Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
364 files
2.48K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤4
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
سورج کا واپس آجانا
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤5
فیس سے متعلق والدین سے گفتگو اور درخواست
वालेदैन से गुफ्तगू और दरखास्त
Waledain se guftagu aur darkhwast
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کی شاندار کتاب
ایمان و یقین کے تقاضے ایک فکری و دینی کتاب ہے جو ایک مسلمان کے عقیدے یقین اور عمل کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کرتی ہے
‎
₹180 رعایتی قیمت
500 ₹ اصل قیمت
60 ₹ ڈلیوری چارج

‏WhatsApp پر ہمارا آئٹم دیکھنے کیلئے یہ لنک فالو کریں: https://wa.me/p/31607295208884893/918830665690
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
ساری اذانوں میں سے کس اذان کا جواب دیں؟
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3
خطاب_جمعہ_95_ارتداد_سے_ہم_اپنی_نسلوں_کیسے_بچائیں_؟_مکتب_الصفہ_Maktabus.pdf
1.3 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر (95)

📖 عنوان : ارتداد سے ہم اپنی نسلوں کو کیسے بچائیں؟!

🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 26 ستمبر 2025 بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://t.me/MSuffah/3157
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/3157
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳ
❤1
❤1
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
*📚 دلوں کو جھنجھوڑ دینے والی ایک شاہکار کتاب منظر عام پر 📚*

*🌹 اثر انگیز باتیں 🌹*
*مرتب: قاری محمد مصروف رحیمی غفرلہ*
*📖 رعایتی قیمت: صرف 350 روپے*
*📦 ڈاک خرچ: صرف 70 روپے*
آرڈر کریں
*یہ ایک ایسی علمی و اصلاحی کتاب ہے جو نہ صرف مطالعے کا ذوق بڑھائے گی بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں عملِ صالحہ کا جذبہ پیدا کرے گی۔ یہ کتاب محض صفحات کا مجموعہ نہیں، بلکہ ہزاروں نایاب کتابوں کے مطالعے، اکابر کی صحبتوں، قرآن و حدیث کے انوار اور سیرتِ طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دروس کا نچوڑ ہے۔*

*اس میں وہ باتیں ہیں جو عام طور پر برسوں کی محنت اور طویل مطالعہ کے بعد حاصل ہوتی ہیں، لیکن اب آسان اور خوبصورت انداز میں آپ کے سامنے ایک ہی جلد میں موجود ہیں۔*
*✨ کتاب کی خصوصیت ✨*

*🔹 روح کو جھنجھوڑنے والے مضامین:* دل کو بدلنے والے، آنکھوں کو نم کرنے والے اور عمل پر آمادہ کرنے والے موضوعات۔
*🔹 وقت کی قدروقیمت:* لمحات کی اہمیت اور وقت کے صحیح استعمال پر سبق آموز تحریریں۔
*🔹 علمائے دیوبند کی حیاتِ مبارکہ:* اکابر کے واقعات، تجربات اور نصائح جو نسلوں کو سنوار سکتے ہیں۔
*🔹 سیرتِ طیبہ ﷺ کی جھلکیاں:* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ سے عملی سبق۔
*🔹 قرآن و حدیث کی روشنی:* نصائح، عبرت آموز واقعات اور عملی رہنمائی۔

*✨ طباعت اور معیار ✨*

✔️ مضبوط و پائیدار مجلد اشاعت
✔️ اعلیٰ معیار کا 80 گرام کاغذ
✔️ خوبصورت، دیدہ زیب اور دلکش ٹائٹل
✔️ بہترین بائنڈنگ، جو کتب خانے کی زینت بڑھا دے
یعنی معمولی سی قیمت میں دلوں کو بدلنے والی ایک عظیم کتاب آپ کے گھر تک!

*🕌 مساجد کی تعلیم میں پڑھانے اور سنانے کے لئے*

*📚 مدارس کے طلبہ کے لئے سبق آموز واقعات کی شکل میں*

*🏡 گھریلو تعلیمات اور اصلاحِ احوال کے لئے*

*🌹 ذاتی مطالعہ اور دل کی دنیا بدلنے کے لئے*
*ہر جگہ ایک بہترین اور مؤثر ساتھی ثابت ہوگی، ان شاء اللہ۔*
*🌟 کیوں خریدیں یہ کتاب؟ 🌟*
یہ کتاب صرف مطالعے کے لئے نہیں، بلکہ:
✔️ آپ کی سوچ بدلنے کے لئے
✔️ آپ کی زندگی کو نیا رخ دینے کے لئے
✔️ آپ کے کتب خانے کی شان بڑھانے کے لئے
✔️ اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بننے کے لئے
*✨ آج ہی اس کتاب کو خریدیں اور اپنی زندگی میں ایک نئی روشنی کا آغاز کریں! ✨*
*📚 اثر انگیز باتیں — ایک ایسی کتاب جو دلوں کو بدل دے گی، ان شاء اللہ۔*
*خریدنے کے لئے رابطہ کریں* 👇👇👇
کتاب کے آرڈر کے لیے واٹساپ کریں 👇
https://wa.me/+918830665690

*MSuffah Online Store*
السلام علیکم
یاس گروپ میں آپ کو بہترین صفحات پر مشتمل بالکل رعایتی قیمت پر اردو کتابیں، ہمارے اپنے برینڈ کے عطریات اور عمدہ بالکل نئی طرز کی ٹوپیاں ملیں گی ان شا اللہ.

*MSuffah Online Store* 🏢🛒
https://chat.whatsapp.com/JEnnmAbUXpoDO42rfAX19i?mode=ems_wa_t
‏
❤1
AUD-20250926-WA0057.aac
2.8 MB
‏Maktabus Suffah Achalpur ﮐﯽ جانب ﺳﮯ ﺁﮈﯾﻮ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مکتب کا جال بچھادو
مولانا محمود مدنی صاحب

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3
اولاد کی تربیت کے سنہرے اصول
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
رعایتی قیمت ₹ 110 ✅
ڈلیوری چارج 60 ₹
آن لائن گھر بیٹھے حاصل کرنے کی سہولت
👇👇🎁👇👇
8830665690
Maktabus Suffah Ⓡ
اولاد کی تربیت کے سنہرے اصول حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رعایتی قیمت ₹ 110 ✅ ڈلیوری چارج 60 ₹ آن لائن گھر بیٹھے حاصل کرنے کی سہولت 👇👇🎁👇👇 8830665690
کتاب : اولاد کی تربیت کے سنہری اصول

عرض ناشر

تربیت اولاد کا کام کوئی معمولی کام نہیں بلکہ یہ دینی و دنیاوی ہر لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ قوموں کے زوال دو وجوہات کی وجہ سے آتے ہیں۔ اول ...... یہ کہ کوئی قوم دوسری پر بزور طاعت مسلط ہو جائے اور اسے تباہ و برباد کر دے۔ دوم ...... یہ کہ کسی قوم کے بچوں کو علمی اور فکری ورثہ سے محروم کر دیا جائے ۔ اور یہ تبھی ہوسکتا ہے جب نئی نسل کی منفی انداز میں ذہن سازی کی جائے یا ان کی تعلیم و تربیت سے لا پرواہی کی جائے ۔ اگر چہ کہ اس قسم کے انحطاط میں سالوں کا عرصہ لگ سکتا ہے لیکن یہ ایسا تنزل ہوتا ہے کہ جس کا شکار قوم دیمک زدہ لکڑی کی طرح کھوکھلی ہو جاتی ہے ۔ اسلام جو سلامتی والا دین ہے اس نے اپنے پیروکاروں کو ہمیشہ ایسی تعلیمات دیں کہ جن پر عمل کرنے سے ان کی دنیا بھی سنورتی ہے اور آخرت بھی بنتی ہے۔ اسلام میں اولاد کی تعلیم و تربیت پر بہت زور دیا گیا۔ جو ماں باپ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرتے ہیں اور انہیں خیر وشر کی تمیز کرواتے ہیں اور صحیح لائن پر لگاتے ہیں ، ان کے بچے دنیا میں بھی والدین کے فرمانبردار اور ان کی راحت کا ذریعہ بنتے اور آخرت میں بھی والدین کے لئے  ترقی و درجات کا سبب بنتے ہیں ۔ گویا نیک اولاد والدین کے لئے صدقہ جاریہ ہے جس کا ثواب بعض صورتوں میں قیامت تک والدین کو ملتا رہتا ہے۔ اس کے برکس جو ماں باپ بچوں کی تربیت سے لا پرواہی برتتے ہیں ان کا دنیاوی نقصان تو ہوتا ہی ہے کہ بچے نافرمان بنتے ہیں اور والدین کی ناک میں دم کرتے ہیں، آخرت کا نقصان بھی ہوتا ہے کہ وہ جو کوئی گناہ کرتے ہیں والدین اس میں برابر کے گناہگار ہوتے ہیں ۔ گویا انہوں نے اپنے لئے گناہوں کا اکاؤنٹ کھول رکھا ہے۔
اس لئے ہر ماں اور باپ کو یہ چاہئے کہ وہ بحیثیت مسلمان اولاد کے معاملے میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر یں اور قرآن وسنت کے مطابق ان کی تربیت صحیح خطوط پر کرنے کی کوشش کریں ..... تا ہم ذمہ داریوں کا احساس ہو جانے کے بعد بھی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لئے ایک گائیڈ لائن کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے حضرت محبوب العلماء والصلح حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم نے ان خطبات میں والدین کو یہی گائیڈ لائن دینے کی کوشش فرمائی ہے ۔ یہ بیانات افریقہ اور بعض دیگر مقامات پر ہوئے ۔ ان بیانات میں اگر چہ کہ حضرت مدظلہ کا اولین مخاطب تو ماں ہی ہے کیونکہ یہ زیادہ تر خواتین میں ہوئے لیکن یہ ماں اور باپ دونوں کو تربیت اولاد کے سلسلے میں بہترین رہنمائی فراہم کرتے ہیں ۔  امید ہے کہ یہ کتاب والدین کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوگی ۔اللہ تعالی ہمارے ادارے کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے حضرت دامت برکاتہم اور معاون احباب کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ....... آمین ثم آمین

ڈاکٹر شاہد محمود نقشبندی غفرلہ خادم مكتبة الفقیر فیصل آباد
❤1
AUD-20250927-WA0059.aac
2.8 MB
‏Maktabus Suffah Achalpur ﮐﯽ جانب ﺳﮯ ﺁﮈﯾﻮ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*تنخواہ لینا اور چندہ لینا شرعا جائز ہے یا نہیں ؟*
مفتی معصوم ثاقب صاحب
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے ۔ خصوصاً ان لوگوں کو جو یہ سمجھتے ہیں کہ مدرسہ پڑھاکر یا امامت کرکے تنخواہ لینا جائز نہیں ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
اپنی اولاد کی پرستش نہ کریں -

مکتب الصفہ
| Maktabus Suffah
https://msuffah.com/aakpnk/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1