eSabaq | ای سبق
59 subscribers
44 photos
18 videos
27 files
135 links
اسلامک پوسٹس، ویڈیوز، موبائل، کمپیوٹر، اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق انقلابی و مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
t.me/eSabaq1
ویب سائٹ لنک: eSabaq.com
t.me/eSabaqChatBot :ای سبق رابطہ بوٹ
رابطہ ای میل آئی ڈی: eSabaq.in@Gmail.com
Download Telegram
Forwarded from RAHI HIJAZI
11
Forwarded from RAHI HIJAZI
12
Forwarded from RAHI HIJAZI
13
Forwarded from RAHI HIJAZI
14
Forwarded from RAHI HIJAZI
15
ہواوے کے موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹس بغیر روٹ کے انسٹال کریں
...
سب سے پہلے اپنے موبائل میں ایک تھیم ڈاؤنلوڈ کر لیں
تھیم ڈاؤنلوڈ کرنے کا آپشن آپکو موبائل میں موجود
تھیم ایپ میں مل جائے گا
دوسرا کام یہ کریں کہ پلے سٹور سے
Emui Theme Editor
انسٹال فرما لیں
تیسرا کام یہ کریں کہ جمیل نوری نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کر لیں
یاد رہے یہ فونٹس
ttf
فائل میں ہونے چاہئیں
اب تھیم ایڈیٹر ایپ اوپن کریں
وہاں پر پہلا آپشن ہوگا
Pick a Theme
وہاں کلک کریں
اب جو تھیم آپنے ہواوے کے تھیم سٹور سے ڈاؤنلوڈ کی ہوگی وہ آجائے گی
اسے منتخب کریں
اب سٹارٹ پر کلک کرنا ہے
اب سٹارٹ پر کلک کرنے کے بعد آپکو کافی سارے آپشن مل جائیں گے
جن میں سر فہرست
Fonts
کا آپشن ہوگا
آپنے وہاں کلک کرنا ہے اور
پہلے آپشن
Use Custom fonts
پر کلک کر کے
Next
کر دینا ہے
وہاں دو آپشن ملیں گے
ایک آپشن ہوگا
Choose a custom ttf font
یہاں پر وہ فائل منتخب کریں
یعنی جمیل نوری نستعلیق فونٹس والی
اب
done
پر کلک کریں
اور واپس جائیں
وہاں پر
back
کا آپشن ہوگا وپاں سے واپس جائیں
اب
next
کے آپشن پر کلک کریں
اب آپ سے پوچھے گا کہ
overwrite
کرنا ہے یا نئی تھیم بننانی ہے تو آپ
new theme
پر کلک کر کے نام لکھیں گے
اور پھر نیکسٹ کر دیں گے
اور آپکی تھیم جنریٹ ہوجائے گی
اب موبائل کی تھیم ایپ میں جائیں
وہاں پر آپشن ہوگا
Me
کا
وہاں کلک کریں گے تو وہ تھیم آجائے گی جو ابھی جنریٹ کی ہوگی
اب بس اسے منتخب کر لیں
اب جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے مزے اڑائیں
ورڈپریس چائلڈ تھیم کیسے بنائیں

اس ٹٹوریل میں ہم ورڈپریس چائلڈ تھیم کے متعلق بات کرنے والے ہیں کہ چائلڈ تھیم کیا ہے، اسکا استعمال کیوں کرتے ہیں، اور اسے کیسے بناتے ہیں۔ چائلڈ تھیم ( تھیم کا بچہ ) یہ  اصل تھیم کے ماتحت رہتی ہے اور اصل تھیم کی ساری خصوصیات کو اپنے اندر شامل کرلیتی ہے، یوں…

https://esabaq.com/ورڈپریس-چائلڈ-تھیم-کیسے-بنائیں/
فوٹو پر لکھے ہوۓ اردوٹیکسٹ کو کاپی کیسے کریں

اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ فوٹو پر لکھے ہوئے اردو ٹیکسٹ (اردو تحریر) کو کاپی کیسے کریں وہ ایک بھی فری ٹول کی مدد سے۔ فوٹو پر لکھے ہوئے اردو تحریر کو مکمل طور پر 💯 فیصد درست کاپی کرلینا یہ تو فی الحال ممکن نہیں ہے۔ بہت سے ایسے پیڈ…

https://esabaq.com/فوٹو-پر-لکھے-ہوۓ-اردوٹیکسٹ-کو-کاپی-کیسے/
گوگل کے پھندے سے کیسے نکلیں؟ گوگل پروڈکٹ کے متبادل

Google❌ Search Engine —>> متبادل 👇
https://DuckDuckGo.com ✅
https://searx.info/ ✅
پہلے StartPage قابلِ بھروسہ تھا، لیکن اب یہ سائٹ بھروسہ لائق نہیں اسے ایک اشتہاری کمپنی جو اشتہار کے ذریعہ کماتی ہے نے خرید لیا ہے۔ لہٰذا جو لوگ اسٹارٹ پیج کا استعمال کر رہے ہیں وہ اب اسے نہ کریں۔

Google PlayStore —>> ❌ 👇

Yalp Store✅

F-Droid✅
https://t.me/impoinfo/112

Aurora Store✅
https://t.me/impoinfo/449

YouTube ❌ —>> متبادل 👇

https://dev.invidio.us/ ✅ ویب براؤزر کے لیے

NewPipe ✅ اینڈروئیڈ ایپ
https://t.me/impoinfo/822

فری ٹیوب ✅ ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن
https://t.me/impoinfo/821

Google Maps ❌ —>> متبادل 👇

Maps with Me ✅
https://t.me/impoinfo/823

OsmAnd Maps ✅ ارورا اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کریں

Google Hangouts ❌ —>> 👇

Briar ✅
Signal ✅
Telegram ✅
Jitsi ✅
Wire ✅
Riot ✅

Google Drive ❌ —>> 👇

Nextcloud ✅
ایف-ڈروئیڈ یا ارورا اسٹور میں تلاش کر کے ڈاؤنلوڈ کریں
ونڈوز کے لیے اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں
https://download.nextcloud.com/desktop/releases/Windows/latest

Syncthing ✅

Google Chrome ❌ —>> 👇

Brave Browser ✅ (ونڈوز ڈیسک ٹاپ کے لیے)
GNU IceCat ✅ (لینکس آپریٹنگ سسٹم کے لیے)
Tor Browser ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)
Bromite ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)
Mozilla Firefox ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)

Gmail —>> ❌ 👇

ProtonMail✅
Tutanota✅
Posteo✅
Mailfence✅

Google Form —>> ❌ 👇

JotForm✅

یہ تمام معلومات reddit.com میں تلاش کر کے ٹیلی گرام چینل ضروری معلومات کے ذریعہ نشر کی گئی

https://www.reddit.com/r/degoogle/

https://www.reddit.com/r/thehatedone/comments/iduzzb/how_to_get_out_of_googles_trap_alternatives_for/
————————————


t.me/impoinfo
انفنکس موبائل میں جمیل نوری نستعلیق نصب کرنے کا طریقہ

انفینکس موبائلز میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا طریقہ از قلم: محمد عمیر telegram.me/umair515 سب سے پہلے آپ نے جو بھی فونٹ نصب کرنا ہے اس کی ttf. فائل ڈاؤنلوڈ کرلیں ………. ttf. فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے لنک⬇ پر کلک کریں https://t.me/JTEKNALOJID/83380 اس کے بعد موبائل کے فائل منیجر میں جائیں، پھر ٹیلی…

https://esabaq.com/infinix-mobile-men-jameel-noori-nastaleeq-kaise-install-karen/
Forwarded from RAHI HIJAZI
کٹ کیٹ موبائل پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ


جمیل نوری نستعلیق غیر کشیدہ فونٹ کی اے پی کے فائل ⬇

https://www.dropbox.com/s/9rlmuxre3de72is/Jameel%20Noori%20Nastaleeq%28iFont%29.apk?dl=0

کشیدہ فونٹ کی اے پی کے فائل ⬇

http://bit.do/kasheeda

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جمیل نوری نستعلیق نصب کرنے کا طریقہ:



مذکور الصدر ⬆ لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں، انسٹال کرنے کے بعد موبائل کی سیٹنگ میں جائیں

پھر ڈسپلے سیٹنگ میں

پھر فونٹ اسٹائل میں.......... یہاں دیگر فونٹس کے ساتھ ایک فونٹ جمیل نوری نستعلیق کے نام سے بھی نظر آئے گا۔ بس اب اسی کو سلیکٹ کرنا ہے اور بس۔۔۔
Forwarded from 💎 ᎪᏞᎷᎪᏚ 💎
#خوشخبر_خوشخبر_خوشخبر

بہت سارے احباب سوال کرتے ہیں کہ SAMSUNG GALAXY J2 موبائل فون میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کیسے نصب کیا جائے گا ؟
اسکی سیٹنگ کیسے کی جائے گی ؟

تو لیجیے احباب ہم سیٹنگ کا طریقہ کار واضح کرنا چاہتے ہیں ۔
سب سے پہلے آپ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی APK فائل ڈاؤنلوڈ کرلیجیے گا اس کے بعد پلے اسٹور سے iFont نامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر لیجیے گا یہ دونوں فائلز ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اب ہم چلتے ہیں iFont اپلیکیشن میں ۔ یہاں سے سیٹنگ کو بذریعہ اسکرین شاٹ بتایاگیا ہے۔

اس 👆تحریر کے نیچے 👇بالترتيب کچھ اسکرین شاٹ دیئے گئے ہیں اس کی مدد سے سیٹنگ مکمل کیجئے گا ۔

نوٹ نیچے جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی APK فائل موجود ہے اور ifont اپیلکیشن کی لنک بھی موجود وہاں سے آپ ڈاونلوڈ کرسکتےہیں ۔
Forwarded from RAHI HIJAZI
٭Huawei موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا طریقہ ۔
✍ از قلم
محمد عمیر طاہر
❶ سب سے پہلے 2 ایپس انسٹال کرلیں۔
① ہائی فانٹس Hi Fonts
② ای ایس فائل ایکسپلورر فائل منیجر ES File Explorer File Manager
اس کے ساتھ جمیل نوری نستعلیق فانٹ ttf. کے فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
❷ اب ای ایس فائل ایکسپلورر فائل منیجر ES File Explorer File Manager میں جائیں، وہاں جمیل نوری نستعلیق کو سرچ کریں یا خود اس فولڈر میں جائیں جہاں فانٹ کی فائل پڑی ہے۔
❸ فائل ttf. پر کلک کریں تو وہ آپ سے HiFont کیلئے اجازت طلب کرے گا، HiFont سلیکٹ کرکے Always یا This Time Only پر کلک کریں۔
❹ اب ایک سکرین اوپن ہوگی جس میں جمیل نوری نستعلیق کا Preview دکھایا جائے گا، نیچے Use کے آپشن پر کلک کریں، پھر نوٹ Note کے ساتھ ایک آپشن آئے گا اسے اوکے کردیں۔
❺ اب وہ آپ کو تھیم Theme میں لے جائے گا وہاں آپ نے Me کے آپشن میں جاکر جمیل نوری نستعلیق کو سلیکٹ کرکے اپلائی کردینا ہے، اپلائی کے بعد وہ آپ کو آپ کی موبائل کے سٹارٹ پیج پر لے آئے گا، یہاں آپ کے آئی کان تھوڑے عجیب سے نظر آئیں گے، اس کیلئے آپ پھر تھیم میں جاکر کوئی بھی تھیم اپلائی کردیجیے، جمیل نوری نستعلیق کام کرتا رہے گا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا شکریہ
Forwarded from U H
ہواوے کے موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹس بغیر روٹ کے انسٹال کریں
...
سب سے پہلے اپنے موبائل میں ایک تھیم ڈاؤنلوڈ کر لیں
تھیم ڈاؤنلوڈ کرنے کا آپشن آپکو موبائل میں موجود
تھیم ایپ میں مل جائے گا
دوسرا کام یہ کریں کہ پلے سٹور سے
Emui Theme Editor
انسٹال فرما لیں
تیسرا کام یہ کریں کہ جمیل نوری نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کر لیں
یاد رہے یہ فونٹس
ttf
فائل میں ہونے چاہئیں
اب تھیم ایڈیٹر ایپ اوپن کریں
وہاں پر پہلا آپشن ہوگا
Pick a Theme
وہاں کلک کریں
اب جو تھیم آپنے ہواوے کے تھیم سٹور سے ڈاؤنلوڈ کی ہوگی وہ آجائے گی
اسے منتخب کریں
اب سٹارٹ پر کلک کرنا ہے
اب سٹارٹ پر کلک کرنے کے بعد آپکو کافی سارے آپشن مل جائیں گے
جن میں سر فہرست
Fonts
کا آپشن ہوگا
آپنے وہاں کلک کرنا ہے اور
پہلے آپشن
Use Custom fonts
پر کلک کر کے
Next
کر دینا ہے
وہاں دو آپشن ملیں گے
ایک آپشن ہوگا
Choose a custom ttf font
یہاں پر وہ فائل منتخب کریں
یعنی جمیل نوری نستعلیق فونٹس والی
اب
done
پر کلک کریں
اور واپس جائیں
وہاں پر
back
کا آپشن ہوگا وپاں سے واپس جائیں
اب
next
کے آپشن پر کلک کریں
اب آپ سے پوچھے گا کہ
overwrite
کرنا ہے یا نئی تھیم بننانی ہے تو آپ
new theme
پر کلک کر کے نام لکھیں گے
اور پھر نیکسٹ کر دیں گے
اور آپکی تھیم جنریٹ ہوجائے گی
اب موبائل کی تھیم ایپ میں جائیں
وہاں پر آپشن ہوگا
Me
کا
وہاں کلک کریں گے تو وہ تھیم آجائے گی جو ابھی جنریٹ کی ہوگی
اب بس اسے منتخب کر لیں
اب جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے مزے اڑائیں
جی بورڈ کیا ہے؟ اور اس کا استعمال کیسے کریں

جی بورڈ گوگل کا کیبورڈ ہے اس کیبورڈ میں تقریباً تمام زبانیں شامل کردی گئی ہے آج کل ہر موبائل پر بائے ڈیفالٹ گوگل جی بورڈ ملتا ہے۔ اسے اپنے موبائل پر کس طرح استعمال کریں اور سیٹنگ کسطرح رکھیں کہ جس سے فائدہ زیادہ سے زیادہ ہو ۔ اپنے موبائل میں جمیل نوری نستعلیق…

https://esabaq.com/gboard/
Forwarded from Deleted Account
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ویوو ( vivo) کے اندر جمیل نوری نستعلیق نصب کرنے کے لیے درج ذیل طریقے کو اپنائے انشاءاللہ مقصود میں کامیابی حاصل ہوگی
1۔ سب سے پہلے پلے اسٹور سے ES file explorer نصب کریں۔
2۔پھر اسے کھولیں بائیں طرف تین لکیر ہوگی اسے دبائیں ،تو ایک مینو بار کھلے گا،نیچے اسکرول کریں،show hidden file کے بٹن کو چالو کر دیں۔
3۔ اس کے بعد نیچے جو دو فائل ارسال کی گئی ہے (.itz) اسے ٹیلی گرام کے فولڈر سے کاپی کریں اورES file explorer کے فون اسٹوریج کو کھولیں۔
4۔وہاں پر .dwd فائل ہوگی اسے اوپن کریں۔اسمیں بہت سے فولڈرز آئنگے اسے کھولتے چلے جائیں ۔
فولڈر کچھ اس ترتیب پر ہونگے
.dwd - c- o- m - b- b- k- t- h- e- m- e
اب فولڈر e کو جب کھولینگے تو چار فولڈر نظر آئینگے
(1) D,(2)F,(3)T,(4) U
اسمیں فولڈر F کو کھولیں اور وہ فائل اس میں پیسٹ کر دیں
5۔ اس کے باد recent app تمام بند کر دیں اور i themes اوپن کریں ،نیچے کی لکیر میں آخری میں local (مقامی) لکھا ہوگا اسے دبائیں۔
6۔ چوتھے نمبر پر مقامی فونٹ کو دبائیں ۔
7۔اسے کھولتے ہی 3 فائلیں دیکھائی دیگی،جسمیں ایک blank ( خالی) نظر آئیگی،اس خالی فائل کو اوپن کریں،اور apply (لاگو) کریں۔
ان شاءاللہ نستعلیق فونٹ آپ استعمال کر سکینگے ۔
نوٹ: احقر نے دو vivo کے موبائل میں اسے نصب کرنگ کی کوشش کی ہے اور بحمد اللہ دونوں میں کامیابی ہی نظر آئی ہے۔اللہ کرے کہ باقی تمام vivo کے موبائل میں بھی یہی ترتیب ہو۔

اس تحریر سے متصلا دو فائل ارسال کی جاتی ہے جس کا ذکر نمبر 3 میں گذرا
1۔Jameel khushkhati یہ جمیل نوری نستعلیق سادہ فونٹ ہے
2۔ اور دوسری والی جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ہے

آسانی کے خاطر ایک ویڈیو بھی ارسال کر رہا ہوں۔دعا کی گزارش
Jameel Noori Nastaleeq for Realme Mobile .apk
6.8 MB
ریل می موبائل کے لئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا APK فائل