Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۱۳

سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ 🎁

📖 عنوان : یہ حالات کیسے بدلیں گے؟

🗓 تاریخ: 27 اکتوبر 2023

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )

📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
https://telegra.ph/%DB%8C%DB%81-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%AF%D9%84%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-10-25
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
#100#DUROOD.pdf
18 MB
پیارے اللہ تعالیٰ کے پیارے ناموں کے ساتھ
100 درود شریف مع فوائد

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#اسرائیلی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
فلسطین کی خبریں ہم تک نہیں پہنچ رہی
ہزاروں نعشیں ملبے سے برآمد ہورہی ہیں
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 😢

کرنے کے کام یہ ہیں کہ
• اسرائیلی تمام تر مصنوعات خریدنا بند کردیں بلکہ اس بات پر قسم اٹھالیں کہ آج سے اسرائیلی مصنوعات نہ خریدوں گا اور نہ فروخت کروں گا،  ان ظالموں کو سب سے زیادہ فائدہ ان مصنوعات سے ہی ہوتا ہے اور وہ اس کے نفع سے مظلوموں پر ظلم کرتے ہیں خدارا ظلم کے ساتھ تعاون مت کیجیے ورنہ روزِ قیامت آپ بھی ان ظالموں کی صفوں میں نظر آئیں گے ۔

• ہر روز کچھ نا کچھ مظلومین کی طرف سے صدقہ ضرور دیں
• اور خوب زیادہ دعاؤں کا اہتمام کریں
• نماز میں قنوت نازلہ کا اہتمام ضرور کریں ۔
• اگر آپ اسلامی ملک میں رہتے ہیں تو ( بقول مفتی تقی عثمانی صاحب کےکہ ) وہاں کے حکمرانوں کو فلسطینی مسلمانوں کی مدد کی اپیل کریں احتجاج کریں ۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
امتِ مسلمہ کے لیے استغفار کرنے والے …………!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
★ https://telegram.me/MSuffah
★ https://youtube.com/@msuffah
★ https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
شہاب میڈیا: غزہ میں سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ

اسرائیل ایسا جدید گولہ باری کا استعمال کرتا ہے جو بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچاتا ہے۔

اسرائیل ایسا نیا گولہ بارود استعمال کرتا ہے جو زخمیوں کے اندر پیوست ہو کر اعضاء کو پگھلا دیتا ہے۔ ( جس کی وجہ سے بے انتہا تکلیف ہوتی ہے سوچیں معصوم بچوں کا کیا حال ہوگا ) 😢

اس بات کے بہت سے اشارے مل رہے ہیں کہ اسرائیل بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ اسلحہ استعمال کر رہا ہے۔

اسرائیل غزہ کی پٹی کو 50 سال پیچھے کرنے کی دھمکی پر عمل پیرا ہے۔

لوگ بھوک پیاس سے موت کا انتظار کررہے ہیں (بقول مفتی عبدالرحمن مدنی)

@MSuffah
😢2👍1
جمعۃ المبارک کی قیمتی ساعات میں اہلِ فلسطین کو دعاؤں میں یاد رکھیں ………!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
💯1
امت کا ایک مخصوص گروہ ………!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
علم سیکھنے سکھانے پر حج کا ثواب

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2👍1
مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3💯1
مدارس و مکاتب آباد رکھیں!


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
*خلافت عثمانیہ*

*میں کتنے ملک تھے ذرا دیکھ لیں*

١۔ سعودی عرب
٢۔ بلغاریہ
٣۔ یونان
٤۔ سربیا
٥۔ مونٹی نیگرو
٦۔ بوسینیا ھرزیگووینا
٧۔ کروشیا
٨۔ مقدونیا
٩۔ سلوانیا
١٠۔ رومانیہ
١١۔سلواکیہ
١٢۔ ھنگری
١٣۔ مولڈووا
١٤۔ یوکراٸن
١٥۔ آذر باٸیجان
١٦۔ آرمینیا
١٧۔ قبرص
١٨۔ جنوبی ساٸپرس
١٩۔ روس کے شمالی علاقہ جات
٢٠۔ پولینڈ
٢١۔ اٹلی کے شمالی ساحل
٢٢۔ البانیہ
٢٣۔ بیلاروس
٢٤۔ لتھوانیا
٢٥۔ کوسوو
٢٦۔ لٹوویہ
٢٧۔ ووجودینیہ
٢٨۔ عراقی
٢٩۔ شام
٣٠۔ اسراٸیل
٣١۔ فلسطین
٣٢۔ اردن
٣٣۔ یمن
٣٤۔ عمان
٣٥۔ متحدہ عرب امارات
٣٦۔ قطر
٣٧۔ جارجیا
٣٨۔ بحرین
٣٩۔ کویت
٤٠۔ ایران کے مغربی علاقے
٤١۔ لبنان
٤٢۔ مصر
٤٣۔ لیبیا
٤٤۔ تیونس
٤٥۔ الجیریا
٤٦۔ سوڈان
٤٧۔ اریٹریا
٤٨۔ ڈی جبوتی
٤٩۔ صومالیہ
٥٠۔کینیا کے ساحل
٥١۔ تنزانیہ کے ساحل
٥٢۔ چاڈ کے شمالی حصے
٥٣۔ ناٸیجر کا حصہ
٥٤۔ موزمبیق کے زیراثر علاقے
٥٥۔ مراکش
٥٦۔ مغربی صحارا
٥٧۔ موریطانیہ
٥٨۔ مالی
٥٩۔ سینیگال
٦٠۔ دی گیمبیا
٦١۔گنی بیساٶ
٦٢۔ گھانا
خلافت عثمانیہ سے وابستہ ممالک اور قوتیں
٦٣۔ ایتھوپیا کے حصہ جاتی
٦٤۔ برصغیر کے مسلمان (موجودہ پاکستان و بھارت)
٦٥۔ مشرقی ھندوستان کے مسلمان (موجودہ بنگلہ دیش)
٦٦۔ سنگاپور
٦٧۔ ملاٸیشیا
٦٨۔ انڈونیشیا
٦٩۔ خوانینِ ترکستان
٧٠۔ ناٸیجیریا
٧١۔ کیمرون


خلافت عثمانیہ
کیا ھی عظیم الشان خلافت تھی
جس سے عالم کفر تھراتا تھا اس عظیم الشان خلافت کے ختم ہونے کے  نتیجے میں آج کرۂ ارض پر مسلمان بے کس اور منتشر  ھیں
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
”طلبِ علم کی ابتداء اَز خود کتب بینی سے نہ کرے بلکہ استاد کے سامنے بیٹھے ... امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : جو کتابوں سے پڑھ کر فقیہ بنتا ہے وہ شرعی احکام سے کورا ہوتا ہے۔“

(المجموع للنووي - مقدمة : ٣٨/١)

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
قرب قیامت کے فتنے اور جنگیں مع قیامت کےبعد کے احوال 📔
----
علامات قیامت کے حوالے سے ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں ابواب بندی بھی کی ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر کتب لکھی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’قرب قیامت کے فتنے اور جنگیں مع قیامت کےبعد کے احوال ‘‘ مشہور ومعروف مؤرخ و مفسر قرآن علامہ حافظ ابن کثیر رح کی کتاب النہایۃ فی الفتن والملاحم کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب آخری زمانے کے فتنوں اور آثار قیامت کے بارے میں انتہائی اعلیٰ درجے کی کتاب ہے ۔حافظ ابن کثیر رح نے اس کتاب میں ان قرآنی آیات اور احادیث کو ذکر کیا ہے جو آخری زمانے کے فتنوں اور علامات قیامت سے متعلق ہیں کہ قیامت سے پہلے کون کون سے بڑے واقعات رونما ہونگے۔ چھوٹی بڑی نشانیاں کو ن سی ہیں؟ اس دار فانی سے جانے کے بعد صبح دوام زندگی تک کیا ہوگا ؟ میدان حشر میں کیا ہوگا؟شفاعت او رحساب کتاب اوردیدار الٰہی سے متعلق بہترین گفتگو کی ہے ۔خلیل مامون شیحا کی تخریج احادیث اور محمد خیر طعمہ حلبی کی تعلیق سے اس کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
👍1
Qurab e Qiyamat Key Fitney Aur Jangain Ma Qiyamat Key Bad.pdf
10.8 MB
قرب قیامت کے فتنے اور جنگیں مع قیامت کےبعد کے احوال 📔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4