Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
😢 Is clip ko zaroor dekhen... Sukoon O Itmenan aur Khoob Gaor se Sunen
school me padhne Wale talba o talibat ko makatib se zaroor joden...

اس کلپ کو ضرور غور سے اطمنان سے سنیں
اس سال اسکول کا نصاب اور مکتب
مفتی عبدالقوی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Noorani Qaida || Learn Quran With Tajweed With Qari Abdul Manan Director Of Binoria Darul Quran 6


درس نمبر 6
نورانی قاعدہ مع علم تجوید

عنوان:- ( ج . ش . ی . غ . خ . ع . ح . ء . ھ) کے مخارج بہترین اور آسان انداز میں سیکھیں۔…

مدرس: قاری عبد المنان بن قاری عبد الحلیم"

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
🥰1
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اسکول کا نصاب اور والدین کی بے فکری ایمان چھین لے گی ۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
گناہوں میں بھی درجات ہوتے ہیں، جیسے آگ کا بڑا انگارہ اور چھوٹا انگارہ مگر خاکستر کرنے کے لیے ہرایک کافی ہے ۔
😢3
Forwarded from Maktabus Suffah Ⓡ
خطاب_جمعہ_41_5_جولائی_2024_ماہ_محرم_الحرام،_فضیلت_و_اہمیت_مکتب_الصفہ.pdf
2.2 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۴۱

📖 عنوان : ماہ محرم الحرام، فضیلت و اہمیت
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 5جولائی 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )


📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua-41/
۔ PDF ٹیلی گرام پر 👇
https://t.me/MSuffah/2009
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃ
👍3
ہجری کلنڈر کو رواج دیجئے

محمد قمرالزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ 9506600725

آج ہجری تقویم کے اعتبار سے سال کا آخری دن تھا اور آخری تاریخ تھی ، آج کا سورج جیسے ہی غروب ہوا، نئے اسلامی ہجری سال کا آغاز ہو گیا۔ اور ہم سب نئے اسلامی سال میں داخل ہو گئے ہیں، ، یعنی 1446ھج ختم ہوکر 1447ھج کی شروعات ہو گئی، اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو ہم سب کے لیے باعث خیر و برکت ،سلامتی، ایمان و عقیدہ کی پختگی اور امت مسلمہ کے لیے رحمت و برکت اور خیر و عافیت اور ترقیوں کا ذریعہ بنائے آمین ۔
۔ ایمان والوں کے لئے ہجری اسلامی سال اور تاریخ کی بڑی اہمیت ہے ۔ واقعہ ہجرت سے اسلامی سال اور تاریخ کی شروعات بہت ہی معنی خیز ہے ۔
اس لئے کہ ہجرت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا وہ مبارک واقعہ ہے، جو نہ صرف مسلمانوں کی ایثار اور جانثاری و فداکاری کا اوج کمال ہے ، بلکہ یہ اسلام کے ظہور و غلبہ کا نقطئہ آغاز بھی ہے ،اسی بنا پر حضرات صحابہ کرام نے اسلامی کلینڈر کے لئے اسی واقعہ کو بنیاد و اساس بنایا اور یہ ہجری کلینڈر ھجری تقویم سے موسوم ہوا ۔ علماء اور حضرات اہل علم لکھتے ہیں،،کہ مسلم معاشرہ میں ھجری تقویم کے رواج کو باقی رکھنا فرض کفایہ کی حیثیت اور درجہ رکھتا ہے اس لئے کہ اس سے متعدد عبادتیں متعلق ہیں ،،۔
مگر افسوس افرنگیوں کی تقلید میں ہم ایسے اندھے ہو گئے ہیں، اور مغربی تہذیب کے سیل رواں میں ایسے بہہ گئے ہیں اور مسلمانون کی مرعوبیت اور اس طوفان کے مقابلے سپر اندازی نے نوبت یہاں تک پہچا دی ہے کہ آج زیادہ تر مسلمان نوجوان بلکہ بوڑھے اور ادھیڑ ھجری مہینوں کے نام سے بھی واقف نہیں اور یہ جاننے والے تو اور کم ہیں کہ اسلامی تقویم کی بنیاد کیا ہے ؟ یہ کیوں کر وجود پذیر ہوئی اور واقعئہ ہجرت ہی سے اس کلینڈر کی ابتداء کرنے میں کیا حکمت اور پیغام ہے ؟
اس بے توجھی بے التفاتی اور نا آگہی کا نتیجہ ہے کہ جتنے کلینڈر جنتریاں اور ڈائریاں چھپتی ہیں وہ سب بھی مسیحی عیسوی تقویم کا لحاظ کرتے ہوئے ۔
ضرورت ہے کہ ہم مسلمان ھجری تاریخ کی اہمیت کو جانیں اور سمجھیں اور بلا ضرورت شدیدہ اس تقویم اور سنہ کو چھوڑ کر دوسرے سنہ کو فوقیت اور ترجیح نہ دیں، الا یہ کہ جہاں ہم مجبور ہیں غیروں کے ماتحت اور پابند ہیں،یا جہاں دفتری نظام شمسی کلنڈر کے مطابق انجام دینا مجبوری ہو۔
ہم کو یہ یاد رکھنا اور سمجھنا چاہیے کہ ھجری تاریخ سے سنہ کی ابتداء اور آغاز کا فیصلہ ۱۷/ ھج میں ہوا۔
جس کی مختصر تاریخ اور روداد یہ ہے کہ اسلامی تاریخ میں ہجری کیلنڈر کی شروعات سب سے پہلے خلیفہ ثانی امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کی،20/ جمادی الثانی 17/ ھجری بروز جمعرات کو اپنے زمانہ خلافت میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ہجری کلینڈر اختیار کیا،اس سے پہلے ہجری تقویم نہ تو مرتب تھی اور نہ ہی واقعات کا تعین ہجرت کے لحاظ سے کیا جاتا تھا ،بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سال ولادت یا خانہ کعبہ پر ابرھہ کا ہاتھیوں کا لشکر لے کر آنے اور برباد ہونے کے سال سے دنوں اور واقعات کو بیان کیا جاتا تھا ۔لیکن حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے جب صحابہ کرام کے مشورہ سے ہجرت نبوی کو اسلامی کلینڈر کا نقطئہ آغاز قرار دیا تو اللہ تعالیٰ نے اسے اس طرح قبولیت عطا فرمائی جس طرح خود ہجرت مدینہ کو قبول عطا فرمائی تھی ۔۔
اس وقت سے اب تک صحابئہ کرام اور ہمارے اسلاف قمری مہینوں اور سنہ ہجری کا اہتمام کرتے رہے ہیں اور مسلمانون کو بھی اس کے التزام کی تعلیم دیتے رہے ہیں کیونکہ من جملہ شعائر اسلام سے ہے ۔ قمری مہینوں کے نام زبان وحی و نبوت سے ادا ہوئے ہیں اور سنہ ہجری کے بارے میں معلوم ہو کہ ایک مہتم بالشان واقعہ کی یاد گار ہے، جو عام انسانوں کو اور خاص طور پر مسلمانوں کو اس عظیم ہجرت کی یاد دلاتا ہے ،جس نے مذہبی تاریخ کا نقشہ بدل دیا ۔۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤4👍1
لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت ۔۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤4👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Noorani Qaida || Learn Quran With Tajweed With Qari Abdul Manan Director Of Binoria Darul Quran 7


درس نمبر 7
نورانی قاعدہ مع علم تجوید

عنوان:- ( ک ق اور ف) کے مخارج بہترین اور آسان انداز میں سیکھیں۔…

مدرس: قاری عبد المنان بن قاری عبد الحلیم"

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3
Forwarded from MSuffah Online Store
60 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ
8830665690
Forwarded from MSuffah Online Store
MSuffah Online Store
60 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ 8830665690
الفتن کا اردو ترجمہ علامتِ قیامت
مصنف حافظِ حدیث شیخ نُعیم بن حماد بن معاویہ خزاعی مروزی  ؒ 
مترجم: حضرت مولانا عبدالرشید بستوی  ؒ 


جس میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سے قیامت تک بیدا ہونے والے فتنے لڑائیاں اور دیگر اہم واقعات و حالات پر مشتمل احادیث و آثار کو نہایت جامعیت اور حسن ترتیب کے ساتھ جمع کردیا گیا ہے۔

حافظ حدیث شیخ نُعیم بن حماد کی مشہور و جامع کتاب ’’الفتن‘‘ کا نہایت سلیس اور شستہ ترجمہ بنام ’’علاماتِ قیامت‘‘ منظر عام پر آچکا ہے، کتاب کے مترجم ادیب اریب، عربی و اردو پر یکساں عبور رکھنے والے، استاذ محترم حضرت مولانا عبدالرشید بستوی علیہ الرحمہ (سابق صدرالمدرسین جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند) ہیں۔
کتاب نہایت معیاری طباعت، عمدہ کاغذ اور مضبوط جلد کے ساتھ
❤3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Droos | Noorani Qaida | Learn Tajweed With Qari Abdul Mannan. 8

درس نمبر 8
نورانی قاعدہ مع علم تجوید

عنوان:- ( ل . ن . ر ) کے مخارج بہترین اور آسان انداز میں سیکھیں۔
مدرس: قاری عبد المنان بن قاری عبد الحلیم"

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جو لوگ قرآن کریم دیکھ کر بھی نہیں پڑھ سکتے ۔۔۔۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
*ابن قدامہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*

"*سلف صالحین (پہلے زمانے کے نیک لوگ) ان لوگوں کو پسند کرتے تھے جو انہیں ان کی خامیوں سے آگاہ کرتے، مگر آج ہمارا حال یہ ہے کہ ہمیں سب سے زیادہ ناپسند وہ شخص لگتا ہے جو ہماری غلطیاں ہمیں بتائے*۔"

📚 منہاج القاصدین، صفحہ 196
https://t.me/MSuffah
❤4
بچوں کو جب تک معلم خود پڑھائے گا نہیں تب تک عمدگی نہیں آئے گی۔
اکثر مکاتب میں ہوتا یہ ہے کہ معلم صرف سبق سن لیتے ہیں اور بچوں سے کہہ دیتے ہیں کہ آگے کا یاد کر آجانا اس سے بچہ صحیح سے پڑھ ہی نہیں پاتا اور پانچ پانچ سال بچہ اسی قاعدہ پر ہی رہتا ہے اور اس کا وقت ایسے ہی ضائع ہوتا رہتا ہے ۔

نیچے مثال دیکھیے 👇
❤7
بچوں کو جب تک معلم خود پڑھائے گا نہیں تب تک عمدگی نہیں آئے گی۔
اکثر مکاتب میں ہوتا یہ ہے کہ معلم صرف سبق سن لیتے ہیں اور بچوں سے کہہ دیتے ہیں کہ آگے کا یاد کر آجانا اس سے بچہ صحیح سے پڑھ ہی نہیں پاتا اور پانچ پانچ سال بچہ اسی قاعدہ پر ہی رہتا ہے اور اس کا وقت ایسے ہی ضائع ہوتا رہتا ہے ۔

نیچے مثال دیکھیے 👇

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤4
4da84eab006a424fb525f32880ce65d7.mp4
5.2 MB
اولاد آخرت کا سکون کب بنے گی؟
مولانا حذیفہ وستانوی صاحب

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
* علمی مروت واخلاقیات*
(طلبہ علم کے لیے ایک عرب عالم کی فکر انگیز تحریر)

تحریر: ڈاکٹر عبدالکریم وُرَیࣿکات حفظہ اللہ
اردو ترجمانی: محمد یاسر عبداللہ (جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی)

علم محض حفظِ متون، کثرتِ روایات، مطالعہ کے تنوّع اور کتابیں جمع کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک امانت اور مسئولیت ہے، حقیقی علم نفس کو پاکیزہ، روح کو بلند اور اخلاقی کو ترقی بخشتا ہے، یہ اوصاف، علم سے جدا اضافی امور نہیں، بلکہ علم کا حاصل اور جوہر ہیں، اگر کوئی شخص علمی مروّت سے مزیّن نہیں تو وہ خیر سے محروم اور درست راہ سے بھٹکا ہوا ہے، وہ خود اپنے لیے اور دوسرے انسانوں کے لیے وبالِ جان ہے۔

علمی مروّت، علم کی حقیقت سے جدا نہیں، امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کیا خوب کہہ گئے ہیں: *علم جب تمہارے لیے فائدہ مند نہ ہو تو نقصان دہ ہوگا۔* جو علم، نفس کی تہذیب نہ کرے، اور اسے (برے اخلاق سے) پاک نہ کرے، وہ بے برکت علم ہے، اس کا اثر کم ہوتا ہے، اور وہ جلد ہی رخصت ہوجاتا ہے۔

*عالمِ حقّانی کی پہچان یادداشتوں کی کثرت سے نہیں ہوتی، اس کی علامات یہ اعلی اوصاف ہیں: بلند اخلاق، سچی گفتگو، دشمنوں کے ساتھ بھی انصاف، مخالفین کی عذر خواہی، ذاتی حملوں پر خاموشی اور حسد کی گندگی سے پاکیزگی۔*

علمی مروّت اور طالبِ علم کی علامت یہ ہے کہ صرف اہلِ علم کا نہیں، دشمنوں کا بھی احترام کرے، وہ مخالف کو بھی عزت دے اور اس کی عزت پر حملہ نہ کرے، وہ رائے پر تنقید کرتا ہو لیکن شخصیت پر کیچڑ نہ اچھالے، وہ جن سے کچھ سیکھے ان کی قدر کرے اور ان کی خوبیوں کا اعتراف کرے، کسی سے بحث مباحثہ کی نوبت آجائے تو اس کی یہی آرزو ہو کہ اللہ اس کی زبان سے حق کا اظہار کرائے۔

یہ ہوتی ہے عالم کی مروّت! علمی مروّت کی وجہ سے وہ ذاتیات تک نہیں پہنچتا، مخالف کی تذلیل نہیں کرتا، اور اپنے معاصروں یا کم عمروں پر بڑائی نہیں جتاتا۔

*دورِ حاضر میں طلبہ علم کی مروّت کو ختم کرنے کا ایک سبب، مشہور لوگوں کے بل بوتے شہرت حاصل کرنے کا مرض ہے،* کتنے طلبہ ہیں جو شہرت کے مذبح خانے میں مروّت کو ذبح کرچکے ہیں! کتنے مدّعیانِ علم ہیں جو صرف ردّ وقدح (اور طنز وتشنیع) کا فن ہی جانتے ہیں! وہ مشہور لوگوں کی تلاش میں رہتے ہیں؛ تاکہ ان کی بدولت اسٹیجوں کی چکا چوند تک رسائی حاصل کرسکیں!

یہ اس دور کی ایک آفت ہے، علمی مروّت ہی طلبہ علم کو اس سے بچاتی ہے، اور انہیں باور کراتی ہے کہ بے فائدہ باتوں سے خاموش رہنا اور دوسروں کا باج گزار نہ بننا بہادری ہے۔ *طنز وتشنیع کے دسترخوانوں اور  عزتوں کو نیلام کرتی مجلسوں سے علم حاصل نہیں ہوتا۔*

طالبِ علم کی مروّت یہ ہے کہ وہ دوسروں کو نفع پہنچائے اور کسی پر طعن وتشنیع نہ کرے، بامروّت عالم وہ ہے جو امتِ مسلمہ پر غیرت کھائے اور لوگوں سے حسد نہ کرے، جو اپنا وقت افکار کی تعمیر میں صرف کرے اور انسانیت کو  تباہی کی جانب نہ دھکیلے، جو نیچ اوصاف اور جذباتیت سے بلند ہو، وہ جانتا ہو کہ اس کا قلم امانت ہے، اور اس کی گفتگو ایک گواہی ہے، اسے یقین ہو کہ ایک روز اللہ تعالی اس سے دریافت کریں گے: تم نے اپنے علم پر کتنا عمل کیا؟!

علمی مروّت، اخلاقی عیاشی کا نام نہیں، بلکہ یہ شرعی ضرورت اور فکری ذمہ داری ہے، ڈیجیٹل نمائش کے دور میں یہ اہلِ علم کا حقیقی امتحان ہے؛ کیونکہ اب ردّ وقدح اور طنز وتشنیع، شہرت کی سیڑھی بن چکے ہیں، *اگر کوئی حقیقی اہلِ علم میں شمار ہونا چاہتا ہو تو علم کو عبادت سمجھے، اپنے قلم کو پاک رکھے، اختلاف کو باعثِ رحمت جانے، اور خاموشی کو سببِ وقار خیال کرے۔*

اے اللہ، ہمیں علم سے مزیّن فرما، ہمارے دلوں کو کینہ سے پاک فرما، اور ہمیں بامروّت وباکمال معزّز علماء ربّانیین کی جماعت میں شامل فرما، آمین یا رب العالمین!

کاپی پیسٹ
ناشر
https://t.me/MSuffah
❤6
حقیقت معلوم کرنے ک لیے پڑھنا ضروری ہے، ورنہ وہی خرافات کا دلدل
👍8❤1