Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ سبھی حضرات بخیر و عافیت ہوں گے۔

زیادہ تمہید نا باندھتے ہوئے، مختصر یہ کہ اس وقت ہمارے ملک کے جو حالات ہیں، اور خاص طور پر ہم مسلمانوں کے ساتھ جس قسم کا برتاؤ کیا جا رہا ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہوں گے، اسکا پہلا حل تو یہ ہے کہ اللہ تعالی سے اپنے رابطہ کو مضبوط کیا جائے، ان سے مدد طلب کی جائے، قوم و ملت کی بھلائی مانگی جائے، اور اپنے گناہوں سے توبہ کی جائے،
اور دوسرا یہ کہ اپنے آپ کو تعلیمی اعتبار سے مضبوط کیا جائے، کیوں کہ جب تک ہم 'انپڑھ، جاہل' رہیں گے، کوئی بھی پڑھا لکھا حرام خور، ہمیں ایسے ہی کاٹتا پیٹتا رہے گا، اس لیئے ضروری ہے کہ مسلمانوں کا اپنا ایک مکمل دنیوی تعلیمی نظام ہو، ملکی سطح پر، نا کہ ٹکڑیوں میں، اس لیئے ہمارے نوجوان بھائی 'ولی رحمانی' نے ایک خواب دیکھا ہے، اور ہونا تو یہ چاہئے تھا اس خواب کو ہم سب مل کر دیکھتے، اور اسے مکمل کرتے لیکن خیر، اللہ تعالیٰ نے انکی ہی قسمت میں لکھ رکھا تھا۔
تو خواب دیکھا جا چکا، اور خواب پر عمل در آمد بھی شروع ہو چکا ہے، اب بس ہمیں ہر ممکن کوشش کر کے اس خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے، اس کے لیئے بھائی 'ولی رحمانی' نے مدد کی گوہار لگائی ہے، تو اب ضروری ہے، ہم اس پر لبیک کہیں اور اپنے لیئے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیئے کچھ کام کریں۔

اس کے لیئے آپ کو کچھ نہیں بس سو (100) روپئے دینے ہوں گے، تاکہ اس کام کی بنیاد مضبوط ہو سکے، مکمل معلومات کے لیئے ویڈیو دیکھیں، اور نیچے ولی رحمانی بھائی کا ٹویٹر لنک پر آپ جائیں اور پرسکون ہو کر سوچیں یہ فائدے کا سودا ہے یا نہیں، بینک اکاؤنٹ کی معلومات آپ کو ولی بھائی کے اکاؤنٹ پر مل جائے گی۔

https://umeed.org.in/donate-us/

https://twitter.com/TheWaliRahmani/status/1702630537188589712?t=5a4LwjzI_YFTMaKD-lWiDQ&s=19

@impoinfo
👍4
اولاد کی تعمیر کس کی ذمہ داری ہے؟
Aolad ki tameer kis ki zimmedari hai?
https://youtube.com/watch?v=heS89tTmZMo&feature=shared

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Short Bayan || Mufti Ahmadullah Gauri Naqshbandi Khalifa Hazrat…
چھوٹے بچوں کو پیسے کی عادل بلکل نہیں ڈالنی چاہئے
حضرت مفتی سید احمد اللہ صاحب غوری

Short Bayan || Mufti Ahmadullah Gauri Naqshbandi Khalifa Hazrat Maulana Pir Zulfiqar Naqshbandi DB

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
علم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے ۔
ایک حکایت 😢
شیخ المشائخ عارف باللہ مولانا ابرارالحق صاحب ؒ ہودوئی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
اہل باطل سے اپنے آپ کو بچائیں
مفتی عثمان صاحب مظاہری
استاذ جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور انڈیا

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏اس احمق کی احمقانہ باتیں ضرور سنیں اور نوجوانوں میں ضرور شیئر کریں
آج کل نوجوان طبقہ اس سے بہت متاثر ہے
جب کی یہ کم عقل کم علم رسول اللہ ﷺ کو کہتا ہے کہ آپ ﷺ معاذاللہ فضول کام کرتے تھے ۔ افسوس افسوس
اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی مانگنا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے فتنوں سے خاص طور پر بچائے رکھ جو دین کی شکل میں ہمارے پاس آئے ۔
(جب کے سنت کا لفظ بہت ساری احادیث میں موجود ہے)
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍6
MUFTI TAQI USMANI l AIK KHATARNAAK ROHANI BEEMARI KA ILAAJ
ایک خطرناک روحانی بیماری کا علاج
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

EIK KHATARNAAK ROHANI BEEMARI KA ILAAJ
MUFTI TAQI USMANI

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
جنت كا راستہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
سلسلہ خطاب جمعہ
انسانی زندگی پر ماحول کا اثر
22 ستمبر
Mahol Ka Aar.pdf
3.9 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۹

سلسلہ خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ 🎁

📖 عنوان : انسانی زندگی پر ماحول کا اثر

🗓 تاریخ: 22 ستمبر 2023

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
Bhiwandi 5 साल के बच्चे ने 9 महीने में किया हिफ्ज़े कुरान।।
https://youtube.com/watch?v=DIwzao_vNrY&si=37MUFhpFH4OlZVmW


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
آج جو لوگوں کا حال ہے ہمدردی سے خالی
۔۔۔
دِل چاھتا ہے
غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سوجاؤں
جب نیند سے اُٹھوں ۔۔۔۔
میرا زمانہ گُزر چُکا ہو
میرے سِکّے کھوٹے ہو چُکے ہوں
میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو
مجھے کوئی نہ جانتا ہو ۔۔۔۔۔
رَبّ سے پُوچھوں
بتا کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔۔؟
رَبّ کہے ۔۔۔
تیرے زمانے اب نہیں رہے
انسان سبھی مر چُکے
صرف ہُجُوم زندہ ہے ۔۔۔۔
احساسات سے عاری
فقّط جُنوں زندہ ہے
تُو لوٹ جا ۔۔۔۔۔
غارِ اصحابِ کہف میں پھر سے سو جا ۔۔۔!!

نور الہدیٰ شاہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اگر عقیدہ درست نہیں ہے تو چاہے جتنے اعمال کرے سب بے کار ''۔۔۔. زبردست کلپ
حضرت مولانا سید عبداللہ عبدالحی حسنی ندوی رحمہ اللہ تعالی

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
عالم ایسے ہی نہیں بنتے
بچپن کی نیند قربان کرنی پڑتی ہے 😢

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
❸ Tarbiyat Kya Hai ? تربیت کیا ہے @msuffah
👇👇👇
https://youtube.com/watch?v=HHCe0IQir6w&feature=shared

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍6
ﷺ
إن الله وَمَلائِكَتَهُ يصلون على النَّبِيِّ يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
رشوت لینے اور دینے والوں پر لعنت

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ