💌 دلوں کا امام
جس طرح معاشرے پر امام کی حاکمیت عدل و انصاف کا سبب بنتی ہے، انسان کے دل پر بھی امام کی حکومت روح میں تعادل اور انسان کے رشد کا سبب بنتی ہے۔ اگر آپ کے دل کی سب سے اہم محبت کا تعلق امام سے ہو تو در حقیقت یہ امام ہے جو آپ کے دل پر حکومت کرے گا اور آپ کے دل کو حکمت اور عدل و انصاف سے سرشار کردے گا۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR

❤13
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎦 اپنی زندگی کے اسماعیل کی قربانی
https://youtu.be/JHGY1rGR8bo
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
https://youtu.be/JHGY1rGR8bo
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
❤8
💌 دین کی قبولیت میں علم حاصل کرنے کی تاثیر
علم جو انسان کو مہذب بناتا ہے اسے حاصل کرنے سے ہٹ کر علوم کا محتوا بھی انسان کو رشد عطا کرتا ہے۔ مثلا ریاضی، فیزکس، طب وغیرہ۔۔۔ انسان کو جس چیز سے سب سے پہلے آشنا کرتے ہیں وہ اس کائنات کی پیچیدگی اور اسکی عظمت ہے۔ جو شخص اس نظم اور پیچیدگی کو دیکھتا ہے، اس کے اندر دین کو قبول کرنے کی زیادہ آمادگی ہوتی ہے۔ البتہ انسان چاہے تو اس کائنات کی عظمت سے متاثر نہیں ہوسکتا۔

❤12
💌 ایک نورانی نسل کی نوید
شاید خدا نے تقدیر ہی ایسی لکھی ہے کہ آخرالزماں میں اسلامی معاشرے میں پیدا ہونے والی نسل نورای تر ہوگی۔ چونکہ جب ایک مومن گھرانہ اسلامی معاشرے میں ولایت کی اطاعت کرتے ہوئے افزائش نسل کا ارادہ کرتا ہے، تو قطعا اس کا بچوں پر انتہائی مثبت اثر ہوتا ہے۔ آپ مستقبل میں ایسی ہی نورانی نسل کا مشاہدہ کرنے والے ہیں۔

💌 ایسا مہربان خدا جو ناز بھی اٹھواتا ہے
ہمیں ہمیشہ یہ یاد رکھنا چاہئے کہ خداوند متعال اپنی تمام تر مہربانیوں اور اپنے بندوں کی ہدایت پر اتنا اصرار کرنے کے ساتھ ساتھ "ناز" بھی اٹھواتا ہے۔ کوئی بھی شخص خدا کے سامنے نخرے یا اپنے مقام و مرتبے کی بات نہیں کرسکتا۔ تکبر کے ذریعے کبھی بھی تقرب تک نہیں پہنچا جاسکتا۔ انسان کو التماس کرنا پڑے گی کہ خدا اسکا ہاتھ تھام لے وگرنہ اسکے اندر قربت کی لیاقت پیدا نہیں ہوگی۔

❤15
مالی تعاون کی اپیل
🔹استاد علی رضا پناہیان کے آثار و افکار کے مروج ادارے بیان معنوی کا قیام سن 2008 میں استاد علی رضا پناہیان کے زیر نظر نوجوانوں کے ایک گروہ کے زریعے عمل میں آیا۔ اسوقت دنیا کی آٹھ رائج زبانوں میں تقریبا چالیس سے زیادہ رضاکار اس ادارے میں سرگرم عمل ہیں۔( ہماری ویب سائیٹ panahian.net)
🔹یہ ادارہ کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی جانب سے مالی مدد نہیں لیتا اور اس کے بیشتر اخراجات عوامی مالی تعاون سے پورے کئے جاتے ہیں۔
🌱 اپنی مالی مدد اور ادارے کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے اس لنک پر رجوع کریں۔
Panahian.net/donate
ہم آپ کے جانب سے کی جانے والی مالی مدد کے قدر دان ہیں

panahian.net
Ali Reza Panahian
Official Site for Ali Reza Panahian Famous Iranian scholar
💌 غلامی کی سب سے اہم وجہ
طول تاریخ میں انسان کی غلامی کی سب سے اہم وجہ عوام کی سیاست سے بے اعتنائی اور سیاستدانوں کے ہاتھوں دھوکہ کھانا ہے اور انبیاء علیہم السلام کی رسالت، بشریت کو اس غلامی سے نجات دلانا ہے۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
طول تاریخ میں انسان کی غلامی کی سب سے اہم وجہ عوام کی سیاست سے بے اعتنائی اور سیاستدانوں کے ہاتھوں دھوکہ کھانا ہے اور انبیاء علیہم السلام کی رسالت، بشریت کو اس غلامی سے نجات دلانا ہے۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
❤10
💌 وہی خدا کرسکتا ہے
وہ خدا جو انسان کو غیر محسوس طریقے سے کنٹرول کرتا ہے اور انسان کو بہت سارے جرائم اور غلط کاموں کی اجازت نہیں دیتا، وہی خدا غیر محسوس طریقے سے انسان کو خوبیوں کی جانب لے جاتا ہے اور انہیں اپنے آپ سے دور ہونے کی اجازت بھی نہیں دیتا؛ خدا اگر کسی کو چاہتا ہے تو اسکو اپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔

❤11
🌍 استاد علیرضا پناہیان کے سوشل میڈیا پر اردو زبان میں صفحات
استاد علیرضا پناہیان کے بیانات پر مشتمل روزانہ ایک پوسٹر اور ہر ہفتے دو ویڈیو کلپس نشر کی جاتی ہیں۔ انشاء اللہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ کیا جائے گا۔
🤝 ہمارے لنکس اپنے احباب کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں
👤 fb.com/panahianUR
💬 twitter.com/panahianUR
📱 telegram.me/panahianUR
📸 instagram.com/panahianUR
🎞 youtube.com/c/PanahianUrdu
📎 whatsapp: 👇
https://chat.whatsapp.com/HdF22e8SpxxK3J0Qyx61hq

❤1
💌 اللہ کی زبان
وہ مہربان اور عظیم خدا ، مقدّ رات اور تلخ و شیریں حوادث جو ہمارے لئے لکھتا ہے، تو گویا ہم سے گفتگو کے لیۓ یہی اس کی زبان ہے۔ خدا کرے ہم خدا کی اس گفتگو کو سمجھ پائیں۔ توّہم اور خیال پردازی میں ہمیں مبتلا نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن اگر اپنی خواہشات کے شر سے ہم تھوڑا سا باہر نکل آئیں، تو اللہ کی زبان کے معنی و مفہوم کو بھی اور حادثوں کی علّت کو بھی سمجھ جائیں گے۔

💌 اولیائے خدا سے محبت، عاجزی اور انکساری کی علامت
اولیائے خدا خاص طور پر ائمہ معصومین علیہم السلام سے محبت، انسان میں انکساری اور خود خواہی سے دوری کی علامت ہے۔ جو افراد اولیائے خدا کی جانب توجہ نہیں کرتے انکی یہ عدم توجہ تکبر اور حب نفس کی علامت ہوتی ہے۔ انسان اگر متواضع ہو اور خود خواہ نہ ہو تو پھر کوئی ایسی دلیل نہیں بچتی کہ وہ اولیائے خدا کی شدید محبت میں گرفتار نہ ہو۔

💌 زندگی دشوار ہے نہ بندگی
جو چیز سخت ہے وہ دنیا ہے، دین بہت آسان ہے۔ زندگی دشوار ہے نہ کہ بندگی۔ دین داری اور خدا کی بندگی زندگی کو آسان بنا دیتے ہیں۔ اگر آپ کو دین کے احکامات سخت لگتے ہیں، تو یہ دنیا میں گذرنے والی زندگی کی سختیوں کی وجہ سے ہے۔ دین تو ان مشکلات سے عبور کرنے کا راستہ دکھلاتا ہے۔ مثلا اگر دین کسی لذت کے بارے میں منع کرتا ہے تو وہ اس لئے ہے کہ وہ لذت زندگی کومشکل بنا دیتی ہے۔

❤16
💌 زمانے کی شان و شوکت
زمانہ ،ر قدرت الہی کے جلووں میں سے ایک ہے۔ زمانے کی بے رحمانہ اور منظم رفتار سے ظاہر ہوتا ہے کہ سارا عالم کس طرح ٹھوس فرامین الہی کا پابند ہے۔ اگر زمانے کی شان و شوکت اور اس کے بے لچک ہونے پر غور کیا جائے تو ہمیں یہ احساس ہوجائے گا کہ ہم کس دنیا میں اور کیسے دقیق حساب و کتاب کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔ پھر ہم بھی زندگی کو حساب و کتاب کے ساتھ گزارنے لگیں گے۔
✅ #استاد_علیرضا_پناهيان
@PanahianUR
زمانہ ،ر قدرت الہی کے جلووں میں سے ایک ہے۔ زمانے کی بے رحمانہ اور منظم رفتار سے ظاہر ہوتا ہے کہ سارا عالم کس طرح ٹھوس فرامین الہی کا پابند ہے۔ اگر زمانے کی شان و شوکت اور اس کے بے لچک ہونے پر غور کیا جائے تو ہمیں یہ احساس ہوجائے گا کہ ہم کس دنیا میں اور کیسے دقیق حساب و کتاب کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔ پھر ہم بھی زندگی کو حساب و کتاب کے ساتھ گزارنے لگیں گے۔
✅ #استاد_علیرضا_پناهيان
@PanahianUR
❤16
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎦 جب زندہ ہوجائو تو آنا بیٹھ کر بات کریں گے
🔗 https://youtu.be/UHix7YTQzz0
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
🔗 https://youtu.be/UHix7YTQzz0
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
❤8
💌 خود خواہی کم ہونے کی علامتیں
دوسروں سے محبت خود خواہی کے کم ہونے کی علامت ہے۔ آپ کی محبت جتنا زیادہ دوستوں اور جاننے والوں کے دائرے سے وسیع ہوتی چلی جائے گی انجانے افراد حتی دشمنوں کو بھی شامل کرتی چلی جائے گی۔ خود خواہی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ اختیار کریں۔ خودخواہی سے جتنا زیادہ فاصلہ اختیار کریں گے خدا سے اتنا ہی نزدیک ہوتے چلے جائیں گے۔

❤14
💌 ذہن پر قابو
ہمیں اپنی عنان فکر اور اپنی سوچ کو اپنے ہاتھ میں رکھنا ہوگا اور اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہئے کہ دوسرے لوگ مسلسل ہمارے حواس پر مسلط ہوتے رہیں یا ہماری توجہ کو ادھر ادھر کھینچ لے جائیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم کس شۓ پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں کہ ہماری توجہات ہمارے کنٹرول میں رہیں ۔ اس کام کے لئے توانائی اور مشق کی ضرورت ہے۔

❤21
💌 کہاں قدم بڑھا رہے ہو؟
تفکر اور تعقل، قدم بڑھانے کی مانند ہے، یہ دیکھنا چاہئے کہ کہاں اور کن حالات میں قدم بڑھایا جا رہا ہے، اور کس ہدف کی طرف قدم جا رہے ہیں۔ بعض لوگ قدم بڑھاتے وقت کسی محبوب کی سمت نہیں جارہے ہوتے، وہ بس ایک دائرے میں چل رہے ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ گلستان میں قدم زنی کرتے ہیں لیکن کچھ دوسرے سنگلاخ راہوں پر چلتے ہیں۔ اب تمھارے یہ اٹھتے ہوئےقدم کس فضا میں اور کس کی جانب بڑھ رہے ہیں؟