Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
364 files
2.48K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
اولاد کی تربیت کے سنہرے اصول حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رعایتی قیمت ₹ 110 ✅ ڈلیوری چارج 60 ₹ آن لائن گھر بیٹھے حاصل کرنے کی سہولت 👇👇🎁👇👇 8830665690
کتاب : اولاد کی تربیت کے سنہری اصول

عرض ناشر

تربیت اولاد کا کام کوئی معمولی کام نہیں بلکہ یہ دینی و دنیاوی ہر لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ قوموں کے زوال دو وجوہات کی وجہ سے آتے ہیں۔ اول ...... یہ کہ کوئی قوم دوسری پر بزور طاعت مسلط ہو جائے اور اسے تباہ و برباد کر دے۔ دوم ...... یہ کہ کسی قوم کے بچوں کو علمی اور فکری ورثہ سے محروم کر دیا جائے ۔ اور یہ تبھی ہوسکتا ہے جب نئی نسل کی منفی انداز میں ذہن سازی کی جائے یا ان کی تعلیم و تربیت سے لا پرواہی کی جائے ۔ اگر چہ کہ اس قسم کے انحطاط میں سالوں کا عرصہ لگ سکتا ہے لیکن یہ ایسا تنزل ہوتا ہے کہ جس کا شکار قوم دیمک زدہ لکڑی کی طرح کھوکھلی ہو جاتی ہے ۔ اسلام جو سلامتی والا دین ہے اس نے اپنے پیروکاروں کو ہمیشہ ایسی تعلیمات دیں کہ جن پر عمل کرنے سے ان کی دنیا بھی سنورتی ہے اور آخرت بھی بنتی ہے۔ اسلام میں اولاد کی تعلیم و تربیت پر بہت زور دیا گیا۔ جو ماں باپ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرتے ہیں اور انہیں خیر وشر کی تمیز کرواتے ہیں اور صحیح لائن پر لگاتے ہیں ، ان کے بچے دنیا میں بھی والدین کے فرمانبردار اور ان کی راحت کا ذریعہ بنتے اور آخرت میں بھی والدین کے لئے  ترقی و درجات کا سبب بنتے ہیں ۔ گویا نیک اولاد والدین کے لئے صدقہ جاریہ ہے جس کا ثواب بعض صورتوں میں قیامت تک والدین کو ملتا رہتا ہے۔ اس کے برکس جو ماں باپ بچوں کی تربیت سے لا پرواہی برتتے ہیں ان کا دنیاوی نقصان تو ہوتا ہی ہے کہ بچے نافرمان بنتے ہیں اور والدین کی ناک میں دم کرتے ہیں، آخرت کا نقصان بھی ہوتا ہے کہ وہ جو کوئی گناہ کرتے ہیں والدین اس میں برابر کے گناہگار ہوتے ہیں ۔ گویا انہوں نے اپنے لئے گناہوں کا اکاؤنٹ کھول رکھا ہے۔
اس لئے ہر ماں اور باپ کو یہ چاہئے کہ وہ بحیثیت مسلمان اولاد کے معاملے میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر یں اور قرآن وسنت کے مطابق ان کی تربیت صحیح خطوط پر کرنے کی کوشش کریں ..... تا ہم ذمہ داریوں کا احساس ہو جانے کے بعد بھی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لئے ایک گائیڈ لائن کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے حضرت محبوب العلماء والصلح حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم نے ان خطبات میں والدین کو یہی گائیڈ لائن دینے کی کوشش فرمائی ہے ۔ یہ بیانات افریقہ اور بعض دیگر مقامات پر ہوئے ۔ ان بیانات میں اگر چہ کہ حضرت مدظلہ کا اولین مخاطب تو ماں ہی ہے کیونکہ یہ زیادہ تر خواتین میں ہوئے لیکن یہ ماں اور باپ دونوں کو تربیت اولاد کے سلسلے میں بہترین رہنمائی فراہم کرتے ہیں ۔  امید ہے کہ یہ کتاب والدین کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوگی ۔اللہ تعالی ہمارے ادارے کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے حضرت دامت برکاتہم اور معاون احباب کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ....... آمین ثم آمین

ڈاکٹر شاہد محمود نقشبندی غفرلہ خادم مكتبة الفقیر فیصل آباد
❤1
AUD-20250927-WA0059.aac
2.8 MB
‏Maktabus Suffah Achalpur ﮐﯽ جانب ﺳﮯ ﺁﮈﯾﻮ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*تنخواہ لینا اور چندہ لینا شرعا جائز ہے یا نہیں ؟*
مفتی معصوم ثاقب صاحب
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے ۔ خصوصاً ان لوگوں کو جو یہ سمجھتے ہیں کہ مدرسہ پڑھاکر یا امامت کرکے تنخواہ لینا جائز نہیں ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
اپنی اولاد کی پرستش نہ کریں -

مکتب الصفہ
| Maktabus Suffah
https://msuffah.com/aakpnk/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
منظم موثر مکاتب کے اصول و آداب.pdf
3.4 MB
*کتاب : منظّم و مؤثر مکاتب کے اصول و آداب*

*مرتب : مفتی احمدﷲ نثار صاحب قاسمی نقشبندی*

*صفحات : 210*

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
منظم مساجد-1.pdf
11.7 MB
*کتاب :منظم مساجد (ذمہ دارانِ مسجد کی ذمہ داریاں)* *مرتب : مفتی احمدﷲ نثار صاحب قاسمی نقشبندی* *صفحات : 273*

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
*🌷مکاتب کے نظام کو عام کرو*🕌
*دشمن کی سازش کو نا کام کرو*🌷
Maktabus Suffah Ⓡ
منظم موثر مکاتب کے اصول و آداب.pdf
*منظّم و مؤثر مکاتب کے اصول و آداب*
*صفحات : 210*

دوسری *کتاب :منظم مساجد (ذمہ دارانِ مسجد کی ذمہ داریاں)* صفحات 273

یہ دونوں کتابوں کے

*مرتب : حضرت مفتی احمدﷲ نثار صاحب قاسمی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم*

ہے

جو صاحب علم صاحب نسبت ہے حیدر آباد کے مشہور ومعروف عالم دین ہے جو الحمد للہ مدارس مکاتب تصوف وسلوک تنظیم وتحریک دعوت وتبلیغ ان تمام دینی شعبوں میں اپنی خدمات انجام دے رہے
ہےاپنی ہمہ جہت دینی خدمات کے تجربات کے پیش نظر موجودہ وقت کی عوام و خواص کی جو اھم ضرورت ہے اس عناوین پر حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بیانات و تصانیف و تالیفات و کتابچہ شائع ہوتے رہتے ہے

ان میں سے یہ دو اہم موضوع

منظم ومؤثر مکاتب کے عنوان
اور منظم مساجد کے عنوان پر
بھت ہی مدلل و مفصل ان موضوعات کے متعلق تمام ہی ذیلی مضامین کو ان دو کتاب میں بیان کیا ہے
اللہ پاک ھم سب کو ان کتابوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے
🎤 ایک ضروری اعلان 🎤
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔دارالمکاتب کاپودرا ایک تربیتی ادارہ ہے جس میں مکاتبِ دینیہ کے معلمین کرام کو تربیت فراہم کی جاتی ہے کہ کس طرح سے بچوں کو پڑھایا جائے ان کی ذہنیت کو کس طرح سمجھا جائے منظم مکتب کیسے تیار کیا جائے اور منظم و مؤثر مکتب کے کیا اصول و شرائط ہیں وغیرہ وغیرہ یہ تربیت 5 دن تک دی جاتی ہے ۔ مزید معلومات کیلیے نیچے دیے گئے نمبر سے حاصل کیجیے۔

ہفتہ واری تدریبی نظام کی تاریخیں حسب ذیل رہیگی۔۔ انشاءاللہ ****
*04 اکتوبر سے 09 اکتوبر تک*
*11 اکتوبر سے16 اکتوبر تک*
*25 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک*
*01 نومبر سے06 نومبر تک**
08 نومبر سے13 نومبر تک *
*15 نومبر سے 20 نومبر تک *
نوٹ
1)آنے والے حضرات جمعہ کے دن شام یا سنیچر کی صبح تک پہونچ جائیں اس طرح کا نظام بنائے۔
(2) قیام وطعام کا نظام ادارے کی طرف سے ہوگا ۔انشاء اللہ
3) اپنے ساتھ آدھار کارڈ کی زیروکس کاپی ضرور لائیں۔
4) یہ پروگرام حضرت مولانا اسماعیل صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی میں ہوگا انشاء اللہ۔

یہ میسیج اپنے ساتھیوں کو ضرور پہونچانے
----------------------------------
پتہ:- ادارہ دارالمکاتب کاپودرا ، ابرار پارک، انکلیشور ، گجرات
آنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔
مولانا انور صاحب
9824289750
6355124014
لوکیشن/location
https://maps.app.goo.gl/xYCbZs88VF5wyd3K7
❤2
نگاہِ عشق و مستی میں وہی (ﷺ) اول و ہی آخر
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام، موئی کلاں کنڈہ، پرتاپگڑھ
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال رح کے گھر اکثر حاضری دینے والے حکیم احمد شجاع، ایک دن ان کے یہاں.... آگے دیکھیے 👇
https://msuffah.com/nsmmwawa/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
کتاب : سیرت خاتم النبیین ص
حصہ اول و دوم
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب

مع ڈاک 590
عمدہ صفحات
اعلیٰ معیاری بینڈینگ

دنیا بھر میں گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں
رابطہ کریں
آرڈر کریں
https://wa.me/+918830665690
اسٹور دیکھیں 👇
https://wa.me/c/918830665690
New Nat : Ek Rind Hai Aur Midhat e Sultane Madina
Muhammad Anas Ahmad Pathrot

https://youtube.com/watch?v=Jbgc3haf0Js&si=4UGRmObOMqyZwAL-
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
*مسجد اور مدرسے میں بیٹھ کر ہمیں وہ کام کرنا ہے جو رحمت عالم ﷺ نے اپنی مسجد اور جامعہ صفہ میں بیٹھ کر کیا تھا*

*مفکر ملت حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی دامت برکاتہم العالیہ*

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
*ہندوستان میں پہلی بار چھپی*

*والد کا پیغام اولاد کے نام قدم بقدم*
نیٹ رعایت کے ساتھ : 450
پوسٹنگ : 80
صفحات : 570
ناشر : مکتبہ فاروق 8830665690
_____

🌸 *ایک انمول پیشکش* 🌸

*والد کا پیغام اولاد کے نام*

اولاد، والدین کے دل کا سکون اور آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ ہر والد کی یہ تمنا ہوتی ہے کہ اس کی اولاد نیک، صالح اور کامیاب ہو۔ اسی مقصد کے لئے والدین ہمیشہ اپنی اولاد کو قیمتی نصیحتیں کرتے ہیں، اور یہ وہی سنت ہے جس پر حضراتِ انبیاء علیہم السلام نے بھی عمل کیا۔
قرآنِ کریم میں انبیاء کرام کی اپنی اولاد کے لئے کی گئی نصیحتوں اور وصیتوں کا ذکر موجود ہے۔ اسی راہ پر چلتے ہوئے بزرگانِ دین، مشائخِ عظام اور علماءِ کرام نے بھی اپنی اولاد کو بہترین نصیحتیں اور ہدایتیں دیں تاکہ وہ دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔

انہی انمول نصیحتوں اور وصیتوں کا نچوڑ اور خلاصہ *"والد کا پیغام اولاد کے نام"* کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف ایک رہنمائے حیات ہے بلکہ ایک ایسا قیمتی تحفہ ہے جسے ہر والد اپنے بیٹے اور بیٹی کو دینا اپنے لئے باعثِ فخر سمجھے۔

*✅ یہ کتاب ہر مسلمان گھرانے کے لئے روشنی کا چراغ ہے۔*
*✅ ہر والدین کے لئے اپنی اولاد کو دینے کا بہترین ہدیہ ہے۔*
*✅ ایک ایسی امانت ہے جو نسلوں کو سنوار سکتی ہے۔*

📖 لہٰذا، آئیے! اس قیمتی پیغام کو گھر گھر پہنچائیں، اور اپنی اولاد کو دین و دنیا کی کامیابی کا حقیقی تحفہ دیں۔
_______

دنیا بھر میں گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں
رابطہ کریں مکتب الصفہ اچلپور
آرڈر کریں
https://wa.me/+918830665690

🌟 *MSuffah Online Store* 🌟
*آپ کے لیے بہترین پروڈکٹس، لاجواب قیمتوں پر!*
📚 *اردو کتابیں:* دلکش اور معیاری صفحات پر مشتمل کتابوں کا بے مثال مجموعہ اب رعایتی قیمت پر حاصل کریں۔
👕 *برانڈڈ کپڑے:* امپورٹ و ایکسپورٹ کے جدید اور اعلیٰ معیار کے خام کپڑے جو آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دیں۔
🧴 *عطریات:* ہمارے اپنے برانڈ کے خاص اور دیرپا خوشبو والے عطریات جو آپ کے ہر دن کو خوشگوار بنائیں۔
🧢 *جدید ٹوپیاں:* بالکل نئی اور منفرد ڈیزائنز کی خوبصورت اسلامی ٹوپیاں جو آپ کے انداز کو اور بھی بہتر بنائیں۔
ایک بار ضرور وزٹ کریں اور بہترین معیار کا خود تجربہ کریں۔
🔗 ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
🏢 *MSuffah Online Store* 🛒
https://chat.whatsapp.com/JEnnmAbUXpoDO42rfAX19i
نوٹ: مکتب الصفہ کا فون نمبر 8830665690 ہے، اگر کوئی معلومات درکار ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
❤2