Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Status
Gulami Se Bahtar Maot Hai
غلامی سے بہتر موت ہے

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
یہ اشتہار تقریباً سبھی اردو چینلز میں آ رہے ہیں اور اس چینل کے اراکین کو یہ دھوکہ ہو رہا ہے کہ کیا سچ مچ یہ چینل بند ہونے والا ہے، اور یہ سوچ کر بعض لوگ اس پر کلک کر رہے ہیں۔
کلک کرنے پر چینل کا نام اردو میں لکھا ہوتا ہے:
چینل کا نام:
”ہمارا چینل بند ہونے والا ہے براہ کرمVIEW POST پر کلک کر کے نئے چینل میں شامل ہوں۔“
یہ پورے چینل کا نام لکھا ہے۔ اور اس چینل میں بے شمار الگ الگ پیمنٹ کے ثبوت کے طور پر پیمنٹ کا اسکرین شاٹ ڈالا ہوا ہے، جس میں لوگوں کو یہ باور کرایا جا رہا ہے کہ ۱۰؍ ہزار یا ۲۰؍ ہزار دیں اور چند گھنٹوں کے بعد اس کا ڈبل آپ کے اکاؤنٹ میں آ جائے گا۔

انتباہ: آپ سب کو ہوشیار کیا جاتا ہے کہ ہر گز اس چینل میں شامل نہ ہوں اور نہ لالچ میں آکر کسی کو کسی طرح کی کوئی ادائیگی کریں۔

یہ سب مکمل دھوکہ دہی پر مبنی ہے۔

جن ہِت میں جاری

ImpoINFO.t.me
😁1
بچوں کے مشق کے لیے بہترین انداز میں پارۂ عم

یہ سورتیں ناظرہ قرآن مجید والے بچوں کے لیے ہیں اسے سن سن کر اور اچھی طرح دیکھ کر اپنے سبق کی مشق کریں

مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/paraeam/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
مجدد الف ثانی
قاری یاسر عرفات صاحب
Status
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Audio
Jung۔e۔Azadi & Freedom fighters 🔥 | 15th August Special | Juma bayan | By: Qari Yasir Arfat

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Program 15 august @IndependenceDay Independence Day #India #independence...
https://youtube.com/watch?v=rysAeDc7vyA&si=MGpXmQ7cU8lUXXBV

یہ پروگرام مکتب اشاعت السلام سرمست پورہ میں ہوا ہے
اس کے مہتمم مفتی محمد ساجد صاحب ندوی ہے
بہت عمدگی سے بچوں کا پروگرام ہوا
ملک کی آزادی سے متعلق اور تاریخ آزادی سے متعلق معصوم چھوٹے چھوٹے بچوں نے تقریریں بھی کیں اور نظمیں بھی پڑھی گئی
اس کے بعد ایک غیر مسلم بھائی نے اپنے تاثرات پیش کیے
تاثرات کے بعد مہمان خصوصی مفتی محمد زکریا اچلپوری الحسینی کا خطاب ہوا
اسی طرح مولانا مبین صاحب ندوی اور اخر میں مفتی ساجد صاحب اشاعتی کے خطاب و دعا سے مجلس کا اختتام ہوا ۔
❤2
مجھے مکتب کے لیے vip نمبر خریدنا ہے جس کے شروع میں 88888 ہو
کسی کو اس سے متعلق معلومات ہو تو ضرور اطلاع کریں
❤2
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
حسین احمد مدنی اور انگریز
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤4
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
جنگ آزادی میں علمائے کرام کی قربانی

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اپنے بچوں کی ایمان کی فکر کریں
حضرت مولانا حذیفہ وسطانوی

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Rahnuma e Makatib.pdf
4.3 MB
نام کتاب--- راہ نمائے مکاتب
مکاتب میں موجود کمزوریاں اور اس کا علاج نیز نفسیات کے اہم نکات
مجدد مکاتب حضرت مولانا اسماعیل احمد لولات صاحب کاپودروی دامت برکاتہم العالیہ

کتاب کے صفحات : 46

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
حضرت شیخ الہند کی قربانی 😢

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
_محی السنہ حضرت اقدس مولانا شاہ ابرار الحق صاحب ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ_

مہتمم اور ناظم کا اساتذہ کے ساتھ برتاؤ کیسا ہونا چاہئے

1. عزت و احترام
اساتذہ مدرسے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ طلباء کی تعلیم و تربیت انہی کے ذریعے ہوتی ہے۔ اس لئے مہتمم اور ناظم کو چاہئے کہ وہ اساتذہ کو عزت و وقار دیں، ان کی رائے کی قدر کریں اور ان کے ساتھ نرمی و احترام کا معاملہ کریں۔
2. مشورہ اور شوریٰ
مدرسے کے اہم فیصلوں میں اساتذہ کو شامل کرنا چاہئے۔ ان کی رائے اور مشورہ لینا نہ صرف برکت کا باعث ہے بلکہ ادارے کی ترقی میں بھی مددگار ہے۔
3. حوصلہ افزائی
ایک استاد جب دل لگا کر پڑھاتا ہے تو اس کی محنت کی تعریف اور حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔ چھوٹے چھوٹے جملے جیسے "آپ کی محنت کی قدر ہے" یا "طلباء میں اچھی تبدیلی آئی ہے" بہت بڑا اثر ڈالتے ہیں۔
4. معاشی و اخلاقی سہولت
مہتمم اور ناظم کو چاہئے کہ اساتذہ کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھیں۔ ان کی تنخواہ میں تاخیر نہ ہو، ان کی عزتِ نفس مجروح نہ ہو، اور انہیں ایسے کام نہ دیے جائیں جو ان کی شان کے خلاف ہوں۔
5. بردباری اور حکمت
اگر کسی استاد سے غلطی ہو جائے تو ڈانٹنے یا سختی کے بجائے نرمی اور حکمت سے سمجھانا چاہئے۔ ہمیشہ اصلاحی انداز اختیار کریں، نہ کہ تحقیری انداز۔
6. محبت اور اخوت کا ماحول
مدرسے میں ایسا ماحول ہو کہ استاد اپنے مہتمم اور ناظم کو اپنا خیر خواہ سمجھے، نہ کہ صرف حکم دینے والا۔ جب ماحول محبت، اخوت اور اعتماد پر مبنی ہوگا تو اساتذہ بھی زیادہ لگن اور اخلاص کے ساتھ کام کریں گے۔
🔹 یاد رکھیں:
مہتمم اور ناظم کا رویہ اگر سخت اور غیرمنصفانہ ہوگا تو اساتذہ دل برداشتہ ہو جائیں گے، لیکن اگر محبت، عزت اور انصاف پر مبنی ہوگا تو ادارے میں برکت، ترقی اور اتحاد پیدا ہوگا

از 🖋️
ابو محمود المظاہری

~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤5
Vlog No 2 | Darul Uloom Falahe Darain Tarkesar Gujarat India | Daorae Ma daris
دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر گجرات انڈیا

https://youtube.com/watch?v=uqJI3r3seSM&si=qhsNCOuO1VsTW656

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
حضرت موہانی اور آزادی ہند
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
خطاب_جمعہ_90_ہماری_ناکامی_کی_وجہ_قرآنی_تعلیمات_سے_دوری_مکتب_الصفہ.pdf
999.2 KB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۹۰ (90)

📖 عنوان :  ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب

🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 22 اگست 2025 بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua90/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3062
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حرمین شریفین کا ایک اہم مسئلہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ