eSabaq | ای سبق
59 subscribers
44 photos
18 videos
27 files
135 links
اسلامک پوسٹس، ویڈیوز، موبائل، کمپیوٹر، اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق انقلابی و مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
t.me/eSabaq1
ویب سائٹ لنک: eSabaq.com
t.me/eSabaqChatBot :ای سبق رابطہ بوٹ
رابطہ ای میل آئی ڈی: eSabaq.in@Gmail.com
Download Telegram
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس طرح یوٹیوب، ٹوئیٹر، انسٹاگرام اور گوگل میپ کی لنک کو UntrackMe اَن ٹریک می ایپ کے ذریعہ کھولنے سے اشتہاری ویب سائٹس کی ٹریکنگ (جاسوسی) سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

اَن ٹریک مِی ایپ ایف ڈروئیڈ ایپ میں اس لنک کے ذریعہ ڈاؤنلوڈ کریں:
https://f-droid.org/packages/app.fedilab.nitterizeme

اگر آپ نے ایف ڈروئیڈ ایپ ڈاؤنلوڈ نہیں کیا ہے تو اس لنک میں دیکھیں:
https://t.me/impoinfo/855
گوگل فوٹوز لنک کو اپنے ویب سائٹ میں کیسے ایمبیڈ کریں| کیسے لگائیں

اس ٹٹوریل میں گوگل فوٹوز کے لنک کو اپنے ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنا سیکھیں گے۔ گوگل فوٹوز کے لنک کو اگر اپنے پوسٹ وغیرہ میں ڈالتے ہیں تو فوٹو ڈائریکٹ ویب سائٹ پر شو نہیں ہوتا اس فوٹو کو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کرنا پڑیگا پھر ہمیں وہ گوگل فوٹوز ایپ…

https://esabaq.com/گوگل-فوٹوز-لنک-ایمبیڈ-کیسے-کریں/
مکتبہ جبریل پرانا غیر اپڈیٹ 1.3.3 ورژن

جن جن حضرات کو مکتبہ جبریل میں پریشانی آرہی ہے وہ سب سے پہلے مکتبہ جبریل اپنے موبائل سے ان انسٹال کیجئے اس کے بعد اس👇 لنک پر کلک کر کے پرانے والے ایپ کو ڈان لوڈ اور انسٹال کیجئے
https://t.me/Mislami/173

اور پھر اس👇 لنک پر کلک کر کے زپ فائل کو ڈان لوڈ کیجئے اس زپ فائل میں مکتبہ کا تقریباً تمام یونیکوڈ کتابیں موجود ہیں اسے ڈانلوڈ کیجئے اور ان زپ کر کے mjbz فائلوں کو مکتبہ جبریل کے امپورٹ فولڈر میں پیسٹ کر دیجئے اور مکتبہ جبریل میں جاکر امپورٹ کر لیجئے ان شاءاللہ عزوجل مسئلہ حل ہو جائے گا
https://t.me/Mislami/167

طریقہ جاننے کے لئے اس 👇ویڈیو کو بھی دیکھ سکتے ہیں
https://youtu.be/7bwlq5xuURs
Maktaba Jibreel Unicode books for Mobile.zip
808.8 MB
موبائل کے لئے مکتبہ جبریل یونیکوڈ بکس یہ تقریباً پانچ جیبی میں ہے ڈان لوڈنگ میں آسانی کے لئے اسے زپ فائل میں کر دیا گیا ہے جو کہ ٨٠٨ ایم بی ہے
مکتبہ جبریل میں آئے ہوئے مسئلہ کا حل

جن حضرات کو مکتبہ جبریل میں پریشانی آرہی ہے وہ سب سے پہلے مکتبہ جبریل اپنے موبائل سے ان انسٹال کیجئے اس کے بعد یہاں کلک کر کے پرانے والے ایپ کو ڈان لوڈ اور انسٹال کیجئےاور پھر یہاں کلک کر کے زپ فائل کو ڈان لوڈ کیجئے اس زپ فائل میں مکتبہ کا تقریباً…

https://esabaq.com/maktaba-jibreel/
*اوزان شرعیہ ایپ*


- اس ایپ کے ذریعہ بآسانی تمام شرعی اوزان کو اور تمام پرانے فقہی کتب کی اصطلاحات کو جدید رائج الوقت (لمبائی، ناپ، تول) پر کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔۔
- نیز مختلف اہم مقادیر شرعیہ کے رائج الوقت پیمائشوں کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔۔ مثلا مہر کی کم از کم مقدار، مہر فاطمی، سونے کا نصاب، چاندی کا نصاب۔ سونا چاندی کا موجودہ قیمت داخل کرنے پر ان تمام مقادیر کی بنیاد پر مطلوبہ قیمت نکالی جاسکتی ہے۔۔
- مزید یہ کہ معتمد دار الافتاؤں کی زیر نگرانی تیار کردہ زکوۃ فارم کی روشنی میں زکاۃ کیلکولیٹر کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔۔ جس کے ذریعہ اپنے مال کی زکوۃ کا حساب بآسانی نکالا جاسکتا ہے۔۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=info.awzan.darulifta
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اینڈروئیڈ صارفین کے موبائل میں گوگل کر رہا ہے جاسوسی

اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور ان معلومات کو اپنے دوستوں اور رشتے داروں تک پہنچائیں

t.me/impoinfo

وٹس ایپ و دیگر سوشل میڈیا میں شئیر کرنے کے لیے ویب لنک:
https://bittube.video/videos/watch/81579dd3-dd62-4169-b23d-ac0f2b0f245f
ضروری معلومات گروپ میں ایک صارف کے پوچھے گئے سوال کا جواب

کیا موبائل کے لئے گوگل غیر محفوظ ہے.؟

موبائل کے لیے تو نہیں، البتہ صارفین کے لیے غیر محفوظ ہے، گوگل ہماری ہر حرکات و سکنات کی جاسوسی کرتا ہے، تقریبا سبھی موبائلوں میں کمپنی کی جانب سے ہی گوگل کی کئی ایپس بطور جہیز مل جاتی ہیں اور وہ بھی اس طرح کہ ہم چاہ کر بھی انہیں ڈیلیٹ نہیں کر سکتے۔

اینڈروئیڈ میں ایک ایپ ہوتی ہے جسے گوگل پلے سروس کہتے ہیں،یہی سب سے بڑی جاسوس ہے جس کے بغیر اکثر و بیشتر ایپ نہیں چلتی انہیں اس جاسوسی ایپ کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس کا حل؟

اس کا یہ حل ہے کہ اپنے موبائل میں کمپنی کی جانب سے انسٹال کردہ آپریٹنگ سسٹم کے بجائے کسٹم روم custom ROM کا استعمال کیا جائے۔ جیسے:
AOSP Extended
Lineage OS
Mokee ROM
وغیرہ
کسٹم روم کئی سارے ہیں لیکن ان میں AOSP اور LineageOS زیادہ بہتر ہیں۔

انہیں انسٹال کرنے کا طریقہ نیٹ پر سرچ کر لیں۔

ان سارے آپریٹنگ سسٹم میں گوگل کی کوئی بھی ایپ انسٹال نہیں ہوتی۔

اب ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ پھر ہم ایپس کہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں، راستے کی رہبری کس ایپ سے حاصل کریں، کسی چیز کے بارے میں سرچ کہاں کریں؟. تو ان سب کا جواب ہے کہ ماہرین سافٹوئیر نے ان سب کا متبادل بنا دیا ہے، جن کا استعمال کرکے ہم گوگل کی غلامی سے آزاد ہو سکتے ہیں۔

آپریٹنگ سسٹم سے متعلق ماہرین نے کام کیا ہے۔ عام طور پر جاسوسی اُن آپریٹنگ سسٹم میں آسان ہیں جو بازاروں میں بکنے والے موبائلوں میں ہوتی ہیں۔ انٹرنیٹ اور آن لائن تحفظات سے متعلق بے شمار معلومات نیٹ پر موجود ہیں، لیکن وہ سب کے سب انگریزی یا دیگر زبانوں میں ہیں۔ افسوس کہ ہمارے اردو طبقہ میں اچھی انگریزی جاننے والے افراد ان معلومات کو اردو میں لکھ کر عام نہیں کر رہے، دوسری اقوام کے افراد اس تعلق سے کتنے حساس ہیں یہ آپ کو تب معلوم ہو گا جب آپ ان موضوعات پر چل رہے کسی انگریزی گروپ میں شامل ہوں گے۔ میں کئی گروپ میں شامل ہوں جہاں ہر وقت اسی تعلق سے رہنمائی کی جاتی ہے۔ کون سی ایپ کس کام کے لیے موضوع ہو گی یا کون سی ایپ محفوظ نہیں یہ سب بتایا جاتا ہے۔

t.me/impoinfo
FreeTube-0.7.3-win.zip
62.3 MB
FreeTube.Setup.0.7.3
ونڈوز ڈیسک ٹاپ/لیپ ٹاپ کے لیے یوٹیوب ڈاٹ کام کا متبادل
#DeGoogle
org.schabi.newpipe_953.apk
7.3 MB
NewPipe

یوٹیوب متبادل اینڈروئیڈ کے لیے
ایپ کا تعارف:
https://t.me/impoinfo/109

#DeGoogle
گوگل کے پھندے سے کیسے نکلیں؟ گوگل پروڈکٹ کے متبادل

Google❌ Search Engine —>> متبادل 👇
https://DuckDuckGo.com ✅
https://searx.info/ ✅
پہلے StartPage قابلِ بھروسہ تھا، لیکن اب یہ سائٹ بھروسہ لائق نہیں اسے ایک اشتہاری کمپنی جو اشتہار کے ذریعہ کماتی ہے نے خرید لیا ہے۔ لہٰذا جو لوگ اسٹارٹ پیج کا استعمال کر رہے ہیں وہ اب اسے نہ کریں۔

Google PlayStore —>> ❌ 👇

Yalp Store✅

F-Droid✅
https://t.me/impoinfo/112

Aurora Store✅
https://t.me/impoinfo/449

YouTube ❌ —>> متبادل 👇

https://dev.invidio.us/ ✅ ویب براؤزر کے لیے

NewPipe ✅ اینڈروئیڈ ایپ
https://t.me/impoinfo/822

فری ٹیوب ✅ ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن
https://t.me/impoinfo/821

Google Maps ❌ —>> متبادل 👇

Maps with Me ✅
https://t.me/impoinfo/823

OsmAnd Maps ✅ ارورا اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کریں

Google Hangouts ❌ —>> 👇

Briar ✅
Signal ✅
Telegram ✅
Jitsi ✅
Wire ✅
Riot ✅

Google Drive ❌ —>> 👇

Nextcloud ✅
ایف-ڈروئیڈ یا ارورا اسٹور میں تلاش کر کے ڈاؤنلوڈ کریں
ونڈوز کے لیے اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں
https://download.nextcloud.com/desktop/releases/Windows/latest

Syncthing ✅

Google Chrome ❌ —>> 👇

Brave Browser ✅ (ونڈوز ڈیسک ٹاپ کے لیے)
GNU IceCat ✅ (لینکس آپریٹنگ سسٹم کے لیے)
Tor Browser ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)
Bromite ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)
Mozilla Firefox ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)

Gmail —>> ❌ 👇

ProtonMail✅
Tutanota✅
Posteo✅
Mailfence✅

Google Form —>> ❌ 👇

JotForm✅

یہ تمام معلومات reddit.com میں تلاش کر کے ٹیلی گرام چینل ضروری معلومات کے ذریعہ نشر کی گئی

https://www.reddit.com/r/degoogle/

https://www.reddit.com/r/thehatedone/comments/iduzzb/how_to_get_out_of_googles_trap_alternatives_for/
————————————


t.me/impoinfo
com.mapswithme.maps.pro.apk
63.6 MB
Maps with Me (offline Map)

گوگل میپ کا متبادل

#DeGoogle
اوبر Uberکے سابق چیف سیکیورٹی آفیسر، جو سلیوان، پر Bug bounty reward کے طور پر ہیکرز کو، 100،000 ڈالر تاوان ادا کرکے 2016 کے بڑے پیمانے پر ڈیٹا کی خلاف ورزی پر پردہ ڈالنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

تفصیلات: https://thehackernews.com/2020/08/uber-data-breach-cover-ups.html

اس واقعے نے، جس نے 57 ملین صارفین کے ڈیٹا کو بے نقاب کیا، تقریبا ایک سال بعد اس وقت عوام کے سامنے اس کا انکشاف ہوا جب سلیوان نے کمپنی چھوڑ دی۔

اگر ہمارے ڈیٹا کی اتنی اہمیت نہیں، تو یہ ہیکرز ڈیٹا کے پیچھے کیوں پڑے ہیں، اور انہیں ڈیٹا ہیک کر کے کیا مل جاتا ہے؟

سوچنے کی باتیں ہیں
اب میں اپنے کمپیوٹر (ڈیسک ٹاپ/لیپ ٹاپ) میں اہم ضروری فائلوں کو رمزکاری (Encryption) کر کے رکھتا ہوں۔ CRYPTOMATOR کے ذریعہ اسے کرنا نہایت ہی آسان ہے۔ یہ سافٹ وئیر آپ کی نہایت ہی اہم فائلوں کے لیے ایک الگ فولڈر بناتا ہے۔ جس میں آپ کی سبھی فائلیں ہیکنگ اور ٹریکنگ سے محفوظ ہوتی ہیں۔ جب تک اس فولڈر کے اندر رہیں گی وہ انکرپٹیڈ حالت میں ہوں گی۔ فائل کا استعمال کر کے Lock بٹن پر کلک کردیں، دوبارہ فائل کو کھولنے کی ضرورت پڑے تو اپنا طے شدہ پاسورڈ ڈال کر فولڈر کھول لیں۔

t.me/impoinfo
اینڈرائڈ موبائل کے لاک کو کیسے توڑیں

اس ٹٹوریل میں ہم جانیں گے کہ اینڈرائڈ موبائل پر لگے پاسورڈ پیٹرن لاک وغیرہ کیسے توڑ سکتے ہیں موبائل کو ان لاک کیسے کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل پر پاسورڈ لگا کر بھول گئے ہیں اور آپ کا موبائل کام کرنا بند کردیا ہے تو آپ اسے خود سے ان لاک کرسکتے…

https://esabaq.com/android-mobile-ka-lack-kaise-toden/
لوکل ٹرین ٹکٹ لیں وہ بھی اپنے موبائل پر

انڈین ریلوے نے ٹکٹ کاؤنٹر پر لمبی لائن کو دیکھتے ہوئے ایک نئی سروس شروع کی ہے جسکے ذریعے سے بغیر لائن میں لگے اب آپ اپنے موبائل سے جنرل ٹکٹ (لوکل ٹرین ٹکٹ) لے سکتے ہیں اور اپنے اوقات کو بچا سکتے ہیں۔ جس ایپ کی ضرورت پڑیگی اسے یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ…

https://esabaq.com/local-train-tickets/
ویب سائٹ میں اردو فونٹ کیسے لگائیں

اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ آپ ورڈپریس ویب سائٹ میں کسٹم (اردو عربک اور دیگر) فونٹس کیسے لگا سکتے ہیں۔ ویب سائٹ میں آپ تین طرح سے اردو (کسٹم) فونٹ لگا سکتے ہیں۔ ➊ پلگ ان کے ذریعے سے ➋ ایچ ٹی ایم ایل (HTML) فائل کے ہیدر میں لنک ایڈ…

https://esabaq.com/how-to-apply-urdu-fonts-in-website/