eSabaq | ای سبق
60 subscribers
44 photos
18 videos
27 files
135 links
اسلامک پوسٹس، ویڈیوز، موبائل، کمپیوٹر، اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق انقلابی و مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
t.me/eSabaq1
ویب سائٹ لنک: eSabaq.com
t.me/eSabaqChatBot :ای سبق رابطہ بوٹ
رابطہ ای میل آئی ڈی: eSabaq.in@Gmail.com
Download Telegram
Simple Voice Changer

سمپل وائس چینجر  Simple Voice Changer سمپل وائس چینجر ایک منفرد اپلیکیشن ہے جو آواز کو عمدہ سریلی اور اسٹوڈیو جیسی بنادیتی ہے۔ نعت خواں حضرات   اور اسی سے متعلق اپنی آواز کو بہتر بنانے والے شوقین حضرات کے لئے تحفہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کریں

https://esabaq.com/simple-voice-changer/
@impoinfo_NetGuard_faircode..apk
2.6 MB
آج کے دور میں ہم سبھی لوگ موبائل فونز کا استعمال کرتے ہیں، کسی کو میسیج کرنا ہو، کسی کو کال کرنا ہو، یا انٹرنیٹ پر کچھ تلاش کرنا ہو وغیرہ۔۔ موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
ایسے میں ہم اپنے فون میں بہت سی ایپس کا استعمال کرتے ہیں جو انٹرنیٹ کے ذریعہ چلتی ہیں،اور چلتی ہی رہتی ہیں.......!
اور کبھی کبھی بغیر ضرورت کے وہ بیک گراؤنڈ میں چالو رہتی ہیں اور بلا وجہ موبائل کی بیٹری، اسپیڈ، اسپیس اور نیٹ کا استعمال کرتی ہیں۔ ایسے میں ضروری ہے کہ ان فضول ایپس کا نیٹ بلاک کر دیا جائے تاکہ وہ بیک گراؤنڈ میں ڈیٹا استعمال نہ کرے، اور اسے حفاظت بھی بڑھ جاتی ہے جیسے: اگر آپ کے فون میں کوئی مالویئر ہے یا کوئی ٹروجن وغیرہ موجود ہے تو وہ بھی بلاک ہو جائے گا، اس لیئے کی اگر وہ آپ کے فون کا ڈیٹا اکھٹا کر لے تو اسے باہر بھیجنے کے لیئے نیٹ کی ضرورت ہے اور نیٹ آپ نے بلاک کیا ہے تو وہ ڈیٹا باہر نہیں بھیج پائے گا۔
بس آپ جس بھی ایپس کو ضروری سمجھتے ہیں اسے پرمیشن دیں باقی کو بلاک رہنے دیں، جسے آپ کے موبائل کی حالت اچھی رہے گی اور بیٹری، اسپیس وغیرہ ٹھیک کام کریں گی۔

سوال کے لیئے: @grpimpoinfo

چینل:@impoinfo
سرور کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے

✍️ ابو صارم

آپ روزانہ مختلف ویب سائیٹس وزٹ کرتے ہوں گے آپ نے محسوس کیا ہوگا کچھ ویب سائیٹس بہت تیزی سے کھلتی ہیں اور کچھ ویب سائیٹس کے کھلنے کی سپیڈ بہت کم ہوتی ہے اور کچھ ویب سائیٹ تو کھلتی ہی نہیں ہیں اورآپ سمجھ جاتے ہیں کہ اس ویب سائیٹ کا…

https://esabaq.com/سرور-کیا-ہوتا-ہے-اور-یہ-کیسے-کام-کرتا-ہے/
وی پی این کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہے

VPN (Virtual Private Network) IP (Internet Protocol) وی پی این کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہے؟ بہت سے احباب نے اس کے متعلق پوچھا ہے کہ ہم وی پی این کا استعمال کیوں کریں! تو آئیے ہم اسے آسان لفظوں میں سمجھتے ہیں! اوپر جو تصویر دی ہوئی ہے اسمیں دو حصے ہیں، پہلی…

https://esabaq.com/وی-پی-این-کو-استعمال-کرنے-سے-کیا-فائدہ-ہ/
روٹ کیا ہے


✍ ابو صارم

روٹ Root یعنی جڑ
ایک درخت کا جڑ ہی اس کی زندگی کا ضامن ہے۔ درخت کے سارے معاملات جڑ سے جڑے ہوتے ہیں۔ جڑ ہی درخت کا مرکز ہے وہیں سے تنہ نکلتا ہے، شاخیں اور پھل پھول پتے کی نشو و نما ہوتی ہے۔ ٹھیک اسی طرح موبائل فون میں…

https://esabaq.com/روٹ-کیا-ہے/
کی بورڈ کے 18 بہترین شارٹ کٹس جانیے

💞 کمپیوٹر کی معلومات💞 💞کمپیوٹر کا استعمال تو آج کل بہت عام ہے اور پاکستان جیسے ملک میں بھی کروڑوں افراد اسے روزمرہ کے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔تاہم اگر آپ کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کا ماؤس خراب ہوجائے تو صرف کی بورڈ سے اسے سنبھالنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔تو اگر آپ کو یہ…

https://esabaq.com/keyboard-shortcuts/
کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ

کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ BACKGROUND REMOVER BOT اس بوٹ کے ذریعہ آپ کسی بھی تصویری عکس کا پَس منظر (Background) پلک جھپکتے ہی ہٹا سکتے ہیں۔ طریقۂ استعمال نہایت ہی آسان ہے بس اس تصویر کو اس بوٹ میں ارسال کریں جس کا پس منظر ہٹانا ہو۔ اپلوڈ ہوجانے کے…

https://esabaq.com/background-remover-bot/
ورڈپریس بلاک ایڈیٹر

آج کے اس ٹٹوریل ہیں ورڈپریس بلاک ایڈیٹر کے حوالے سے بات کرنے والے ہیں، کہ ورڈپریس میں بلاک ایڈیٹر کیا ہے اور اس کا استعمال کس طرح سے کریں۔ بلاک ایڈیٹر ایک نیا پوسٹ ایڈیٹر ہے اور اسمیں بہت ساری نئی نئی چیزیں شامل کی گئی ہے اور ایک آسان ایڈیٹر ہے اور آج…

https://esabaq.com/block-editor/
ورڈپریس پر فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں

اس ویڈیو میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس پر فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں، ورڈپریس میں ویب سائٹ یا بلاگ بنانا یہ زیادہ مشکل کام نہیں ہے بغیر کسی کوڈنگ نالیج کے اس پر اچھا خاصا بلاگ، یا ویب سائٹ بنا سکتے ہیں اور اپنا پوسٹ، ٹائلینٹ، لوگوں تک اور انٹرنیٹ کی…

https://esabaq.com/how-to-create-a-free-website-in-wordpress/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ


🖋 راہی حجازی

اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟

ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس کا پلے اسٹور سے لنک⬇

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pky.mifontinstaller

ٹی ٹی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے

https://t.me/JTEKNALOJID/83380
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس طریقہ تنصیب میں یہ فائدہ ہے کہ اگر ایک بار نستعلیق فونٹ نصب کردیا تو موبائل کے بند ہونے پر یہ نستعلیق فونٹ ہٹتا نہیں ہے، چاہے جتنی بار موبائل بند ہو، نستعلیق فونٹ کی تنصیب پر کوئی فرق نہیں پڑتا
ورڈپریس تھیم کے لئے کسٹم ویجٹ ایریا کیسے بنائیں | Widget Area

آج کے اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس کےتھیم میں کسٹم ہیڈر ویجٹ ایریا کیسے بنائیں؟ اور ویجٹس کو اپنے ویب سائٹ کے ہیڈر میں کیسے لگائیں؟ اور ہمیں اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے۔ آپ سب سے پہلے ویجٹ کو سمجھیں: ویجٹ ایک بنا بنایا کوڈ ہے جسے ویب سائٹ…

https://esabaq.com/widget-area/
OPPO & Realme
میں مہر نستعلیق فونٹ نصب کریں: مجرب وآزمودہ 👇
❶ مہر نستعلیق ایپ کو انسٹال کریں۔
❷ موبائل کی سیٹنگ میں جائیں، اور Language & Region کو کھولیں۔
❸ پھر Language میں English (United States) اور Region میں Myanmar منتخب کریں۔اس کے بعد Back آ جائیں۔
❹ اور Display & Brightness میں جائیں، اسکرول کرتے ہوئے کچھ نیچے آئیں تو Support Dai Characters کا آپشن ملے گا، اسے فعال کریں۔ یہ آپشن اگر پہلے سے فعال ہو تو بند کر کے دوبارہ فعال کریں۔
https://youtu.be/38LjCd017Qc



اوپو کے کسی بھی موبائیل فون مین جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال کریں بغیر Z فونٹ کے تمام ورژن میں
چاہیے کوئی بھی ہو ورژن ہو اینڈروئیڈ ٹین ورژن میں بھی جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال کیا جاسکتا ہے
Aijaz edits
ورڈپریس سائٹ پر کامینٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو ریمو کریں

اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس ویب سائٹ پر کامینیٹ فارم سے ویب سائٹ فیلڈ کو کیسے ریمو کریں، اسے ہم کامینیٹ فارم سے دو طرح سے ریمو (ہٹا) سکتے ہیں۔ ➊ پلگ ان کی مدد سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے ویب سائٹ فیلڈ کو کامینیٹ فارم سے پلگ ان…

https://esabaq.com/ورڈپریس-سائٹ-پر-کامینٹ-فارم-سے-ویب-سائٹ/
موبائل پر ٹائپنگ سیکھیں

ہم اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنے موبائل پر کمپیوٹر کیبورڈ کی مدد سے ٹائپنگ کیسے سیکھیں۔ آپ یہ کام اپنے اسمارٹ فون پر آسانی سے سیکھ سکتے ہیں صرف تھوڑی محنت اور لگن کی ضرورت ہے۔ اسمارٹ فون پر ٹائپنگ سیکھنے کے لئے فون کے علاوہ اور دو چیزوں کی…

https://esabaq.com/how-to-learn-typing-on-your-mobile/
اینڈرائڈ موبائل پر اردو بکس لیٹر ڈاکومینٹ کیسے بنائیں

اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ہم اپنے اسمارٹ فون پر اردو کتاب، پی ڈی ایف بکس، لیٹر، اور دیگر چیزیں کیسے بنا سکتے ہیں، ڈیزائن وغیرہ کرسکتے ہیں، ضرورت کے مطابق کاپی پیسٹ ایڈیٹ وغیرہ بھی کر سکتے ہیں  اس کے لئے آپ کو  کہں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے یہ…

https://esabaq.com/android-mobile-par-books-kaise-banaeyn/
Forwarded from RAHI HIJAZI
کٹ کیٹ موبائل پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ


جمیل نوری نستعلیق غیر کشیدہ فونٹ کی اے پی کے فائل ⬇

https://www.dropbox.com/s/9rlmuxre3de72is/Jameel%20Noori%20Nastaleeq%28iFont%29.apk?dl=0

کشیدہ فونٹ کی اے پی کے فائل ⬇

http://bit.do/kasheeda

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جمیل نوری نستعلیق نصب کرنے کا طریقہ:



مذکور الصدر ⬆ لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں، انسٹال کرنے کے بعد موبائل کی سیٹنگ میں جائیں

پھر ڈسپلے سیٹنگ میں

پھر فونٹ اسٹائل میں.......... یہاں دیگر فونٹس کے ساتھ ایک فونٹ جمیل نوری نستعلیق کے نام سے بھی نظر آئے گا۔ بس اب اسی کو سلیکٹ کرنا ہے اور بس۔۔۔
Forwarded from 💎 ᎪᏞᎷᎪᏚ 💎
#خوشخبر_خوشخبر_خوشخبر

بہت سارے احباب سوال کرتے ہیں کہ SAMSUNG GALAXY J2 موبائل فون میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کیسے نصب کیا جائے گا ؟
اسکی سیٹنگ کیسے کی جائے گی ؟

تو لیجیے احباب ہم سیٹنگ کا طریقہ کار واضح کرنا چاہتے ہیں ۔
سب سے پہلے آپ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی APK فائل ڈاؤنلوڈ کرلیجیے گا اس کے بعد پلے اسٹور سے iFont نامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر لیجیے گا یہ دونوں فائلز ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اب ہم چلتے ہیں iFont اپلیکیشن میں ۔ یہاں سے سیٹنگ کو بذریعہ اسکرین شاٹ بتایاگیا ہے۔

اس 👆تحریر کے نیچے 👇بالترتيب کچھ اسکرین شاٹ دیئے گئے ہیں اس کی مدد سے سیٹنگ مکمل کیجئے گا ۔

نوٹ نیچے جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی APK فائل موجود ہے اور ifont اپیلکیشن کی لنک بھی موجود وہاں سے آپ ڈاونلوڈ کرسکتےہیں ۔