🔗🔗🏣🏣دارالرّوابط 🏣🏣🔗🔗
275 subscribers
1 photo
307 links
ٹیلیگرام استعمال کرنے والوں کے لئے بہت ہی نادر تحفہ 🎁
ٹیلیگرام کے بے شمار عربی و اردو، چینل اورگروپوں کے لنکوں کا مجموعہ مع تفصیلات کے..
اگر آپ کا بھی کوئی چینل یا گروپ ہو تو آپ اسکے لنک کو بطور اشتہار ہمارے اس👇 لنک پر ارسال کرسکتے ہیں .
@mdfarazgs
Download Telegram
گروپ کی تشہیر
اسمیں صرف گروپ اور چینل کی تشہیر کی جائے گی


اور کچھ کام کی چیزوں کو بیان کیا جائے گا ...
صرف ایڈمن دوسری چیزیں بھیج سکتاہے.
گروپ ممبران صرف اور صرف ایک ہفتہ میں ایک ہی لنک دو مرتبہ بھیج سکتے ہیں
https://t.me/gruop_kitasheer
یہ ایک ایسا اردو چینل ہے جس میں اسلامی تعلیمات،سرت، وسلف صالحین کے واقعات ،اور اکابر سے منقول اقوال و نصائح وغیرہ امور شیئر کئے جاتے ہیں
ہمارے چینل میں شامل ہونے کیلئے نیچے دی ہوئی لنک پر کلک کریں
۔۔۔۔
https://telegram.me/fikre_Islami
🌹خوشگوار ازدواجی زندگی🌹
اصلی رومانس، میاں بیوی میں آپسی پاکیزہ محبت، ازدواجی زندگی کا حقیقی لطف، اور مثالی ازدواجی زندگی کے سنہری اصول۔
یہ چینل صرف شادی شدہ جوڑوں کے لیے، یا ان لوگوں کے لیے ہے جو عنقریب شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ہمارے چینل کا بوٹ:
@Tarbiyateatfalbot
@abufatim
https://t.me/izdiwajizindagi
اقرٱ و تعلم
كل ما يتعلق باللغة العربیة تجدون في هذه القناة، وننقل لكم من القنوات الاسلامية موادا جيدة في الموضوعات المختلفة، فتعلموا اللغة العربیة فانھا من دینکم
https://t.me/iqrawataallam89
🌹 کچھ مفید چینلز و گروپس کے لنک
تیسری قسط⬇️⬇️

ترتیب دادہ :ابو حسنین علی معاویہ چار یاری

101 درس بخاری شریف⬇️
t.me/DarseBukhariSharef
102 اصلاح نفس⬇️
t.me/MaulanaMuhammadHilal
103 صفہ سیاست ⬇️
t.me/suffahsiyasat
104 صفہ افتاء ⬇️
t.me/suffahfataawa
105 صفہ تحقیقات حدیث⬇️
t.me/suffahtehqiqatehadees
106 صفہ تعلیم و تربیت⬇️
t.me/suffahtaleemotarbiyat
107آن لائن قرآن پاک ⬇️
t.me/onlineQuran611
108 یونانی دواخانہ ⬇️
t.me/husainiunani
109 ہمارے گروپس⬇️
t.me/Hamaregroupsbot
110 مسکراہٹ⬇️
t.me/muskurahat822
111 انگلش سیکھیے ⬇️
t.me/AaoEnglishSikhe
112 کتب خانہ حنفیہ⬇️
t.me/kutubkhanahanafiyyah
113 تعلیم الانجلیزیہ⬇️
t.me/Learn0English
114 الاسلام⬇️
t.me/alislam304
115 اردو پکوان⬇️
t.me/urdupakwan
116 علمائے دیوبند کے بیانات⬇️
t.me/akabireeneulmaedeoband
117 درالافتاء. آن لائن⬇️
t.me/darulifta
118 لائبریری اسلامک⬇️
t.me/libraryislamic
119 زندگی گلزار ہے⬇️
t.me/zindagiGulzarhai
120 فقہ حنفی⬇️
t.me/Fiqhehanfi
121 علم وعمل ⬇️
t.me/milmoamal
122 رہنمائے زندگی⬇️
t.me/RahnumaeyZindagi
123شمائل ترمذی ⬇️

t.me/ShamaileTirmazi
124 صوت القرآن ⬇️
t.me/SautulQuran
125 درس ترمذی ⬇️
t.me/DarseTirmazi

126 درالتفسیر⬇️
t.me/DARULTAFSEER
127 دارالحدیث ⬇️
t.me/darulhadeathURDU
128 خطبات ومواعظ⬇️
t.me/MAKTABAKHUTBAT
129 مکتبہ علمائے دیوبند ⬇️

t.me/MAKTABAULAMAIDEWBAND
130 مسائل کا حل ⬇️
t.me/DenidunyawimasailURDU
131 انجمن تحفظ دین⬇️
t.me/thfz_din
132 دارالعلوم دیوبند وقف⬇️
t.me/darululoomdeobandwaqf
133 بکھرے موتی⬇️
t.me/muslimkatib
134 منتخب اردو اشعار ⬇️

t.me/Muntakhab_Urdu_Ashaar
135 محبتوں کا سفر⬇️
t.me/ChachuG
136 ملفوظات حکیم اختر شاہ ⬇️
t.me/AnmoolMoti
137 مسائل میراث⬇️
t.me/masail_e_meeras
138 التبلیغ⬇️
t.me/attabligweb

139 تحفظ دین⬇️
t.me/TAHAFFUZEDIN
140 علم وعمل ⬇️
t.me/milmoamal
141 بزم ہدہد ⬇️
t.me/BAZM_E_HUDHUD
142 کلام ہدہد ⬇️
t.me/kalamehudhud
143 تعبیرالرؤیاء⬇️
t.me/Tabirur_Ruaya
144 تکبیر مسلسل گروپ⬇️
t.me/takbeeremusalsal
145 عندلیب اردو گروپ⬇️
t.me/andleeburdu
146 التخصص فی العربی ⬇️
t.me/takhasusfiladbilarabic

148 طلوع سحر⬇️
t.me/tulohesahar
149 لطائف ونوادر⬇️
t.me/nawadirat
150 حافظ ابراہیم نقشبندی صاحب کا چینل ⬇️
t.me/Ibrahimacademylhr
151 اردو صور متحرکہ⬇️
t.me/urdusw
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مقبول ترین شخصیت علامہ منکوووووول 🤓کے، مزاح اور گہرائی لئے ہوئے اقوال زریں پڑھنا چاہیں تو اس ⬇ چینل میں تشریف لائیں


https://t.me/joinchat/AAAAAEJogFJgGpO4wxS9qg
🌹🌹📚کتب سیرت النبی ﷺ📚🌹🌹
https://telegram.me/seeratunnabibooks

🌹📚سیرت و علوم سیرت کاذخیرہ📚🌹
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
اگر آپ سیرت النبی ﷺ سے متعلق کتب کی تلاش میں ہیں تو جلد از جلد اس مجموعہ میں شامل ہوں جس میں
1⃣ اردو عربی ہندی اور انگریزی زبان میں رسول اللہﷺ کی سیرت سے متعلق کتب پوسٹ کی جاتی ہیں ،البتہ اردو اور عربی کتب کو اولیت دی جارہی ہے
2⃣مجموعہ ہذا میں سیرت ،علوم سیرت واطراف سیرت کی کتابیں شامل ہونگیں
3⃣اردو ،عربی میں لکھے گئے تحقیقی مقالات بھی شامل کئے جائیں گے
4⃣مذکورہ چینل میں آپکو سیرت سے متعلق تقریباً تمام مصادر بھی ان شاءاللہ مل جائیں گے
5⃣سیرت کے وہ حصہ جو ضخیم کتابوں یا جلدوں والی کتابوں میں چھپے ہیں انکو بھی آپکی خدمت میں الگ کرکے پیش کیاجاےگا
6⃣سیرت نگار کی سوانح انکا انداز تحریر اور کتب سیرت پر لکھے گئے تعارفی وتحقیقی مقالات بھی اس مجموعہ کا حصہ بنیں گے
7⃣آپ پرسنل پر سیرت کی کسی کتاب کا مطالبہ بھی کرسکتے ہیں کتاب مہیا کرنے کی کوشش کی جاے گی
نوزائدہ مجموعہ :کتب سیرت النبیﷺ
جزاک اللہ خیرا
بزم خطباء چینل

جیسے جیسے جمعہ قریب آتا ہے ایک خطیب کے سامنے دوباتیں ہوتی ہیں ایک عنوان کی تعیین اور دوسرے عنوان کے مطابق مواد کا حصول، مستقل مطالعہ کرنے والے خطباء کے لیے تو یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں لیکن موجودہ زمانہ میں جبکہ کتابوں سے دوری بڑھتی جارہی ہے اور مطالعہ کا شوق بھی کم ہوتا جا رہا ہے اور ہر کوئی مختصر مفید کی تلاش میں ہے اسی مناسبت سے اس چینل کا آغاز کیا گیا ہے جس میں حالات کے مطابق مواد کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش کیا جائے گا اور یہ مواد کی تیاری علماء کی پوری ایک ٹیم کرتی ہے. اس چینل میں خطباء کو شامل کریں۔چینل کا لنک ⬇

خطباء کے لیے قیمتی تحفہ ہر ہفتہ حالات حاضرہ کے مطابق علماء کرام کی نگرانی میں مواد کی پیشکش
🌹🌷🌹🌷🌹🌷
" جوائن & شیئر 👇


https://t.me/bazmekhateeb
ریختہ- रेख़्ता- Rekhta:
📢📢 ​​​گزارش​​​


💦آپ تمام احباب سے
گزارش ہے کہ ریختہ
چینل میں ادبی ذوق
رکھنے والے اپنے
دوست احباب اور
رشتے داروں کو شامل
کروا کے اردو سے
دوستی کا ثبوت دیں_

🔹مہربانی کریں ریختہ چینل کی توسیع میں شرکت کیجیئے!

📢 #Share_please

#REKHTA
https://telegram.me/Rekhta
نقوش اسلام
اکابر امت کے علوم و افکار کا نقیب ان شاءاللہ آپ حضرات اس چینل کے توسط سے ہر ماہ دینی و علمی رسالے و ماہنامے باآسانی حاصل کرسکیں گے۔
JOIN & SHARE
https://telegram.me/nuqoosheislam
https://t.me/nuqoosheislam
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
چند دن قبل یعنی 5 اکتوبر کو ٹیلی گرام پر مکتبہ جبریل ٹائپنگ گروپ بنایا گیا ہے تاکہ اہم اور مستند دینی کتب کو مکتبہ جبریل میں شامل کرنے کے رضا کار مل کر ٹائپنگ کا کام کر سکیں ، کیونکہ یہ نظم کافی سادہ اور آسان ہے اسی لیے چند دنوں میں ڈیڑھ سو کے قریب ساتھی گروپ کو جوائن بھی کر چکے ہیں اور کام کی رفتار بھی حوصلہ افزا ہے ۔ آج بھی ما شاء اللہ تعالی 55 کے قریب صفحات ٹائپ ہوئے ہیں ۔ آپ سب حضرات سے درخواست ہے خاص طور پر وہ حضرات جو کہ مکتبہ سے کسی درجہ میں استفادہ کر رہے ہیں کہ اس گروپ کو خود بھی جوائن کریں اور جس قدر ہو سکے اپنا حصہ ڈالیں اور دوسروں کو بھی اس کام کی ترغیب دیں ۔
گروپ جوائن کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک استعمال کریں ۔
https://t.me/maktbajibriltyping

فی الحال کام کی ترتیب یہ ہے ۔
1 ۔ اوپر دیے گئے لنک کے ذریعے گروپ کو جوائن کر لیا جاتا ہے ۔
2 ۔ ایک کتاب مشورہ سے طے کر لی جاتی ہے اور گروپ میں اعلان ہو جاتا ہے کہ جو اس کتاب کی ٹائپنگ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ فلاں فلاں ذمہ دار ساتھی کو ذاتی پیغام کے ذریعے درخواست کر کے ایک یا ایک سے زائد صفحات کا عکس یعنی فوٹو حاصل کر لیں ۔
3 ۔ درخواست کرنے والوں کو ذاتی پیغام میں صفحات کے عکس یعنی فوٹو فراہم کر دیے جاتے ہیں ۔
4 ۔ جب رضا کار ساتھی حاصل کیے گئے صفحات کی ٹائپنگ مکمل کر لیتے ہیں تو ذاتی پیغام میں ہی میسیج کی صورت میں ذمہ دار ساتھیوں کو بھیج دیتے ہیں ۔
5 ۔ جب کسی کتاب کی ٹائپنگ مکمل ہو جاتی ہے تو اس کو یکجا کر کے مکتبہ جبریل میں شامل کرنے کے لیے مکتبہ جبریل کی انتظامیہ کے حوالہ کر دیا جاتا ہے اور مکتبہ جبریل کی انتظامیہ آئندہ کتب کی اپ ڈیٹ میں اس کتاب کو شامل کر لیتی ہے ۔
اسی گروپ میں شامل کیے گئے ایک پیغام کو مزید تعارف اور ترغیب کے لیے من و عن نیچے نقل کیا جا رہا ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
اگرچہ خادم کا تحریر و تقریر سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں مگر دل چاہتا ہے کہ کچھ لکھوں ۔
انسان طبعا جلد باز واقع ہوا ہے ، اپنی محنت اور عمل کا فوری اور جلد آوٹ پُٹ دیکھنا چاہتا ہے اور اگر اس کی پہلی کاوش ہو تو کسی قدر اس کا حق بھی ہے تو
لیجیے" آپ کی امانت آپ کی سیوا میں " مکتبہ جبریل کمپیوٹر اور موبائل کے لیے تیار حالت میں ۔
جیسا کہ یہ اس گروپ کی پہلی کاوش ہے ،غور کیجیے ، ایک مخلص نے اس گروپ کو ترتیب دیا ، ایک کتاب جس کی ضرورت محسوس کی اس کے مضمون کی اہمیت کی وجہ سے کہ اس کے پیغام کو پوری انسانیت تک پہنچنا چاہیے ، اس کے سامنے ایک پلیٹ فارم تھا ، ایک مؤثر اور جاندار پلیٹ فارم ، اس پلیٹ فارم میں اس کتاب کو شامل کرنے کے لیے ضروری تھا کہ اس کتاب کو ٹائپ کر لیا جائے ، اکیلا کرنا مشکل تھا کہ خود ایک طالب علم ہے اور زندگی کی دوسری مصروفیات بھی ہیں ، تعاونوا علی البر والتقوی کے تحت دوسروں کو دعوت اور ترغیب دی ، بہت سے رضا کار اکٹھے ہوئے اور محض اللہ تعالی کی رضا کے لیے مختصر عرصہ میں سب نے مل کر اس کتاب کو ٹائپ کر لیا ۔
کتنا پیار آیا ہو گا رب تعالی شانہ کو اس سارے عمل پر کہ اس میں اخلاص ، قربانی اور چند ایمان والوں کا صرف اس لیے ایک کام کے لیے اکٹھا ہونا ہے کہ وہ سب اپنے رب کی رضا اور کی طرف سے بہت سے اجر و ثواب کے طالب اور امید وار ہیں ۔
اور ثواب بھی ایسا کہ ٹائپ کیا ہوا ایک ایک حرف اسباب کے درجے میں موجودہ دور کی سہولت کو دیکھتے ہوئے دنیا کے ہر ہر انسان کے لیے دستیاب ہو چکا ہے اور دنیا کے باقی رہنے تک باقی رہنے کی امید ہے ۔ ان شاء اللہ تعالی ۔ رب تعالی شانہ اپنے فضل سے قبول فرمائیں اور سب کے لیے مبارک کریں ۔
آپ سب حضرات مبارک باد کے مستحق ہیں ، آپ کی خدمت میں دو باتیں عرض ہیں ۔
اول ۔ روز لکھیں چاہے تھوڑا لکھیں یعنی اس کو روزانہ کی عادت بنا لیں کہ اللہ تعالی کو وہ اعمال پسند ہیں جو ہمیشگی اور معمول بنا کر کیے جائیں چاہے وہ مقدار میں تھوڑے ہوں ۔
دوم ۔ اپنی ذات کو ضرور عمل کے لیے پیش کریں کہ یہ صادق ہونے کی علامت ہے لیکن دوسروں کو بھی ضرور اس عمل میں شرکت کی دعوت دیں کہ اللہ تعالی سے لینے کا ایک ذریعہ ہے ، رب تعالی شانہ بندہ کو جیسے اس کے براہ راست عمل کی وجہ سے نوازتے ہیں اسی طرح اس عمل کی وجہ سے بھی جو ترغیب اور دعوت دینے سے کوئی دوسرا کرے ۔
بس اسی پر اکتفاء کرتا ہوں ۔
اللہ تعالی سے اپنے اور آپ سب کے لیے توفیق اور قبولیت عمل کی دعا ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا ۔
خادم مکتبہ جبریل ڈیجیٹل لائبریری و علم دین ویب سائٹ ۔
والسلام ۔
"نقوش اسلام"
اکابر امت کے علوم و افکار کا نقیب ان شاءاللہ آپ حضرات اس چینل کے توسط سے ہر ماہ دینی و علمی رسالے و ماہنامے باآسانی حاصل کرسکیں گے۔
JOIN & SHARE
https://telegram.me/nuqoosheislam
🌹🌹🌹 بکھرے موتی 🌹🌹🌹

«بکھرے موتی» کے نام سے ٹیلی گرام میں ایک نیا گروپ تشکیل دیا گیا ہے اور اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ ٹیلی گرام میں موجود ہر گروپ اپنے ایک موضوع سے لگا بندھا بیٹھا ہے۔ یہ مجبوری بھی ہے اور ضروری بھی.

اسی لئے ایک ایسے گروپ کی بھی ضرورت تھی جہاں ہر طرح کے میسیج پوسٹ کرنے کی اجازت ہو۔
اس گروپ کی سب سے بڑی بات یہی ہے کہ یہاں علمی، تاریخی، ادبی، ملکی، سیاسی، اسلامی، ہرقسم کے مضامین پوسٹ کرنے کی اجازت ہے.
نثر، تجزیہ، اسلامی کہانی، نصیحت آموز واقعات (بالخصوص عصرِ حاضر کے)، لطیفے خبریں اخباری تراشے وغیرہ سب کچھ پوسٹ کرسکتے ہیں البتہ کوشش کریں کہ حتی الامکان آپ کے اصلی پیغام ہوں، معروف پیغامات کا نسخ و لصق (کاپی پیسٹ) نہ ہو۔

اھم نوٹ:
کوئی ایسا پیغام نشر نہ کریں جس سے ہماری جان یا ایمان خطرے میں پڑ جائے۔

یہ اس کی لنک ہے زیادہ سے زیادہ جوائن ہوں اور اپنے دوست واحباب کو بھی متوجہ کریں شکریہ
https://t.me/muslimkatib
پی ڈی ایف فارمیٹ میں اردو ادب کے بہترین ناولز.

اردو ناولز،ادبی افسانے

@jaleel313
https://t.me/urdunovels
*خوشخبری*
مجلسِ شوری کے 250 علمائے کرام کی زیر نگرانی واٹس اپ اور فیس بُک پر چلنے والے گروپس اور پیجز کی شاندار کامیابی کے بعد اب ٹیلی گرام پر بھی امت مسلمہ کے دینی مسائل کی اصلاح کے لیے چینل تشکیل دیا گیا ہے آپ خود بھی جوائن کریں اور اپنے گروپس پیجز اور پرسنل آئ ڈی سے بھی شئیر کریں
یہاں آپ کو مفتی عبدالباقی صاحب کی *تنبیہات* مفتی سفیان بلند صاحب کی *فقہیات* اور دیگر علمائے دیوبند کے ان شاء اللہ مفصل اور مدلل فتاوی جات ملیں گے
چینل کا لنک
https://t.me/islamimajliseshura
آپ کا خادم ایمل خان سواتی
الرسائل
یہ ایک نہایت قیمتی چینل ہے. اس میں ٹھوس علمی، ادبی،اصلاحی،تاریخی مضامین اردو اور عربی زبان میں ارسال کیے جاتے ہیں.چنیدہ چنیدہ ماہ نامے ؛ گراں قدر علمی ادبی کتابیں رسالے؛خوش الحان قرائے کرام کی رقت آمیز تلاوت قرآن؛دل آویز نعتیہ کلام؛اور بہت کچھ........
https://t.me/alrasaeel
📣. اعلان. اعلان. اعلان 📣

تمام احباب سے گزارش ہے کہ ہمارا یہ چینل جوائن کریں اس چینل میں بحوالہ احادیث رسولﷺ ، علماء دین کے ملفوظات ، اولیاء اللہ کے وصایا ، خوبصورت تصاویر کی شکل میں ارسال کیے جاتے ہیں۔
👇👇👇
╔══ Join - Share ══╗
➲ @Islami_Images
╚════════════╝

#خادم_المسائل_الشرعیة_الحنفیة
♡˙︶˙♡♡˙︶˙♡♡˙︶˙♡
🌺 تعبیر الرؤیا 🌺
🥀 اھلا و سھلا و مرحبا 🥀

یہ گروپ صرف خواب کی تعبیر جاننے کے لیے تشکیل دیا گیا ھے

اسمیں صرف تعبیر ھی بتائ جائیگی اسکے علاوہ دگر کسی قسم کے میسیج یھاں ھرگز شیئر نہ کریں ورنہ ایڈمن معذور ھونگے ...

نیز اوپر موجود "پن میسیج" میں خواب بیان کرنے کے اصول موجود ہے اسی کے مطابق اپنا خواب پیش کریں

نوٹ.... یاد رہے کہ جو حضرات تعبیر بتانے کےلیے متعین ہے انکے علاوہ کسی اور کو تعبیر بیان کرنے کی اجازت نھیں

گروپ میں شامل ہونے کے لئے لنک پر کلک کریں۔۔

https://telegram.me/Tabirur_Ruaya