السلام علیکم ورحمۃ اللہ
📣 #_اعلان_عام 📣
دین اسلام پر عمل جیسے مردوں کیلئے ضروری ہے، بالکل اسی طرح عورتوں کیلئے بھی ضروری ہے اور عمل کرنے کیلئے دین اسلام کا علماء سے سیکھنا بھی ضروری ہے طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم (حدیث)کے تحت ہر مسلم مرد و عورت کیلئے دین کا ضروری علم سیکھنا فرض ہے اور پردہ کے دائرہ میں رہکر سیکھنا ہے اسی پردہ و علم والے حکم کو مد نظر رکھتے ہوئے خواتین اسلام کیلئے ایک ایسا طریقہ (بوٹ) استعمال کیا گیا ہے کہ جس میں ایک خاتون کے سوال کو صرف مجیبین مفتیانِ عظام کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں پڑھ سکتا ہے کیونکہ خواتین کے بھت سے مسائل پوشیدہ ہوتے ہیں اور خواتین بھی بغیر یہ جانے کہ ہمیں مسئلہ کس نے بتایا ہے، صحیح مسائل معلوم کرکے ان پر بآسانی عمل کر سکتی ہیں، عموماً بھت سی خواتین شرم کی وجہ سے بھت سے مسائل معلوم ہی نہیں کرتیں ، جو انکی کوتاہی ہے، دین کے سیکھنے میں شرم وحیا مناسب نہیں، حدیث ہے، انماشفاءالعی السؤال: عامی کو علماء سے معلوم کرکے زندگی گذارنی چاہئے،
یاد رہے کہ یہ بوٹ علماء اہل السنۃ والجماعۃ (علماء دیوبند) کا ہے باقی فرق باطلہ یہاں شرکت سے گریز کریں،
لھذا ہم اپنی اسلامی بہنوں سے گذارش کرتے ہیں کہ اس میں شامل ہوں، اور اپنی دوسری بہنوں کو بھی شامل کریں
#_نوٹ
یہ صرف اور صرف خواتین کیلئے مختص ہے، مرد حضرات بالکل شمولیت اختیار نہ کریں ۔
بوٹ کی لنک نیچے موجود ہے
(مستورات بوٹ) 👇
http://telegram.me/masturaat_bot
👆اس بوٹ کو کلک کرکے start کریں، اور سوال بھیج دیں، سوال مفتیان کے پاس خود بخود پہنچ جائےگا، اور فرصت ہوتے ہی جواب بھی موصول ہوگا ان شاء اللہ تعالیٰ،
اس پیغام کو اسلامی بہنوں کے درمیان شئیر کرکے ثواب دارین حاصل کریں، واٹس اپ، فیسبک، ٹیلیگرام گروپس، ہرجگہ، یہ پیغام شئیر کیجئے ،
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین بدلہ عطاء فرمائے آمین
منتظمین مجلس شوریٰ
#المسائل_الشرعیہ_الحنفیہ

Telegram
مستورات بوٹ : المسائل الشرعیة الحنفية
مستورات اپنے سوالات اس بوٹ کے ذریعہ معلوم کریں یہ بوٹ المسائل الشرعیة الحنفية کے تابع ہے۔
❤4
خطاب جمعہ - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81/

مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
خطاب جمعہ - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
خطاب جمعہ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔11/ جولائی اللہ تعالیٰ تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتے ! محمد قمر الزماں ندوی ….مدرسہ نور […]
واٹس ایپ چینل
مروجہ من گھڑت غلطیوں کی اصلاح
من کذب علی متعمدا فعلیہ لعنۃ اللہ و الملائکۃ الناس اجمعین۔ (الحدیث)
ترجمہ: جو مجھ پر جھوٹ بولے گا اس پر اللہ کی ، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہوگی۔
یہ غلط نسبت کرنا اچھے مقصد سے ہو تو بھی حرام ہے ، مثلا نیک اعمال پر ابھارنے یا برے کاموں سے بچانے لے لئے لوگوں کی گھڑی ہوئی احادیث کو بیان کرنا بھی حرام ہے۔
«بحوالہ موضوع احادیث سے بچئے»
علماء کرام متوجہ ہوں
چینل میں شامل ہونے والے تمام اراکین سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس کی خوب تشہیر کی جائے اس لیے کہ امت میں اس کی بہت ضرورت ہے اور یہ چینل بلکل نیا ہے
اور اس تحریک کی عوام سے زیادہ علمائے کرام کو ضرورت ہے اس لیے کہ ہم نے علماء کرام (جو اب مدارس سے وابستہ نہیں ہے ان) کو بھی بہت سی من گھڑت روایات نقل کرتے سنا ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6XHkv3gvWSLDOQi61T

اداکارہ حمیرا اصغر کی عبرت ناک موت کا سبق
سبق ہے میرا جسم میری مرضی والوں کے لئے
مکمل پڑھنے کے لئے درج ذیل لنک کو ٹچ کر کشکول ایپ میں کھولیے
https://kashkoleurdu.com/?article=32708

Kashkoleurdu
Kashkol-e-Urdu
Kashkol-e-Urdu Rahi Hijazi
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اسلام عقیدے اور نظریہ میں فرق
بہترین کلپ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s

❤1
اولاد کی تربیت سورہ لقمان کی روشنی میں
حضرت مولانا قمرالزماں ندوی کا زبردست مضمون ایک بار ضرور مطالعہ کیجیے اور شیئر بھی کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👇
! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/aolad-ki-tarbiyat-hazrat-luqma/

اولاد کی تربیت سورہ لقمان کی روشنی میں ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
اولاد کی تربیت سورہ لقمان کی روشنی میں حضرت مولانا قمرالزماں ندوی کی کا زبردست مضمون ایک بار ضرور مطالعہ کیجیے اور شیئر بھی کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❤1
Maktabus Suffah Ⓡ
اولاد کی تربیت سورہ لقمان کی روشنی میں حضرت مولانا قمرالزماں ندوی کا زبردست مضمون ایک بار ضرور مطالعہ کیجیے اور شیئر بھی کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👇 ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah https://msuffah.com/aolad-ki-tarbiyat-hazrat-luqma/ ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ…
اولاد_کی_تربیت_سورہ_لقمان_کی_روشنی_میں_!_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.2 MB
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کسی بھی آن لائن پوسٹ یا مضمون کو PDF بنانے کا طریقہ جان لیجیے ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤2
Forwarded from اصلاحُ المؤمنات ( مستورات )
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
📣 #_اعلان_عام 📣
دین اسلام پر عمل جیسے مردوں کیلئے ضروری ہے، بالکل اسی طرح عورتوں کیلئے بھی ضروری ہے اور عمل کرنے کیلئے دین اسلام کا علماء سے سیکھنا بھی ضروری ہے طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم (حدیث)کے تحت ہر مسلم مرد و عورت کیلئے دین کا ضروری علم سیکھنا فرض ہے اور پردہ کے دائرہ میں رہکر سیکھنا ہے اسی پردہ و علم والے حکم کو مد نظر رکھتے ہوئے خواتین اسلام کیلئے ایک ایسا طریقہ (بوٹ) استعمال کیا گیا ہے کہ جس میں ایک خاتون کے سوال کو صرف مجیبین مفتیانِ عظام کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں پڑھ سکتا ہے کیونکہ خواتین کے بھت سے مسائل پوشیدہ ہوتے ہیں اور خواتین بھی بغیر یہ جانے کہ ہمیں مسئلہ کس نے بتایا ہے، صحیح مسائل معلوم کرکے ان پر بآسانی عمل کر سکتی ہیں، عموماً بھت سی خواتین شرم کی وجہ سے بھت سے مسائل معلوم ہی نہیں کرتیں ، جو انکی کوتاہی ہے، دین کے سیکھنے میں شرم وحیا مناسب نہیں، حدیث ہے، انماشفاءالعی السؤال: عامی کو علماء سے معلوم کرکے زندگی گذارنی چاہئے،
یاد رہے کہ یہ بوٹ علماء اہل السنۃ والجماعۃ (علماء دیوبند) کا ہے باقی فرق باطلہ یہاں شرکت سے گریز کریں،
لھذا ہم اپنی اسلامی بہنوں سے گذارش کرتے ہیں کہ اس میں شامل ہوں، اور اپنی دوسری بہنوں کو بھی شامل کریں
#_نوٹ
یہ صرف اور صرف خواتین کیلئے مختص ہے، مرد حضرات بالکل شمولیت اختیار نہ کریں ۔
بوٹ کی لنک نیچے موجود ہے
(مستورات بوٹ) 👇
http://telegram.me/masturaat_bot
👆اس بوٹ کو کلک کرکے start کریں، اور سوال بھیج دیں، سوال مفتیان کے پاس خود بخود پہنچ جائےگا، اور فرصت ہوتے ہی جواب بھی موصول ہوگا ان شاء اللہ تعالیٰ،
اس پیغام کو اسلامی بہنوں کے درمیان شئیر کرکے ثواب دارین حاصل کریں، واٹس اپ، فیسبک، ٹیلیگرام گروپس، ہرجگہ، یہ پیغام شئیر کیجئے ،
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین بدلہ عطاء فرمائے آمین
منتظمین مجلس شوریٰ
#المسائل_الشرعیہ_الحنفیہ
📣 #_اعلان_عام 📣
دین اسلام پر عمل جیسے مردوں کیلئے ضروری ہے، بالکل اسی طرح عورتوں کیلئے بھی ضروری ہے اور عمل کرنے کیلئے دین اسلام کا علماء سے سیکھنا بھی ضروری ہے طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم (حدیث)کے تحت ہر مسلم مرد و عورت کیلئے دین کا ضروری علم سیکھنا فرض ہے اور پردہ کے دائرہ میں رہکر سیکھنا ہے اسی پردہ و علم والے حکم کو مد نظر رکھتے ہوئے خواتین اسلام کیلئے ایک ایسا طریقہ (بوٹ) استعمال کیا گیا ہے کہ جس میں ایک خاتون کے سوال کو صرف مجیبین مفتیانِ عظام کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں پڑھ سکتا ہے کیونکہ خواتین کے بھت سے مسائل پوشیدہ ہوتے ہیں اور خواتین بھی بغیر یہ جانے کہ ہمیں مسئلہ کس نے بتایا ہے، صحیح مسائل معلوم کرکے ان پر بآسانی عمل کر سکتی ہیں، عموماً بھت سی خواتین شرم کی وجہ سے بھت سے مسائل معلوم ہی نہیں کرتیں ، جو انکی کوتاہی ہے، دین کے سیکھنے میں شرم وحیا مناسب نہیں، حدیث ہے، انماشفاءالعی السؤال: عامی کو علماء سے معلوم کرکے زندگی گذارنی چاہئے،
یاد رہے کہ یہ بوٹ علماء اہل السنۃ والجماعۃ (علماء دیوبند) کا ہے باقی فرق باطلہ یہاں شرکت سے گریز کریں،
لھذا ہم اپنی اسلامی بہنوں سے گذارش کرتے ہیں کہ اس میں شامل ہوں، اور اپنی دوسری بہنوں کو بھی شامل کریں
#_نوٹ
یہ صرف اور صرف خواتین کیلئے مختص ہے، مرد حضرات بالکل شمولیت اختیار نہ کریں ۔
بوٹ کی لنک نیچے موجود ہے
(مستورات بوٹ) 👇
http://telegram.me/masturaat_bot
👆اس بوٹ کو کلک کرکے start کریں، اور سوال بھیج دیں، سوال مفتیان کے پاس خود بخود پہنچ جائےگا، اور فرصت ہوتے ہی جواب بھی موصول ہوگا ان شاء اللہ تعالیٰ،
اس پیغام کو اسلامی بہنوں کے درمیان شئیر کرکے ثواب دارین حاصل کریں، واٹس اپ، فیسبک، ٹیلیگرام گروپس، ہرجگہ، یہ پیغام شئیر کیجئے ،
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین بدلہ عطاء فرمائے آمین
منتظمین مجلس شوریٰ
#المسائل_الشرعیہ_الحنفیہ
Telegram
مستورات بوٹ : المسائل الشرعیة الحنفية
مستورات اپنے سوالات اس بوٹ کے ذریعہ معلوم کریں یہ بوٹ المسائل الشرعیة الحنفية کے تابع ہے۔
🎤 ایک ضروری اعلان 🎤
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔دارالمکاتب کاپودرا ایک تربیتی ادارہ ہے جس میں مکاتبِ دینیہ کے معلمین کرام کو تربیت فراہم کی جاتی ہے کہ کس طرح سے بچوں کو پڑھایا جائے ان کی ذہنیت کو کس طرح سمجھا جائے منظم مکتب کیسے تیار کیا جائے اور منظم و مؤثر مکتب کے کیا اصول و شرائط ہیں وغیرہ وغیرہ یہ تربیت 5 دن تک دی جاتی ہے ۔ مزید معلومات کیلیے نیچے دیے گئے نمبر سے حاصل کیجیے۔
ہفتہ واری تدریبی نظام کی تاریخیں حسب ذیل رہیگی۔۔ انشاءاللہ ***
*19 جولائی سے 24 جولائی تک *
*26 جولائی سے 31 جولائی تک*
*02 اگست سے07 اگست تک*
*09 اگست سے 14 اگست تک*
*16 اگست سے 21 اگست تک**
23 اگست سے 28 اگست تک *
نوٹ
1)آنے والے حضرات جمعہ کے دن شام یا سنیچر کی صبح تک پہونچ جائیں اس طرح کا نظام بنائے۔
(2) قیام وطعام کا نظام ادارے کی طرف سے ہوگا ۔انشاء اللہ
3) اپنے ساتھ آدھار کارڈ کی زیروکس کاپی ضرور لائیں۔
4) یہ پروگرام حضرت مولانا اسماعیل صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی میں ہوگا انشاء اللہ۔
یہ میسیج اپنے ساتھیوں کو ضرور پہونچانے
----------------------------------
پتہ:- ادارہ دارالمکاتب کاپودرا ، ابرار پارک، انکلیشور ، گجرات
آنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔
مولانا انور صاحب
9824289750
6355124014
لوکیشن/location
https://maps.app.goo.gl/xYCbZs88VF5wyd3K7

DARUL-MAKATIB
Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.
❤3
خطاب_جمعہ_84_مقام_صحابہ_قرآن_کریم_کی_روشنی_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.5 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۸٤ (84)
📖 عنوان : مقام صحابہ قرآن کریم کی روشنی میں!
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 18 جولائی 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua84/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚https://t.me/MSuffah/2950
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۸٤ (84)
📖 عنوان : مقام صحابہ قرآن کریم کی روشنی میں!
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 18 جولائی 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua84/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚https://t.me/MSuffah/2950
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤1
🌷🌹 اعلانِ خوش خبر 🌹🌷
مفتی سید نورالدین صاحب کا بیان کل انشاءاللہ مسجد صحابہ میں رہے گا ۔
مزید معلومات اس نمبر پر 8830665690 رابطہ کریں
https://t.me/MSuffah

روایات میں آتا ہے کہ رزق صبح کی نماز کے بعد تقسیم ہوتا ہے اور اعمال دن کے آخر میں اوپر اٹھائے جاتے ہیں؛ جو انسان ان اوقات میں اطاعتِ الہٰی میں مشغول ہو گا، اس کے رزق اور عمل میں برکت عطا ہو گی!
*حافظ ابن حجر عسقلانیؒ*
*(فتح الباری، 2: 42)*
https://t.me/MSuffah
*حافظ ابن حجر عسقلانیؒ*
*(فتح الباری، 2: 42)*
https://t.me/MSuffah
❤3
Forwarded from Maktabus Suffah Ⓡ
اہل شام کی تباہی پوری امت کی تباہی !
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
😱2
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
غزہ کی موجود حالات سے ہر کوئی واقف ہیں۔ اس لیے بات کو مختصر کرتے ہوئے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ وہاں ہنگامی طور پر امداد بھیجنا نہایت ضروری ہے۔
بہت سارے لوگ مختلف معتبر ذرائع سے غزہ کے اندر تک امداد پہنچا رہے ہیں۔ اگر آپ اپنے متعلقین سے مل کر عطیات جمع کرلیں یا پھر انفرادی طور پر ہی عطیات بھیجنا چاہتے ہیں تو مجھ سے بذریعہ بوٹ رابطہ کریں۔ صرف ھند کے لوگ ہی رابطہ کریں۔
اگر کوئی فرد 500 ڈالر سے زائد کے عطیات وہاں بھیجتے ہیں تو باقاعدہ ان کے نام کے ساتھ غزہ کے لوگ ویڈیو بنا دیں گے کہ فلاں کے ذریعہ ہمیں امداد موصول ہوا تاکہ ثابت ہو جائے کہ امداد ان تک پہنچ گئی ہے۔ براہ کرم پڑوسی ممالک کے لوگ اپنے ملک میں امدادی کام کرنے والے ادارے کے ذریعہ اپنے عطیات بھیجنے کی کوشش کریں۔
بہت زیادہ سوالات سے گریز کریں، اگر میرے ذریعہ 500 ڈالر تک رقم جمع ہو جائے تو ان شاءاللہ نام کے بینر کے ساتھ ویڈیو پوسٹ کر دیا جائے گا۔ تاکہ عطیات دینے والوں کو تشفی ہو جائے۔
جزاک اللہ خیرا
@abusarimbot