Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
الحمد للہ مکتب الصفہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہی ہے
*حفاظ کرام ان چھ باتوں کا خیال رکھیں ان شاء اللہ بہت راحت کے ساتھ تراویح پڑھائیں گے۔🌸*

(1) سپارہ یاد کرتے وقت اسی انداز سے تلاوت کریں جیسے تراویح میں پڑھتے ہیں، زبان جس لہجہ اور انداز سے عادی ہو تراویح میں بھی اسی انداز پڑھنا آسان ہوتا ہے۔

(2) پارہ یاد کرتے وقت جن مقامات پر وقف کریں تراویح میں بھی انہی مقامات وقف پر کرنا چاہیے دوسرے مقامات پر وقف کرنے سے بعض دفعہ غلطی ہو جاتی ہے۔

(3) سپارہ یاد کرتے وقت پہلی بار قرآن میں دیکھ کر پڑھیں اس کے بعد پھر قرآن بند کر کے یاد کریں، بعض حضرات سپارہ دہراتے وقت اگر چہ زبانی پڑھتے ہیں لیکن قرآن کا صفحہ ہمیشہ سامنے کھلا رکھتے ہیں اور جہاں غلطی کرتے ہیں فورا قرآن میں دیکھ لیتے ہیں یہ طریقہ درست نہیں اس سے غلطی یاد نہیں رہتی، اگر قرآن بند کر کے آپ زبانی پڑھیں گے اور غلطی آنے پر قرآن کھول کر دیکھیں گے تو وہ جگہ ذہن میں یاد رہے گی۔

(4) تراویح سے پہلے سپارے کو تمام رکعات پر تقسیم کرنا چاہیے جہاں رکوع کرنا ہے وہ جگہ پہلے سے معلوم ہو دوران تراویح اندازے سے رکوع کرنے پر جگہ بھول سکتے ہیں۔

(5) سپارے کو بیس رکعات پر برابر تقسیم کریں اگر سوا سپارہ سنا رہے ہیں تو ہر پاؤں میں چار رکعات پڑھیں، بعض حفاظ شروع کی چار رکعات میں آدھا سپارہ پڑھتے ہیں اور بقیہ پون سپارہ سولہ رکعات میں پڑھتے ہیں اس سے مقتدیوں کو تکلیف ہوتی ہے مناسب یہ ہے مطلوبہ مقدار تمام رکعات پر برابر تقسیم کیا جائے۔

(6) اگر آپ عالم ہیں یا قرآن کا ترجمہ جانتے ہیں تو سپارہ یاد کرتے وقت ترجمہ اور مضمون ذہن میں رکھیں، میں خود بھی اس طریقے پر عمل کرتا ہوں جس سے نہ صرف منزل اچھی یاد ہوتی ہے بلکہ یوں پڑھتے وقت روحانی طور پر لطف و سرور کی ایک خاص کیفیت طاری ہوتی ہے۔

فقط ایک طالب علم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
رمضان المبارک میں صحبت اہل اللہ کا فائدہ
حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب ؒ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رمضان کا فائدہ کس کو ہوتا ہے ۔
مولانا بلال عبدالحئی حسنی ندوی صاحب کے بیان سے مختصر کلپ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2🤩1
اکابر_کا_تقوی،_مولانا_محمد_زکریا_صاحب_Akabir_ka_Taqwa,_Sheikh_Molana.pdf
8.7 MB
اکابر کا تقوی، مولانا محمد زکریا صاحب -
Akabir ka Taqwa, Sheikh Molana Mohammad Zakariyya Kandhlawi Sahib RA.pdf

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
خطاب_جمعہ_صدقئہ_فطر_کی_حکمت_اور_احکام_و_مسائل_71_مکتب_الصفہ_Maktabus.pdf
2.9 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۷۱ (71)

📖 عنوان : صدقئہ فطر کی حکمت اور احکام و مسائل

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 14 مارچ 2025  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabejumua71/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2663
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Dua Aise Mange دعا ایسے مانگیں .pdf
4 MB
✺ دعا ایسے مانگیں ✺

⇚مفتی احمد خانپوری دامت برکاتہم
⇚ #دعا
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
🌴 ”#تکبیر_مسلسل“🌴

🎯 کیا خبر یہ آخری رمضان ہو!

اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو توفیق دے کہ اس رمضان کے قدر کریں، اللہ اس کے بعد آپ کو بہت سے رمضان نصیب فرمائے، لیکن آپ کے ذہن میں یہ ہونا چاہیے کہ اس رمضان میں کوئی کوتاہی نہ ہو، اس خیال سے کہ رمضان تو ابھی بہت کرنے ہیں، نہیں! بلکہ اسی رمضان میں ایسا کریں کہ جیسے معلوم نہیں اس کے بعد موقع ملے یا نہ ملے، کیا ہوا! صرف عمر کا مسئلہ نہیں، صحت کا مسئلہ بھی ہوتا ہے اور بعض حوادث کا بھی مسئلہ ہوتا ہے۔ ان سب سے اللہ آپ کو بچائے اور آپ کو بہت رمضان سے نصیب فرمائے۔ مگر اس رمضان کی قدر کریں اور اس میں جو زیادہ سے زیادہ ہوسکے وہ کرلیں۔

✍️ حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک نظر ادھر بھی
اجراء وقواعد

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2👍1
Ai Zakat Calculator | زکوۃ کا آسان فارم |
شیئر اور سبسکرائب ضرور کیجیے گا
@msuffah #viralvideo #maktab #...
https://youtube.com/shorts/oLkfvf9Nxe4?si=N4t628PsNfikG3yZ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
بچپن مبارک 1 سے 12 سال

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤5👍1
جوانی مبارک 25 سے 40 سال

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4❤2
عطیات، صدقات اور زکوٰۃ کی ادائیگی کیلئے
دینی مدارس کو ترجیح دیں!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن
درود شریف کی کثرت

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ