🌷🌹 اعلانِ خوش خبر 🌹🌷
مفتی سید نورالدین صاحب کا بیان کل انشاءاللہ مسجد صحابہ میں رہے گا ۔
مزید معلومات اس نمبر پر 8830665690 رابطہ کریں
https://t.me/MSuffah

روایات میں آتا ہے کہ رزق صبح کی نماز کے بعد تقسیم ہوتا ہے اور اعمال دن کے آخر میں اوپر اٹھائے جاتے ہیں؛ جو انسان ان اوقات میں اطاعتِ الہٰی میں مشغول ہو گا، اس کے رزق اور عمل میں برکت عطا ہو گی!
*حافظ ابن حجر عسقلانیؒ*
*(فتح الباری، 2: 42)*
https://t.me/MSuffah
*حافظ ابن حجر عسقلانیؒ*
*(فتح الباری، 2: 42)*
https://t.me/MSuffah
❤3
Forwarded from Maktabus Suffah Ⓡ
اہل شام کی تباہی پوری امت کی تباہی !
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
😱2
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
غزہ کی موجود حالات سے ہر کوئی واقف ہیں۔ اس لیے بات کو مختصر کرتے ہوئے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ وہاں ہنگامی طور پر امداد بھیجنا نہایت ضروری ہے۔
بہت سارے لوگ مختلف معتبر ذرائع سے غزہ کے اندر تک امداد پہنچا رہے ہیں۔ اگر آپ اپنے متعلقین سے مل کر عطیات جمع کرلیں یا پھر انفرادی طور پر ہی عطیات بھیجنا چاہتے ہیں تو مجھ سے بذریعہ بوٹ رابطہ کریں۔ صرف ھند کے لوگ ہی رابطہ کریں۔
اگر کوئی فرد 500 ڈالر سے زائد کے عطیات وہاں بھیجتے ہیں تو باقاعدہ ان کے نام کے ساتھ غزہ کے لوگ ویڈیو بنا دیں گے کہ فلاں کے ذریعہ ہمیں امداد موصول ہوا تاکہ ثابت ہو جائے کہ امداد ان تک پہنچ گئی ہے۔ براہ کرم پڑوسی ممالک کے لوگ اپنے ملک میں امدادی کام کرنے والے ادارے کے ذریعہ اپنے عطیات بھیجنے کی کوشش کریں۔
بہت زیادہ سوالات سے گریز کریں، اگر میرے ذریعہ 500 ڈالر تک رقم جمع ہو جائے تو ان شاءاللہ نام کے بینر کے ساتھ ویڈیو پوسٹ کر دیا جائے گا۔ تاکہ عطیات دینے والوں کو تشفی ہو جائے۔
جزاک اللہ خیرا
@abusarimbot

سو ڈالر بھیجنا چاہیں تو 8800 روپئے بھیجنے ہونگے، اور 50 ڈالر بھیجنا چاہیں تو 4400 روپئے بھیجنے ہونگے۔ باقی کم و بیش کی بھی گنجائش ہے۔
اگر کوئی فرد 500 ڈالر سے زائد کے عطیات وہاں بھیجتے ہیں تو باقاعدہ ان کے نام کے ساتھ غز۔۔۔ہ کے لوگ ویڈیو بنا دیں گے کہ فلاں کے ذریعہ ہمیں امداد موصول ہوئی ہے تانکہ ثابت ہو جائے کہ امداد ان تک پہنچ گئی ہے۔

کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو ہار نہیں مانتے۔
زندگی کی دوڑ میں سب کے راستے ایک جیسے نہیں ہوتے۔ کوئی آسانی سے آگے بڑھتا ہے، تو کوئی ٹھوکریں کھا کر، زخم سہہ کر، آنکھوں میں آنسو لیے، مگر دل میں حوصلہ لیے، سفر جاری رکھتا ہے۔ ایسے لوگ جو بار بار گرنے کے بعد بھی دوبارہ کھڑے ہوتے ہیں، جن کے خواب ان کی تھکن سے بڑے ہوتے ہیں، وہی اصل فاتح ہوتے ہیں۔
کامیابی صرف قابلیت سے نہیں، بلکہ ثابت قدمی، جذبے اور مسلسل کوشش سے ملتی ہے۔ جو لوگ ہار نہیں مانتے، وہ ہر ناکامی سے کچھ سیکھتے ہیں، اور ہر درد کو طاقت میں بدلتے ہیں۔ یہ دنیا اُنہی کو یاد رکھتی ہے جو ٹھہرنے کے بجائے، آگے بڑھنے کی ہمت رکھتے ہیں۔
کبھی اگر تھک جاؤ، تو رکنا نہیں — بس تھوڑا سانس لو، خوابوں کو یاد کرو، اور دوبارہ دوڑنے کے لیے تیار ہو جاؤ۔ کیونکہ کامیابی اُنہی کو ملتی ہے...
جو ہار نہیں مانتے۔
#ThinkWithHaseeb 💭
#MotivationUrdu
#HimmatNaHaro
#ZindagiKiBaatein
#SuccessMindset
#UrduQuotes
#MotivationalPosts
#DailyInspiration
#HarNaMano
#SafarJariHai
#ThinkPositive
#KamyabiKaRaaz
#PakistaniMotivation
#SelfBelief

فیمینزم_Feminism_اور_عورت_کا_وقار_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.4 MB
فیمینزم (Feminism) اور عورت کا وقار
✍ ڈاکٹر قمر سرور صاحب احمد نگر
V. 👇آن لائن مضمون👇
https://msuffah.com/feminism/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
✍ ڈاکٹر قمر سرور صاحب احمد نگر
V. 👇آن لائن مضمون👇
https://msuffah.com/feminism/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
طول_غم_حیات_سے_گھبرا_نہ_اے_جگر_2_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.2 MB
طول غم حیات سے گھبرا نہ اے جگر (2)
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ
Ms. 👇آن لائن مضمون👇
https://msuffah.com/thgsgnad/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام موئی کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ
Ms. 👇آن لائن مضمون👇
https://msuffah.com/thgsgnad/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
بتایا جا رہا ہے کہ پانی اور نمک کے ذریعے اپنی جان بچانے کی آخری کوشش کی جا رہی ہے
سرزمین انبیاء کرام علیہم السلام کے غیور باسیوں کی بھوک سے حالت غیر ہو گئی ہے
خواتین کی تصاویر مناسب نہیں سمجھی ورنہ ان کی حالت اس سے کہیں زیادہ پریشان کن ہیں
اے امت مسلمہ اس کا تمھیں حساب دینا ہے
بیشک اللہ تعالیٰ کی پکڑ بڑی سخت ہے

😱6😢3👍1
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ غزہ کی موجود حالات سے ہر کوئی واقف ہیں۔ اس لیے بات کو مختصر کرتے ہوئے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ وہاں ہنگامی طور پر امداد بھیجنا نہایت ضروری ہے۔ بہت سارے لوگ مختلف معتبر ذرائع سے غزہ کے اندر تک امداد پہنچا رہے ہیں۔ اگر آپ اپنے متعلقین…
اللہ کے لئے کچھ مدد کیجیے ان معصوموں کی 😢
😢5
مکاتب کو معمولی نہ سمجھو / حرم شریف کا ایک عجیب واقعہ / حضرت مولانا حذیفہ وستانوی صاحب
Maktab Ko Mamuli Na Samjho | Haram Shreef Me Ek Ajeeb Waqia | Maulana Huzaifa Sb Vastanvi
https://youtu.be/KSfRR96dymk?si=wBE_m_iDLzFBm6s4
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Maktab Ko Mamuli Na Samjho | Haram Shreef Me Ek Ajeeb Waqia | Maulana Huzaifa Sb Vastanvi
https://youtu.be/KSfRR96dymk?si=wBE_m_iDLzFBm6s4
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
YouTube
Maktab Ko Mamuli Na Samjho | Haram Shreef Me Ek Ajeeb Waqia | Maulana Huzaifa Sb Vastanvi
Maktab Ko Mamuli Na Samjho | Haram Shreef Me Ek Ajeeb Waqia | Maulana Huzaifa Sb Vastanvi
📖 About Maulana Huzaifa Vastanvi:
Maulana Huzaifa Vastanvi is a globally respected Islamic scholar, educator, and writer. He serves as the President of Jamia Islamia…

❤1
Maktabus Suffah Ⓡ
بتایا جا رہا ہے کہ پانی اور نمک کے ذریعے اپنی جان بچانے کی آخری کوشش کی جا رہی ہے سرزمین انبیاء کرام علیہم السلام کے غیور باسیوں کی بھوک سے حالت غیر ہو گئی ہے خواتین کی تصاویر مناسب نہیں سمجھی ورنہ ان کی حالت اس سے کہیں زیادہ پریشان کن ہیں اے امت مسلمہ…
جو یہ لوگ کہتے ہیں کہ فلس... طین امداد نہیں پہنچتی، دینی نہیں چاہئے، پیچ والے کھاجاتے ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو انتہائی درجہ کے بخیل ہیں بخل ان کی گھٹی میں پڑا ہوا ہے اور دوسروں کو بھی اس بخل کی دعوت دیتے ہیں عنقریب انہیں آخرت میں پتہ چل جائے گا۔
نوٹنکی ہے ہر وہ شخص جو اپنا مال خرچ کیے بغیر فلس ۔۔ طین کے مظلوموں پر روتا ہے ۔

سائل :
آپ نے ذکر کیا ہے کہ جو غریب القرآن، معانی كلمات القرآن اور نظائر القرآن؛ ان تین علوم کا احاطہ کر لے تو وہ دو تہائی تفسیر کا احاطہ کر لے گا۔ تو ان علوم میں آپ طالب علم کو کون سی کتب پڑھنے کی نصیحت کرتے ہیں؟
شیخ صالح العصیمی حفظہ اللہ :
”اگر سائل کی مراد یہ ہے کہ میں اسے وہ کتب بتاؤں جو وہ کسی استاد سے پڑھے تو میں بتا دیتا ہوں۔ اور اگر اس کی مراد ایسی کتب ہیں جو وہ اپنے طور پر پڑھنا چاہتا ہے، تو وہ دنیا جہان کی کتابیں بھی پڑھ لے؛ وہ صحیح طور پر علم نہیں پا سکتا۔ کیونکہ اس امت کیلیے حصولِ علم کا کامل طریقہ یہ ہے کہ اساتذہ سے پڑھا جائے، جیسا کہ سنن ابی داؤد میں صحیح سند سے وارد ہے ...“
#تعظيم_العلم

خطاب_جمعہ_85_اسلام_میں_کوئی_نحوست_اور_بدفالی_نہیں_ہے_مکتب_الصفہ.pdf
1 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۸۵ (85)
📖 عنوان : اسلام میں کوئی نحوست اور بدفالی نہیں ہے
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 25 جولائی 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/imknbfn/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2967
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۸۵ (85)
📖 عنوان : اسلام میں کوئی نحوست اور بدفالی نہیں ہے
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 25 جولائی 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/imknbfn/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2967
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
خطاب_جمعہ_86_مسلمان_مایوس_نہ_ہوں_حکمت_عملی_سے_کام_لیں_!_مکتب_الصفہ.pdf
1.2 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۸۶ (86)
📖 عنوان : مسلمان مایوس نہ ہوں حکمت عملی سے کام لیں!
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 25 جولائی 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/mmnhhskl/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2968

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
درود شریف کی اہمیت
مفتی عبدالقوی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مفتی عبدالقوی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤2