Simple Voice Changer
سمپل وائس چینجر Simple Voice Changer سمپل وائس چینجر ایک منفرد اپلیکیشن ہے جو آواز کو عمدہ سریلی اور اسٹوڈیو جیسی بنادیتی ہے۔ نعت خواں حضرات اور اسی سے متعلق اپنی آواز کو بہتر بنانے والے شوقین حضرات کے لئے تحفہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کریں
https://esabaq.com/simple-voice-changer/

Esabaq
سمپل وائس چینجر
<p>سمپل وائس چینجر ایک منفرد اپلیکیشن ہے جو آواز کو عمدہ سریلی اور اسٹوڈیو جیسی بنادیتی ہے۔</p>
<p>نعت خواں حضرات</p>
<p>اور اسی سے متعلق اپنی آواز کو بہتر بنان

@impoinfo_NetGuard_faircode..apk
2.6 MB
آج کے دور میں ہم سبھی لوگ موبائل فونز کا استعمال کرتے ہیں، کسی کو میسیج کرنا ہو، کسی کو کال کرنا ہو، یا انٹرنیٹ پر کچھ تلاش کرنا ہو وغیرہ۔۔ موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
ایسے میں ہم اپنے فون میں بہت سی ایپس کا استعمال کرتے ہیں جو انٹرنیٹ کے ذریعہ چلتی ہیں،اور چلتی ہی رہتی ہیں.......!
اور کبھی کبھی بغیر ضرورت کے وہ بیک گراؤنڈ میں چالو رہتی ہیں اور بلا وجہ موبائل کی بیٹری، اسپیڈ، اسپیس اور نیٹ کا استعمال کرتی ہیں۔ ایسے میں ضروری ہے کہ ان فضول ایپس کا نیٹ بلاک کر دیا جائے تاکہ وہ بیک گراؤنڈ میں ڈیٹا استعمال نہ کرے، اور اسے حفاظت بھی بڑھ جاتی ہے جیسے: اگر آپ کے فون میں کوئی مالویئر ہے یا کوئی ٹروجن وغیرہ موجود ہے تو وہ بھی بلاک ہو جائے گا، اس لیئے کی اگر وہ آپ کے فون کا ڈیٹا اکھٹا کر لے تو اسے باہر بھیجنے کے لیئے نیٹ کی ضرورت ہے اور نیٹ آپ نے بلاک کیا ہے تو وہ ڈیٹا باہر نہیں بھیج پائے گا۔
بس آپ جس بھی ایپس کو ضروری سمجھتے ہیں اسے پرمیشن دیں باقی کو بلاک رہنے دیں، جسے آپ کے موبائل کی حالت اچھی رہے گی اور بیٹری، اسپیس وغیرہ ٹھیک کام کریں گی۔
سوال کے لیئے: @grpimpoinfo
چینل:@impoinfo

سرور کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے
✍️ ابو صارم
آپ روزانہ مختلف ویب سائیٹس وزٹ کرتے ہوں گے آپ نے محسوس کیا ہوگا کچھ ویب سائیٹس بہت تیزی سے کھلتی ہیں اور کچھ ویب سائیٹس کے کھلنے کی سپیڈ بہت کم ہوتی ہے اور کچھ ویب سائیٹ تو کھلتی ہی نہیں ہیں اورآپ سمجھ جاتے ہیں کہ اس ویب سائیٹ کا…
https://esabaq.com/سرور-کیا-ہوتا-ہے-اور-یہ-کیسے-کام-کرتا-ہے/

ای سبق
سرور کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے - ای سبق
✍️ ابو صارم آپ روانہ مختلف ویب سائیٹس وزٹ کرتے ہوں گے آپ نے محسوس کیا ہوگا کچھ ویب سائیٹس بہت تیزی سے کھلتی ہیں اور کچھ ویب سائیٹس کے کھلنے کی سپیڈ بہت کم ہوتی ہے اور کچھ ویب سائیٹ تو کھلتی ہی نہیں ہیں اورآپ سمجھ جاتے ہیں کہ اس ویب سائیٹ کا… Read More »سرور…
وی پی این کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہے
VPN (Virtual Private Network) IP (Internet Protocol) وی پی این کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہے؟ بہت سے احباب نے اس کے متعلق پوچھا ہے کہ ہم وی پی این کا استعمال کیوں کریں! تو آئیے ہم اسے آسان لفظوں میں سمجھتے ہیں! اوپر جو تصویر دی ہوئی ہے اسمیں دو حصے ہیں، پہلی…
https://esabaq.com/وی-پی-این-کو-استعمال-کرنے-سے-کیا-فائدہ-ہ/

وی پی این کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہے - ای سبق
VPN (Virtual Private Network) IP (Internet Protocol) وی پی این کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہے؟ بہت سے احباب نے اس کے متعلق پوچھا ہے کہ ہم وی پی این کا استعمال کیوں کریں! تو آئیے ہم اسے آسان لفظوں میں سمجھتے ہیں! اوپر جو تصویر دی ہوئی ہے اسمیں دو حصے ہیں،…
روٹ کیا ہے
✍ ابو صارم
روٹ Root یعنی جڑ
ایک درخت کا جڑ ہی اس کی زندگی کا ضامن ہے۔ درخت کے سارے معاملات جڑ سے جڑے ہوتے ہیں۔ جڑ ہی درخت کا مرکز ہے وہیں سے تنہ نکلتا ہے، شاخیں اور پھل پھول پتے کی نشو و نما ہوتی ہے۔ ٹھیک اسی طرح موبائل فون میں…
https://esabaq.com/روٹ-کیا-ہے/

روٹ کیا ہے - ای سبق
روٹ Root یعنی جڑ ✍ ابو صارم ایک درخت کا جڑ ہی اس کی زندگی کا ضامن ہے۔ درخت کے سارے معاملات جڑ سے جڑے ہوتے ہیں۔ جڑ ہی درخت کا مرکز ہے وہیں سے تنہ نکلتا ہے، شاخیں اور پھل پھول پتے کی نشو و نما ہوتی ہے۔ ٹھیک اسی طرح موبائل فون میں… Read More »روٹ کیا ہے
کی بورڈ کے 18 بہترین شارٹ کٹس جانیے
💞 کمپیوٹر کی معلومات💞 💞کمپیوٹر کا استعمال تو آج کل بہت عام ہے اور پاکستان جیسے ملک میں بھی کروڑوں افراد اسے روزمرہ کے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔تاہم اگر آپ کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کا ماؤس خراب ہوجائے تو صرف کی بورڈ سے اسے سنبھالنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔تو اگر آپ کو یہ…
https://esabaq.com/keyboard-shortcuts/

کی بورڈ کے 18 بہترین شارٹ کٹس جانیے - ای سبق
💞 کمپیوٹر کی معلومات💞 💞کمپیوٹر کا استعمال تو آج کل بہت عام ہے اور پاکستان جیسے ملک میں بھی کروڑوں افراد اسے روزمرہ کے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔تاہم اگر آپ کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کا ماؤس خراب ہوجائے تو صرف کی بورڈ سے اسے سنبھالنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔تو…
کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ
کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ BACKGROUND REMOVER BOT اس بوٹ کے ذریعہ آپ کسی بھی تصویری عکس کا پَس منظر (Background) پلک جھپکتے ہی ہٹا سکتے ہیں۔ طریقۂ استعمال نہایت ہی آسان ہے بس اس تصویر کو اس بوٹ میں ارسال کریں جس کا پس منظر ہٹانا ہو۔ اپلوڈ ہوجانے کے…
https://esabaq.com/background-remover-bot/

کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ - ای سبق
کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ BACKGROUND REMOVER BOT اس بوٹ کے ذریعہ آپ کسی بھی تصویری عکس کا پَس منظر (Background) پلک جھپکتے ہی ہٹا سکتے ہیں۔ طریقۂ استعمال نہایت ہی آسان ہے بس اس تصویر کو اس بوٹ میں ارسال کریں جس کا پس منظر ہٹانا ہو۔ اپلوڈ…
ورڈپریس بلاک ایڈیٹر
آج کے اس ٹٹوریل ہیں ورڈپریس بلاک ایڈیٹر کے حوالے سے بات کرنے والے ہیں، کہ ورڈپریس میں بلاک ایڈیٹر کیا ہے اور اس کا استعمال کس طرح سے کریں۔ بلاک ایڈیٹر ایک نیا پوسٹ ایڈیٹر ہے اور اسمیں بہت ساری نئی نئی چیزیں شامل کی گئی ہے اور ایک آسان ایڈیٹر ہے اور آج…
https://esabaq.com/block-editor/

ورڈپریس بلاک ایڈیٹر - ای سبق
آج کے اس ٹٹوریل ہیں ورڈپریس بلاک ایڈیٹر کے حوالے سے بات کرنے والے ہیں، کہ ورڈپریس میں بلاک ایڈیٹر کیا ہے اور اس کا استعمال کس طرح سے کریں۔ بلاک ایڈیٹر ایک نیا پوسٹ ایڈیٹر ہے اور اسمیں بہت ساری نئی نئی چیزیں شامل کی گئی ہے اور ایک آسان ایڈیٹر ہے اور آج […]
ورڈپریس پر فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں
اس ویڈیو میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس پر فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں، ورڈپریس میں ویب سائٹ یا بلاگ بنانا یہ زیادہ مشکل کام نہیں ہے بغیر کسی کوڈنگ نالیج کے اس پر اچھا خاصا بلاگ، یا ویب سائٹ بنا سکتے ہیں اور اپنا پوسٹ، ٹائلینٹ، لوگوں تک اور انٹرنیٹ کی…
https://esabaq.com/how-to-create-a-free-website-in-wordpress/

ورڈپریس پر فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں - ای سبق
اس ویڈیو میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس پر فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں، ورڈپریس میں ویب سائٹ یا بلاگ بنانا یہ زیادہ مشکل کام نہیں ہے بغیر کسی کوڈنگ نالیج کے اس پر اچھا خاصا بلاگ، یا ویب سائٹ بنا سکتے ہیں اور اپنا پوسٹ، ٹائلینٹ، لوگوں تک اور انٹرنیٹ…
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ
🖋 راہی حجازی
اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟
ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس کا پلے اسٹور سے لنک⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pky.mifontinstaller
ٹی ٹی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے
https://t.me/JTEKNALOJID/83380
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس طریقہ تنصیب میں یہ فائدہ ہے کہ اگر ایک بار نستعلیق فونٹ نصب کردیا تو موبائل کے بند ہونے پر یہ نستعلیق فونٹ ہٹتا نہیں ہے، چاہے جتنی بار موبائل بند ہو، نستعلیق فونٹ کی تنصیب پر کوئی فرق نہیں پڑتا

ورڈپریس تھیم کے لئے کسٹم ویجٹ ایریا کیسے بنائیں | Widget Area
آج کے اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس کےتھیم میں کسٹم ہیڈر ویجٹ ایریا کیسے بنائیں؟ اور ویجٹس کو اپنے ویب سائٹ کے ہیڈر میں کیسے لگائیں؟ اور ہمیں اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے۔ آپ سب سے پہلے ویجٹ کو سمجھیں: ویجٹ ایک بنا بنایا کوڈ ہے جسے ویب سائٹ…
https://esabaq.com/widget-area/

ای سبق eSabaq
ورڈپریس تھیم کے لئے کسٹم ویجٹ ایریا کیسے بنائیں | Widget Area - ای سبق eSabaq
ورڈپریس کےتھیم میں کسٹم ہیڈر ویجٹ ایریا دو طرح سے بنایا جاسکتا ہے ➊ پلگ ان سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے۔ ➊ اس پلگ ان کو انسٹال اور ایکٹیو کریں۔
OPPO & Realme
میں مہر نستعلیق فونٹ نصب کریں: مجرب وآزمودہ 👇
❶ مہر نستعلیق ایپ کو انسٹال کریں۔
❷ موبائل کی سیٹنگ میں جائیں، اور Language & Region کو کھولیں۔
❸ پھر Language میں English (United States) اور Region میں Myanmar منتخب کریں۔اس کے بعد Back آ جائیں۔
❹ اور Display & Brightness میں جائیں، اسکرول کرتے ہوئے کچھ نیچے آئیں تو Support Dai Characters کا آپشن ملے گا، اسے فعال کریں۔ یہ آپشن اگر پہلے سے فعال ہو تو بند کر کے دوبارہ فعال کریں۔

https://youtu.be/38LjCd017Qc
اوپو کے کسی بھی موبائیل فون مین جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال کریں بغیر Z فونٹ کے تمام ورژن میں
چاہیے کوئی بھی ہو ورژن ہو اینڈروئیڈ ٹین ورژن میں بھی جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال کیا جاسکتا ہے
Aijaz edits

YouTube
jameel noori nastaleeq for oppo android 10 2020 Urdu Hindi
السلام علیکم
دوستو آج كی اس وڈیو میں مینے آپ کو بتایا ہے کہ آپ oppo کے کسی بھی موبائیل فون مین جمیل نوری نستعلق فونٹ کا طرح سے انسٹال کر سکتے ہیں
مذید معلومات کے لیے میر ے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Application download link telegram
@AijazEdit
#oppo…

ورڈپریس سائٹ پر کامینٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو ریمو کریں
اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس ویب سائٹ پر کامینیٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو کیسے ریمو کریں، اسے ہم کامینیٹ فارم سے دو طرح سے ریمو (ہٹا) سکتے ہیں۔ ➊ پلگ ان کی مدد سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے ویب سائٹ فیلڈ کو کامینیٹ فارم سے پلگ ان…
https://esabaq.com/ورڈپریس-سائٹ-پر-کامینٹ-فارم-سے-ویب-سائٹ/

ورڈپریس سائٹ پر کامینٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو ریمو کریں - ای سبق
کامینیٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو ورڈپریس پر ہم دو طرح سے ریمو (ہٹا) سکتے ہیں۔ ➊ پلگ ان کے ذریعے سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے
موبائل پر ٹائپنگ سیکھیں
ہم اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنے موبائل پر کمپیوٹر کیبورڈ کی مدد سے ٹائپنگ کیسے سیکھیں۔ آپ یہ کام اپنے اسمارٹ فون پر آسانی سے سیکھ سکتے ہیں صرف تھوڑی محنت اور لگن کی ضرورت ہے۔ اسمارٹ فون پر ٹائپنگ سیکھنے کے لئے فون کے علاوہ اور دو چیزوں کی…
https://esabaq.com/how-to-learn-typing-on-your-mobile/

موبائل پر ٹائپنگ سیکھیں - ای سبق eSabaq
➊ کمپیوٹر کیبورڈ (ایکسٹرنل کیبورڈ) اور ➋ OTG کیبورڈ کو OTG سے کنیکٹ کریں اور OTG کو موبائل سے کنیکٹ کریں اور موبائل پر ٹائپنگ سیکھیں۔
اینڈرائڈ موبائل پر اردو بکس لیٹر ڈاکومینٹ کیسے بنائیں
اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ہم اپنے اسمارٹ فون پر اردو کتاب، پی ڈی ایف بکس، لیٹر، اور دیگر چیزیں کیسے بنا سکتے ہیں، ڈیزائن وغیرہ کرسکتے ہیں، ضرورت کے مطابق کاپی پیسٹ ایڈیٹ وغیرہ بھی کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو کہں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے یہ…
https://esabaq.com/android-mobile-par-books-kaise-banaeyn/

Forwarded from RAHI HIJAZI
کٹ کیٹ موبائل پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ
جمیل نوری نستعلیق غیر کشیدہ فونٹ کی اے پی کے فائل ⬇
https://www.dropbox.com/s/9rlmuxre3de72is/Jameel%20Noori%20Nastaleeq%28iFont%29.apk?dl=0
کشیدہ فونٹ کی اے پی کے فائل ⬇
http://bit.do/kasheeda
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جمیل نوری نستعلیق نصب کرنے کا طریقہ:
مذکور الصدر ⬆ لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں، انسٹال کرنے کے بعد موبائل کی سیٹنگ میں جائیں
پھر ڈسپلے سیٹنگ میں
پھر فونٹ اسٹائل میں.......... یہاں دیگر فونٹس کے ساتھ ایک فونٹ جمیل نوری نستعلیق کے نام سے بھی نظر آئے گا۔ بس اب اسی کو سلیکٹ کرنا ہے اور بس۔۔۔

Forwarded from 💎 ᎪᏞᎷᎪᏚ 💎
#خوشخبر_خوشخبر_خوشخبر
بہت سارے احباب سوال کرتے ہیں کہ SAMSUNG GALAXY J2 موبائل فون میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کیسے نصب کیا جائے گا ؟
اسکی سیٹنگ کیسے کی جائے گی ؟
تو لیجیے احباب ہم سیٹنگ کا طریقہ کار واضح کرنا چاہتے ہیں ۔
سب سے پہلے آپ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی APK فائل ڈاؤنلوڈ کرلیجیے گا اس کے بعد پلے اسٹور سے iFont نامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر لیجیے گا یہ دونوں فائلز ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اب ہم چلتے ہیں iFont اپلیکیشن میں ۔ یہاں سے سیٹنگ کو بذریعہ اسکرین شاٹ بتایاگیا ہے۔
اس 👆تحریر کے نیچے 👇بالترتيب کچھ اسکرین شاٹ دیئے گئے ہیں اس کی مدد سے سیٹنگ مکمل کیجئے گا ۔
نوٹ نیچے جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی APK فائل موجود ہے اور ifont اپیلکیشن کی لنک بھی موجود وہاں سے آپ ڈاونلوڈ کرسکتےہیں ۔