Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)
✔
4.19K subscribers
1.89K photos
286 videos
12 files
571 links
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا آفیشل ٹیلیگرام چینل
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🔴6 روزہ دورہ تدریب الفضلاء - برائے فضلاء مدارسِ دینیہ
اپلائی کی آخری تاریخ 10 مارچ ہے۔
داخلہ کے لیے اس لنک پہ کلک کریں
rzkr.org/ulmatadreeb
❤7👍6
ان شاءاللہ آج کا دن سیالکوٹ
شب تزکیہ - البرھان سیالکوٹ
👍8❤6
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شہرت پسندی اور قبولیت میں فرق؟
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ
❤10👍5
البرہان ورچؤل سیرت کانفرنس ( ان شاءاللہ آج رات 9 بجے )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
▪️کانفرنس اس چینل پر لائیو ہوگی: https://youtube.com/c/MuftiSyedAdnanKakakhail
❤9👍1
🔴البرھان سیرت سرکل پڑھانے کیلئے اس لنک پر اپلائی کریں
https://rzkr.org/seeratTeachers4
اپلائی کرنے کے بعد جلد ہی البرھان سیرت کونسل آپ سے رابطہ کرے گی ان شا اللہ
❤8
🔴آج ایپلائ کرنے کا آخری دن ہے

کیا آپ اپنا اور دوسروں کا رمضان قیمتی بنانا چاہتے ہیں ؟

کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت مزید بڑھانا چاہتے ہیں ؟

کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی پڑھنا پڑھانا چاہتے ہیں ؟

کیا آپ البرہان کے زیر انتظام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کے زریعہ دین کا پیغام پہنچانے کی اس محنت میں شامل ہونا چاہتے ہیں ؟

تو وقت نکال کر اس ورچؤل کانفرنس کو سن لیجئیے اور دیے گۓ لنک پر رجسٹر ہو جائیے۔نیز اس بیان میں بتائ گئ تمام ہدایات کو بھی فالو کیجئیے۔ جزاکم اللہ خیرا

ورچؤل کانفرنس لنک 👇
https://youtu.be/dk2atfJo970

رجسٹریشن لنک:
rzkr.org/seeratTeachers4
❤7👍3
🌙 رمضان سیرت رسول ﷺ کے ساتھ؟
آپکے رمضان کے فیوض و برکات کو مزید بڑھانے کیلئے البرھان 50 سے زائد شہروں میں 450 مختلف مقامات پر سیرت سرکلز کا انعقاد کر رہا ہے
رسول الله ﷺ کی مبارک زندگی پڑھنے، سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں لانے کیلئے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیے اور ابھی اپنے علاقے کے قریبی سیرت سرکل میں اپلائی کیجئے.
🔸 اپلائی کرنے کا لنک 👇
https://albn.org/seerat
⭕ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 مارچ، 2022
#AlburhanSeeratCircles
#BeaSeeratStudent #alburhan
❤11
"البرھان ڈیجیٹل" کی خصوصی کاوش پیشِ خدمت ہے۔
کیسے ہم سب کا رمضان محفوظ ہو جائے؟ کیسے ہم رمضان کو صحیح معنوں میں وصول کر سکیں؟ کیسے ہم آنے والے رمضان کو ضائع کرنے سے بچ جائیں؟ ان سب باتوں کا جواب حاصل کرنے کے لیے اس خصوصی پروگرام سے جڑ جائیں

▪️ پروگرام: رمضان کیسے گزاریں ▪️
28 مارچ تا 1 اپریل - رات ۹ بجے
کل کے درس کے لیے لنک: https://youtu.be/KNP-qt7XcW8
❤11👍5😢1
رمضان ٹرانسمیشن "البرھان مع البرھان"
کا دوسرا پروگرام روزہ مرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کے شرعی جوابات سے متعلق ہے۔
(سوال کمنٹ میں کیجیے جواب اگلی کلاس میں دیا جائیگا۔ ان شاءاللہ)
🔴پروگرام: ASK AL-BURHAN
وقت دوپہر 3 بجے
❤8👍4🤩2
🔴لائیو پروگرام: ASK AL-BURHAN
(مسائل کے سوالات و جوابات شریعت کی روشنی میں)

اپنے سوالات ویڈیو کے کمنٹ میں پوچھیے، ان شاءاللہ کل کے پروگرام میں جواب دے دیا جائے گا.
رمضان ٹرانسمیشن "رمضان مع البرھان"
https://youtu.be/UPZYQDdUBDk
❤10👍4
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رمضان المبارک کی راتیں ضائع کرنا -
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ👆👆
❤12