا أضحي عنه. (مشكاة المصابيح، باب في الأضحية، الفصل الثاني، ص:١٢٨)فقط،
واللہ اعلم باالصواب
احتشام حسین غفرلہ
٢٨/ذی قعدہ ١٤٤٣ھ
https://t.me/MSuffah
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍2
AAP ﷺ KA HULYA MUBARAK | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
دروس الشمائل سیریز نمبر ۶
آپ ﷺ کا حلیہ مبارک 🥰
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
AAP ﷺ KA HULYA MUBARAK | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
آپ ﷺ کا حلیہ مبارک 🥰
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
AAP ﷺ KA HULYA MUBARAK | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍3🥰1
مال دار کی قربانی کا جانور مرگیا
مال دار شخص نے قربانی کے لئے جو جانور متعین کیا تھا اگر وہ قربانی سے قبل مرجائے تو اس پر دوسرے جانور کی قربانی لازم ہوگی۔
وکذا لو ماتت فعلی الغنی غیرہا لا الفقیر۔ (درمختار بیروت ۹؍۳۹۴، زکریا ۹؍۴۷۱، مجمع الانہر بیروت ۴؍۱۷۳، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۴۱۶، ہندیۃ ۵؍۲۹۹)
https://t.me/MSuffah
مال دار شخص نے قربانی کے لئے جو جانور متعین کیا تھا اگر وہ قربانی سے قبل مرجائے تو اس پر دوسرے جانور کی قربانی لازم ہوگی۔
وکذا لو ماتت فعلی الغنی غیرہا لا الفقیر۔ (درمختار بیروت ۹؍۳۹۴، زکریا ۹؍۴۷۱، مجمع الانہر بیروت ۴؍۱۷۳، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۴۱۶، ہندیۃ ۵؍۲۹۹)
https://t.me/MSuffah
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍2
اہلِ خانہ اوراولاد کی طرف سے بلااجازت قربانی
اگر باپ کا معمول ہے کہ وہ ہر سال اپنے اہل خانہ اور چھوٹے بڑے بچوں کی طرف سے قربانی کرتا ہے تو استحساناً سب کی طرف سے قربانی درست ہے، خواہ اہل خانہ نے باقاعدہ اجازت دی ہو یا نہ دی ہو۔
لو ضحی عن اولادہ الکبار وزوجتہ لا یجوز الا باذنہم، وعن الثانی انہ یجوز استحساناً بلا اذنہم … ولعلہ ذہب الی ان العادۃ اذا جرت من الاب فی کل سنۃ صار کالاذن منہم۔ (شامی زکریا ۹؍۴۵۷، کراچی ۶؍۳۱۵، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۴۴، المحیط البرہانی ۸؍۴۷۳، بزازیۃ ۶؍۲۹۵، البحر الرائق زکریا ۹؍۳۲۶، مسائل قربانی وعقیقہ ۳۷)

قربانی کی قضا
اگر وقت پر قربانی نہ کی جاسکی ہو اور جانور پہلے سے موجود ہو تو وقت گذرنے کے بعد اسی جانور کو زندہ صدقہ کرنا ضروری ہے، اور اگر جانور موجود نہ ہو تو پورے جانورکی قیمت کا صدقہ لازم ہے۔
ومنہا انہا تقضی اذا فاتت عن وقتہا، ثم قضائہا قد یکون بالتصدق بعین الشاۃ حیۃ وقد یکون بالتصدق بقیمۃ الشاۃ۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۴، المحیط البرہانی ۸؍۴۶۴) اما اذا اشتری فہو مخیر بین التصدق بالقیمۃ اوالتصدق بہا حیۃ۔ (شامی زکریا ؍۴۶۵، کراچی ۶؍۳۲۱) وقضائہا بعد مضی وقتہا بالتصدق بعینہا اوبقیمتہا۔ (فتح القدیر ۸؍۴۳۶، کتاب الفتاویٰ ۴؍۱۴۰، ۱۶۵، فتاویٰ رحیمیہ ۱۰؍۲۵، رمضان کیسے گذاریں ۱۸۰، مسائل قربانی وعقیقہ ۳۳)

ایام قربانی کے بعد پورے جانور ہی کی قیمت کا صدقہ
اگر کسی شخص پر قربانی واجب تھی؛ لیکن اس نے ایام قربانی میں نہ تو قربانی کی اور نہ جانور خریدا تو بعد میںاس پر ایک بکرے کی قیمت کا غریبوں پر صدقہ کرنا واجب ہے۔ (یعنی اب بڑے جانور کے ساتویں حصہ کی قیمت کافی نہ ہوگی؛ بلکہ پورے جانور ہی کی قیمت دینی ضروری ہوگی)
وقضائہا بعد مضی وقتہا بالتصدق بعینہا اوبقیمتہا ان کان من المضحی غنیا ولم یوجب علی نفسہ شاۃ بعینہا تصدق بقیمۃ شاۃ اشتری او لم یشتر۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۶) ولو نذر ان یضحی ولم یسم شیئاً یقع علی الشاۃ۔ (مجمع الانہر ۴؍۱۷۰، فتح القدیر ۸؍۴۳۶، بحوالہ کتاب الفتاویٰ ۴؍۱۴۰، مسائل قربانی وعقیقہ ۳۳)

کئی برسوں سے واجب قربانی نہیں کی
اگر صاحب استطاعت شخص نے وسعت کے باوجود قربانی ترک کردی اور کئی سال تک قربانی نہیں کی تو ہر سال کی قربانی کے بدلہ میں ایک بکرا یا بکری کی قیمت کا صدقہ کرنا لازم ہے۔
ولو ترکت التضحیۃ ومضت أیامہا تصدق بہا حیۃ ناذر (تنویر الابصار) وفی الشامی: وإن لم یشتر مثلہا حتی مضت أیامہا تصدق بقیمتہا الخ، وقال قبلہا، وإذا فاتت عن وقتہا فانہا مضمونۃ بالجزاء۔ (شامی بیروت ۹؍۳۸۸، زکریا ۹؍۴۶۳، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۰۲، ہندیۃ ۵؍۲۹۶، جامع الفتاویٰ ۴؍۳۸۸)

HUSN-E-MUSTAFAﷺ | MOULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
دروس الشمائل سیریز نمبر ۷
آپ ﷺ کا حسن مبارک 💕
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
HUSN-E-MUSTAFAﷺ | MOULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
آپ ﷺ کا حسن مبارک 💕
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
HUSN-E-MUSTAFAﷺ | MOULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
🥰1
Maktabus Suffah Ⓡ
دروس الشمائل سیریز نمبر ۷ آپ ﷺ کا حسن مبارک 💕 شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی HUSN-E-MUSTAFAﷺ | MOULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI 🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻 مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور https://t.me/MSuffah – HUSN-E-MUSTAFAﷺ | MOULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
MUFTI TAQI USMANI | HUM LAZZAT KY LIYE JANNAT MANGTY HEIN
ہم لزت کے لیے جنت مانگتے ہیں
اور ہمارے نبی محمدﷺ کس لیے جنت مانگتے تھے ؟ 😢
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے بیان سے مختصر کلپ