Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مسجد اقصی کا کیا ہوگا؟ 🇯🇴
یہودی اسکول میں بچوں کی ذہن سازی 😳

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
اسلامی ممالک کے سارے میزائل اس بچے کے پتھر پر قربان ۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍5
Response From People of Gaza to Acts of Terrorism by Israel | دہشت گرد ا...
https://youtube.com/watch?v=rxcMuoezFfs&si=XFNtIlHFcayKdnGb

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
علمائے کرام نئی نسل کی نفسیات سمجھیں!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
الحمدلله مسجدِ صفہ کے تعمیری کام میں مسجد کا بیڈ مکمل ہوگیا ۔

مسجد کا 3D نقشہ 👇
https://t.me/MSuffah/1143
👍1
بہت ہی اہم عمدہ مختصر مضمون

عنوان:- حب نبویﷺ ایمان کا سرمایہ
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

ان شاءالله کل صبح سات بجے
👇👇👇
👍1
Hubbe Nabi.pdf
2.6 MB
بہت ہی اہم عمدہ مختصر مضمون

عنوان:- حب نبویﷺ ایمان کا سرمایہ
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1👍1
Maktabus Suffah Ⓡ
Hubbe Nabi.pdf
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مسجد اقصی
روئے زمین پر قائم ہونے والی دوسری مسجد ۔۔۔!


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤4
juma 13-10-2023.pdf
3.8 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۱۱

سلسلہ خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ 🎁

📖 عنوان : نبی اکرم ﷺ کا دشمنوں کے ساتھ حسن سلوک

🗓 تاریخ: 13 اکتوبر 2023

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
Maktabus Suffah Ⓡ
juma 13-10-2023.pdf
خطاب جمعہ ۔ بہت ہی اہم مضمون اور عمدہ واقعات کے ساتھ 👇
https://t.me/MSuffah/1301
IMG-20230213-WA0009.jpg
234.6 KB
نماز کے شرائط
بدن کا پاک ہونا

#اسلم سلسلہ 55
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Risala Shaheen 1 PDF.pdf
2.4 MB
مختصر رسالہ شاہین 👌
سلسلہ نمبر 1
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Maktabus Suffah Ⓡ
Risala Shaheen 1 PDF.pdf
ہمارے ایک دوست مفتی یوسف صاحب نعمانی نے شروعات کی ہے بلکل ابتدائی مرحلہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ اس محنت کو قبول فرما کر مفتی صاحب کی علم و عمر میں خوب برکت دے ۔
آمین یا رب العالمین
جمعہ کے دن فلسطینی مظلومین کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
khitab e juma 13 Oct 2023.pdf
4.5 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر: 194

🗓 تاریخ: 13 اکتوبر 2022 مطابق 27 ربیع الاول 1445

🎯 فلسطین کا مسئلہ؛ حقیقت اور پروپیگنڈے کے آئینے میں

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
🎁 منجانب: سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نام کتاب: *_صدائے فلسطین_*
قیمت: 200
رابطہ: 8120412392 - 7987972043

*__تعارف___*
*_حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب اعظمی ندوی زید مجدہ_*

(مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ)

بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العالمين ، والصلاة والسلام على سيد الأنبياء وامام المرسلين محمد و على آله وصحبه أجمعين، أما بعد:

*ارض فلسطین مقدس اور محترم قطعہ ارض ہے ، وہاں مسجد اقصی ہے، جو اللہ کے نزدیک قابل احترام و تعظیم ہے، حضرت آدم علیہ السلام نے اس کو تعمیر کیا اور حضرت سلیمان علیہ السلام کے ذریعہ اس کی تعمیر نو ہوئی ، اور حدیث شریف میں جن تین مساجد کی طرف سفر کرنے کی تاکید آئی ہے، ان میں خانہ کعبہ، مسجد نبوی کے ساتھ مسجد اقصی بھی شامل ہے۔*
*ارض مقدس کا ایک دوسرا پہلو یہ ہے کہ وہ انبیاء کا مسکن ہے، بے شمار انبیاء اس سرزمین پر آئے اور انہوں نے دعوت کا کام کیا، یہ زمین ان کا مدفن بھی ہے، ان کی قبروں کے آثار آج بھی پائے جاتے ہیں ، اس طرح اللہ تعالی نے اس زمین کو با برکت بنایا ہے، روحانی تعلیمات کا مرکز یہ زمین تو شروع سے رہی ہے، مزید اللہ تعالی نے ظاہری برکتوں ، شادابیوں سے اس کو مالا مال کیا ہے۔*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسراء اور معراج کے موقع پر اس سرزمین پر انبیاء کرام (علیہم السلام) کی امامت فرمائی ، اور آپ امام الانبیاء قرار پائے ، اس سرزمین کو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے عیسائیوں کے تصرف سے آزاد کیا ، پھر وہ دوبارہ جب ان کے زیر تصرف ہوا تو اللہ تعالی نے سلطان صلاح الدین ایوبی (رحمہ اللہ ) کو پیدا فرمایا، انہوں نے اللہ رب العزت کی توفیق اور حسن تدبیر سے اس سرزمین کو عیسائیوں کے تصرف سے آزاد کیا۔*
*یہ علاقہ ایک طویل عرصہ تک مسلمانوں کے زیر اقتدار رہا، ان کا اس سے روحانی، ایمانی اور اسلامی تعلق ہے؛ لیکن ماضی قریب میں عالمی سیاست میں وہ منحوس دن بھی آیا، جب ۱۹۴۸ء میں اس سرزمین پر اسرائیل نام سے ایک حکومت قائم کر دی گئی اور اس کو با اختیار بنایا گیا، ایٹمی طاقت بھی اس کو حاصل ہوئی ، اس طرح مشرق وسطی میں اسرائیل کی حیثیت قلب انسانی میں خنجر سے وار کرنے کے مماثل قرار پائی ، پھر اس کے ذریعہ فلسطینی عوام اور وہاں کے اسلام پسندوں پر جو ظلم وستم کے پہاڑ توڑے جانے لگے وہ دنیا کی نگاہوں سے مخفی نہیں ہیں۔*
*پیش نظر کتاب جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور ، کرناٹک کے استاذ مولانا محمد صابر حسین ندوی نے مرتب کی ہے ، جامعہ ضیاء العلوم محب عزیز جناب مولا نا عبید اللہ ندوی کا قائم کردہ ہے، وہاں ندوۃ العلماء کے نصاب کے مطابق اچھی اور معیاری تعلیم کا نظم ہے، جید اساتذہ تدریس پر مامور ہیں، میں نے اس جامعہ کو دیکھا ہے۔ جامعہ کے ایک استاذ مولانا صابر حسین ندوی نے "صدائے فلسطین" کے نام سے یہ کتاب مرتب کی ہے ، وہ صدا کیا ہے؟ اس کو تو قارئین کتاب پڑھنے کے بعد معلوم کر سکیں گے؛ لیکن خلاصہ کے طور پر خیر الدین زرکلی کا یہ شعر پڑھ لینا مناسب ہے:*
هات صلاح الدين ثانية فينا
جددي حطين أو شبه حطينا
*دعا ہے کہ یہ کتاب دلوں میں حیات، حرکت اور حرارت پیدا کرنے کا ذریعہ ثابت ہو۔*

راقم الحروف
*_سعید الرحمن اعظمی ندوی_*
(مہتم دار العلوم ندوۃ العلما الكهنو)

١٩ / صفر ١٤٤٤ھ
٢/ستمبر ۲۰۲۲ء
👍6
Ahle E Palestine Ki Madad Ky Liye 3 Ehm Kam | Mufti Abdul Wahid Qureshi ...
https://youtube.com/watch?v=bRs4dejOn7E&si=8jQojzRTiGFwByBO


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1