💌 جیل
تقویٰ نفس کی جیل اور زندان ہے جو ہماری اس دنیا سے کہ جس میں ہم زندگی گذار رہے ہیں، بہت زیادہ بڑی اور آباد ہے اور ہمارے اندر اس میں آزاد رہنے کی خواہش بھی پائی جاتی ہے۔ اس جیل کی گہرائی میں داخل ہوتے ہی ہم ایک تازہ اور لذت بخش دنیا میں داخل ہوجائیں گے کہ پھر جس سے باہر نکلنے کی ہوس ہم میں پیدا ہی نہیں ہوگی۔ آئیں خدا پرستی کے جرم میں تقویٰ کی جیل میں چلتے ہیں۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR

❤10
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎦 بس چاہتا ہوں خدا سے نزدیک ہوجائوں
🔗 https://youtu.be/NzEAGUiWjVk?feature=shared
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR

❤8
💌 جاودانگی
غم، ہماری پسندیدگیوں کا نتیجہ ہے۔ جو شخص بھی اپنی پسندیدگیوں کی طرف جائے گا تو گویا اس نے اپنے غمگین ہونے کی جانب سفر کیا۔ اگر آپ اپنی پسندیدگیوں کو حاصل نہ کر پائے تو غمگین ہوجائیں گے اور اگر ان تک پہنچ بھی گئے، تو آپ کی بہترین یادیں آپ کو غمزدہ کردیں گی۔ اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ نابود کردینے والے غموں کا حامل نہ ہو تو اسے چاہئے کہ اپنے اندر صرف جاودانہ چیزوں سے انسیت پیدا کرے۔

💌 تنہا رفیق
ہم اس دنیا میں مسافر ہیں اور اس دنیا میں ہمارا تنہا رفیق خدا ہے۔ وہ ہم سے بہتر جانتا ہے کہ ہم کہاں زندگی گزاریں۔ وہ دنیا کی تلخیوں کے بارے میں ہم سے زیادہ باخبر ہے۔ بعض اوقات ہم اپنے آپ کو فریب دیتے ہیں لیکن خدا جانتا ہے کہ ہم کس مصیبت میں گرفتار ہونے والے ہیں۔ خدا نے دنیا کو خود خلق کیا ہے، وہ بھی اس انداز سے کہ ہماری تنہائی اس کی رفاقت کے بغیر ختم نہیں ہوسکتی۔

❤14
🌍 استاد علیرضا پناہیان کے سوشل میڈیا پر اردو زبان میں صفحات
استاد علیرضا پناہیان کے بیانات پر مشتمل روزانہ ایک پوسٹر اور ہر ہفتے دو ویڈیو کلپس نشر کی جاتی ہیں۔ انشاء اللہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ کیا جائے گا۔
🤝 ہمارے لنکس اپنے احباب کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں
👤 fb.com/panahianUR
💬 twitter.com/panahianUR
📱 telegram.me/panahianUR
📸 instagram.com/panahianUR
🎞 youtube.com/c/PanahianUrdu
📎 whatsapp: 👇
https://chat.whatsapp.com/HdF22e8SpxxK3J0Qyx61hq

💌 افسردگی
اگر دنیا تمہاری افسردگی کا سبب بن رہی ہے تو، کوئی وجہ یا قصوروار تلاش مت کرو۔ جب تک یہ دنیا، دنیا ہے اس کی صورتحال ایسی ہی رہے گی۔ افسردگافسردہ حالت میں خانہ خدا پر جائو، اس نے دنیا کو اس انداز سے خلق کیا ہے، پس وہ تمہاری پذیرائی کرے گا۔ کہو میں دنیا کے زریعے اپنی افسردگی ختم نہیں کرنا چاہتا، میں چاہتا ہوں تو مجھے خوشحال کر، خدایا تو جس دل میں بھی ہوگا وہ افسردہ نہیں ہوگا۔

❤13
💌 مشترکہ زندگی کا سنہری نکتہ
مرد، اطاعت اور خواتین محبت کی طلبگار ہوتی ہیں۔ مرد حضرات خواتین کا دل نہ توڑیں، اور خواتین مردوں کا غرور ختم نہ کریں۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
مرد، اطاعت اور خواتین محبت کی طلبگار ہوتی ہیں۔ مرد حضرات خواتین کا دل نہ توڑیں، اور خواتین مردوں کا غرور ختم نہ کریں۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
❤17
💌 ہمارا اصل کام کیا ہے؟
عبادت ہم انسانوں کا اصل کام ہے، باقی جتنے بھی کام ہیں وہ سب فرعی ہیں۔ اس یقین تک پہنچنے کے لئے ہمیں یہ فکر کرنی چاہئے کہ ہمیں کیوں خلق کیا گیا ہے؟ آیا خدا سے ملاقات کے سوا کسی اور کام کے لئے خلق کیا گیا ہے؟ کیا ہماری زندگی کا سب سے عظیم واقعہ خدا سے ملاقات نہیں ہے؟ عبادت کا مطلب یہ ہے کہ ہم خدا کے سامنے کھڑے ہو کر اس کے بارے میں غور و فکر کریں۔

💌 گناہ کا سایہ
گناہ کا اثر سایہ کی مانند ہم سے چپکا رہتا ہے اور ہمارے وجود کو تاریک کردیتا ہے اور اسکے اثرات سایہ میں دوام کی مانند زمین کے اوپر ہمارے ساتھ ساتھ کھنچتے چلے آتے ہیں اور ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ بعض اوقات یہ سایہ ہم سے بہت زیادہ بڑا ہوجاتا ہے۔ ایک برے عمل کا اثر اس کے حجم سے کہیں زیادہ بڑا ہے، یہ فرق کرتا ہے کہ ہم نور کے مدمقابل کس زاویے میں کھڑے ہیں۔

💌 انتخاب کی فرصت
ہر کچھ عرصے بعد ہمیں یہ مہلت دی جاتی ہے کہ ہم ایک گراں قدر انتخاب کریں۔ اگر ہمارا انتخاب قابل قدر نہیں ہوگا یا ہم سرے سے کوئی انتخاب ہی نہیں کریں گے، تو ایسے امور ہم پر مسلط کر دیئے جائیں گے جن کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہوگی۔ اسوقت ہم اپنی عمر اور زندگی کو بے ہودہ امور کے پیچھے ضائع کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے انتخاب کے لئے خدا سے مدد طلب کریں۔

❤9
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎦 " شرح صدر" آخر زمانہ کے لوگوں کی اہم ترین خصوصیت
🔗 https://youtu.be/C7gpwPoXIec
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
🔗 https://youtu.be/C7gpwPoXIec
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
❤8
💌 رشد کے مرحلے
انسان پہلے اپنے وجود سے آگاہ ہو، پھر اپنی باطنی پاکیزگی کے ساتھ خدا پر ایمان لائے، پھر تلاوت قرآن سے آشنائی حاصل کرے، پھر خدا کے احکامات پر عمل کے زریعے اس سے تھوڑا بہت نزدیک ہو، پھر مناجات اور دعا کے زریعے خدا سے مانوس ہو، اسکے بعد دوستان خدا کے ساتھ محبت، تواضع اور انکی خدمت کے زریعے خدا کا محبوب بنے، تب کہیں جا کر انسان خدا کا عاشق بنے گا۔

❤15
💌 اندرونی فطرت
دین انسان کی فطرت کی حفاظت اور اس کے فطری رشد کے لئے ہے۔ ہماری اندرونی فطرت بھی ہماری بیرونی فطرت کی مانند خوبصورت اور محترم ہے۔ ہم فطرت پر تصرف کی طاقت رکھتے ہیں لیکن اپنی طاقت فطرت کو خراب کرنے پر صرف کردیتے ہیں۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
دین انسان کی فطرت کی حفاظت اور اس کے فطری رشد کے لئے ہے۔ ہماری اندرونی فطرت بھی ہماری بیرونی فطرت کی مانند خوبصورت اور محترم ہے۔ ہم فطرت پر تصرف کی طاقت رکھتے ہیں لیکن اپنی طاقت فطرت کو خراب کرنے پر صرف کردیتے ہیں۔
✅ #استاد_علیرضا_پناہیان
@PanahianUR
❤8
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎦 اپنے اندر کی دنیا کی جستجو
🔗 https://youtu.be/FeVDUipfoeU
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
🔗 https://youtu.be/FeVDUipfoeU
#ویڈیو
#استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR
❤5
💌 نفسانی خواہشات سے مقابلہ
خودشناسی کی ایک راہ یہ ہے کہ انسان اپنی نفسانی خواہشات سے مقابلہ کرے۔ تب جا کر وہ اپنے نفس کی استقامت کا مشاہدہ کرپائے گا۔ برائیوں کے ترک کرنے میں ہمارا نفس جتنا زیادہ اور شدت کے ساتھ استقامت دکھائے گا ہماری حالت اتنی ہی بری ہوتی چلی جائے گی، مگر یہ کہ یہ برائی جینیاتی طور پر ہارے وجود میں موجود ہو کہ ایسی صورت میں یہ ہمارے باطن کی برائی شمار نہیں ہوگی۔
#استاد_علیرضا_پناهيان #ہر_روز_ایک_پیغام

مالی تعاون کی اپیل
🔹استاد علی رضا پناہیان کے آثار و افکار کے مروج ادارے بیان معنوی کا قیام سن 2008 میں استاد علی رضا پناہیان کے زیر نظر نوجوانوں کے ایک گروہ کے زریعے عمل میں آیا۔ اسوقت دنیا کی آٹھ رائج زبانوں میں تقریبا چالیس سے زیادہ رضاکار اس ادارے میں سرگرم عمل ہیں۔( ہماری ویب سائیٹ panahian.net)
🔹یہ ادارہ کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی جانب سے مالی مدد نہیں لیتا اور اس کے بیشتر اخراجات عوامی مالی تعاون سے پورے کئے جاتے ہیں۔
🌱 اپنی مالی مدد اور ادارے کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے اس لنک پر رجوع کریں۔
Panahian.net/donate
ہم آپ کے جانب سے کی جانے والی مالی مدد کے قدر دان ہیں

❤1
💌 برتائو کو مہار کرنا
برتائو کو مہار کرنا اپنے افکار اور احساسات کو کنٹرول کرنے کا اہم ترین وسیلہ ہے۔ جہاں تک ہمارا بس چلے ہمیں منظم انداز سے اور حساب کتاب کے ساتھ برتائو کرنا چاہئے۔ ہر میدان میں نظم اور ادب آداب کی رعایت افکار اور احساسات کو کنٹرول کرنے کی طاقت میں بہت زیادہ اضافے کا سبب بنتی ہے۔ اگر یہ نظم اور ادب آداب کی رعایت خدا کی اطاعت کے لئے ہو تو، بہت ہی اعلی ہے۔

❤12
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎦 دین؛ بلند ھمت افراد کے لئے منظم پروگرام ہے
🔗 https://youtu.be/E0IutU25VMs?feature=shared