eSabaq | ای سبق
60 subscribers
44 photos
18 videos
27 files
135 links
اسلامک پوسٹس، ویڈیوز، موبائل، کمپیوٹر، اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق انقلابی و مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
t.me/eSabaq1
ویب سائٹ لنک: eSabaq.com
t.me/eSabaqChatBot :ای سبق رابطہ بوٹ
رابطہ ای میل آئی ڈی: eSabaq.in@Gmail.com
Download Telegram
org.schabi.newpipe_953.apk
7.3 MB
NewPipe

یوٹیوب متبادل اینڈروئیڈ کے لیے
ایپ کا تعارف:
https://t.me/impoinfo/109

#DeGoogle
گوگل کے پھندے سے کیسے نکلیں؟ گوگل پروڈکٹ کے متبادل

Google❌ Search Engine —>> متبادل 👇
https://DuckDuckGo.com ✅
https://searx.info/ ✅
پہلے StartPage قابلِ بھروسہ تھا، لیکن اب یہ سائٹ بھروسہ لائق نہیں اسے ایک اشتہاری کمپنی جو اشتہار کے ذریعہ کماتی ہے نے خرید لیا ہے۔ لہٰذا جو لوگ اسٹارٹ پیج کا استعمال کر رہے ہیں وہ اب اسے نہ کریں۔

Google PlayStore —>> ❌ 👇

Yalp Store✅

F-Droid✅
https://t.me/impoinfo/112

Aurora Store✅
https://t.me/impoinfo/449

YouTube ❌ —>> متبادل 👇

https://dev.invidio.us/ ✅ ویب براؤزر کے لیے

NewPipe ✅ اینڈروئیڈ ایپ
https://t.me/impoinfo/822

فری ٹیوب ✅ ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن
https://t.me/impoinfo/821

Google Maps ❌ —>> متبادل 👇

Maps with Me ✅
https://t.me/impoinfo/823

OsmAnd Maps ✅ ارورا اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کریں

Google Hangouts ❌ —>> 👇

Briar ✅
Signal ✅
Telegram ✅
Jitsi ✅
Wire ✅
Riot ✅

Google Drive ❌ —>> 👇

Nextcloud ✅
ایف-ڈروئیڈ یا ارورا اسٹور میں تلاش کر کے ڈاؤنلوڈ کریں
ونڈوز کے لیے اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں
https://download.nextcloud.com/desktop/releases/Windows/latest

Syncthing ✅

Google Chrome ❌ —>> 👇

Brave Browser ✅ (ونڈوز ڈیسک ٹاپ کے لیے)
GNU IceCat ✅ (لینکس آپریٹنگ سسٹم کے لیے)
Tor Browser ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)
Bromite ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)
Mozilla Firefox ✅ (اینڈروئیڈ موبائل)

Gmail —>> ❌ 👇

ProtonMail✅
Tutanota✅
Posteo✅
Mailfence✅

Google Form —>> ❌ 👇

JotForm✅

یہ تمام معلومات reddit.com میں تلاش کر کے ٹیلی گرام چینل ضروری معلومات کے ذریعہ نشر کی گئی

https://www.reddit.com/r/degoogle/

https://www.reddit.com/r/thehatedone/comments/iduzzb/how_to_get_out_of_googles_trap_alternatives_for/
————————————


t.me/impoinfo
com.mapswithme.maps.pro.apk
63.6 MB
Maps with Me (offline Map)

گوگل میپ کا متبادل

#DeGoogle
اوبر Uberکے سابق چیف سیکیورٹی آفیسر، جو سلیوان، پر Bug bounty reward کے طور پر ہیکرز کو، 100،000 ڈالر تاوان ادا کرکے 2016 کے بڑے پیمانے پر ڈیٹا کی خلاف ورزی پر پردہ ڈالنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

تفصیلات: https://thehackernews.com/2020/08/uber-data-breach-cover-ups.html

اس واقعے نے، جس نے 57 ملین صارفین کے ڈیٹا کو بے نقاب کیا، تقریبا ایک سال بعد اس وقت عوام کے سامنے اس کا انکشاف ہوا جب سلیوان نے کمپنی چھوڑ دی۔

اگر ہمارے ڈیٹا کی اتنی اہمیت نہیں، تو یہ ہیکرز ڈیٹا کے پیچھے کیوں پڑے ہیں، اور انہیں ڈیٹا ہیک کر کے کیا مل جاتا ہے؟

سوچنے کی باتیں ہیں
اب میں اپنے کمپیوٹر (ڈیسک ٹاپ/لیپ ٹاپ) میں اہم ضروری فائلوں کو رمزکاری (Encryption) کر کے رکھتا ہوں۔ CRYPTOMATOR کے ذریعہ اسے کرنا نہایت ہی آسان ہے۔ یہ سافٹ وئیر آپ کی نہایت ہی اہم فائلوں کے لیے ایک الگ فولڈر بناتا ہے۔ جس میں آپ کی سبھی فائلیں ہیکنگ اور ٹریکنگ سے محفوظ ہوتی ہیں۔ جب تک اس فولڈر کے اندر رہیں گی وہ انکرپٹیڈ حالت میں ہوں گی۔ فائل کا استعمال کر کے Lock بٹن پر کلک کردیں، دوبارہ فائل کو کھولنے کی ضرورت پڑے تو اپنا طے شدہ پاسورڈ ڈال کر فولڈر کھول لیں۔

t.me/impoinfo
اینڈرائڈ موبائل کے لاک کو کیسے توڑیں

اس ٹٹوریل میں ہم جانیں گے کہ اینڈرائڈ موبائل پر لگے پاسورڈ پیٹرن لاک وغیرہ کیسے توڑ سکتے ہیں موبائل کو ان لاک کیسے کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل پر پاسورڈ لگا کر بھول گئے ہیں اور آپ کا موبائل کام کرنا بند کردیا ہے تو آپ اسے خود سے ان لاک کرسکتے…

https://esabaq.com/android-mobile-ka-lack-kaise-toden/
لوکل ٹرین ٹکٹ لیں وہ بھی اپنے موبائل پر

انڈین ریلوے نے ٹکٹ کاؤنٹر پر لمبی لائن کو دیکھتے ہوئے ایک نئی سروس شروع کی ہے جسکے ذریعے سے بغیر لائن میں لگے اب آپ اپنے موبائل سے جنرل ٹکٹ (لوکل ٹرین ٹکٹ) لے سکتے ہیں اور اپنے اوقات کو بچا سکتے ہیں۔ جس ایپ کی ضرورت پڑیگی اسے یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ…

https://esabaq.com/local-train-tickets/
ویب سائٹ میں اردو فونٹ کیسے لگائیں

اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ آپ ورڈپریس ویب سائٹ میں کسٹم (اردو عربک اور دیگر) فونٹس کیسے لگا سکتے ہیں۔ ویب سائٹ میں آپ تین طرح سے اردو (کسٹم) فونٹ لگا سکتے ہیں۔ ➊ پلگ ان کے ذریعے سے ➋ ایچ ٹی ایم ایل (HTML) فائل کے ہیدر میں لنک ایڈ…

https://esabaq.com/how-to-apply-urdu-fonts-in-website/
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اینڈروئیڈ موبائل سے ہر قسم کے اشتہار کو ختم کرنے کے لیے DNS66 ایپ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کو کس طرح ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کیا جا سکتا ہے اسے اس ویڈیو میں دیکھیں۔

t.me/impoinfo
کیا ہم سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے؟

—— ابو صارم

کوئی بھی لت لگانے سے ہی لگتی ہے اور پھر کوشش سے چھوٹ بھی جاتی ہے۔

اگر ہم نہیں سدھرتے تو ہمارے لیے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی حالات بہتر ہیں، جس میں لوگ لہو و لعب سے دور تھے محفوظ تھے اور اپنے رب کے قریب ہو گئے تھے۔

اصل بات یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی کا تجزیہ اور محاسبہ نہیں کرتے، جیسی زندگی چل رہی ہے اسی میں مست ہیں۔
ہم اپنی عیبوں پر نظر رکھ کر اپنی اصلاح کی فکر کم کرتے ہے اور سارے جہاں کا درد لیے پوری دنیا کی اصلاح کی فکر میں لگ جاتے ہیں۔

ہمیں دن بھر میں اس بات کی کتنی فکر ہوتی ہے کہ ہمارا تعلق اپنے رب سے مضبوط ہو رہا ہے یا ہم اس سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔

یہ موبائل، یہ سوشل میڈیا، یہ قسم قسم کی ایپس ذرا سوچیں ان کی ایجادات میں جتنی ترقیاں ہوتی جا رہی ہیں، ہم اس میں التنا ہی الجھتے جا رہے ہیں، آج ہمارے قریبی دوستوں سے رشتہ داروں سے حتیٰ کہ گھر کے افراد سے تعلقات کمزور ہو رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے دوست جو ہم سے میلوں دور ہیں جن کو ہم پہچانتے بھی نہیں، جو ہماری کسی مصیبت میں ہمارے قریب بھی نہ ہوں گے ان سے دوستی مضبوط اور گھنٹوں ان سے چیتنگ کر کے اپنا وقت انہیں دیتے ہیں۔

اس لائن سے سوچنے کی بہت سی باتیں ہیں، اگر ہم اپنی توجہ اس جانب کریں۔

باتیں بہت ساری ہیں جنہیں میں تحریر میں نہیں لا سکتا۔
ذرا سوچیں آج سے دس پندرہ سال پہلے کی زندگی جب یہ سہولیات نہیں تھیں، اس وقت بھی انسان اپنی زندگی بہتر اور اچھے انداز میں گزارتا تھا۔

دراصل ہمیں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا عادی بنا دیا گیا ہے۔اس طرح جس طرح ایک نشہ کرنے والے کو اس کے نشہ کی چیز نہ ملے تو وہ اس کے بغیر رہ نہیں سکتا۔
ہم کوشش کر کے دیکھیں، شروع میں ہماری حالت اسی طرح کی ہوگی، لیکن عزم مصمم اور اللہ کی مدد سے یہ لت بھی چھوٹ سکتی ہے۔

ہم آزما کر دیکھ لیں، زیادہ نہیں صرف دس دنوں تک موبائل اور انٹرنیٹ سے دور ہوجائیں، رابطہ کے لیے عام سا موبائل جس میں صرف کال کی سہولت ہو اس کا استعمال کریں۔ اس کے بعد ان دس دنوں کا تجزیہ کریں کہ ان دنوں میں آپ کو کتنا ذہنی و قلبی سکون میسر آیا۔
ورڈپریس ویب سائٹ کا بیک اپ کیسے لیں

اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنے ورڈپریس ویب سائٹ کا بیک اپ کیسے رکھیں۔ بیک اپ رکھنا یعنی نقل محفوظ رکھنا تاکہ بوقت ضرورت آپ اپنے مواد (دیٹا) کو ری اسٹور کرسکیں۔ اس کام کو کئی طرح سے انجام دیا جاتا ہے، ہم یہاں پر ایک پلگ ان کی مدد…

https://esabaq.com/wordpress-website-backups/
انکرپشن کیا ہے؟

انکرپشن (Encryption) کی تفصیل میں تو زیادہ نہیں جائینگے اس میں صرف سرسری طور پر ان بھائیوں کو بتانا مقصود ہے جو انکرپشن سے بالکل واقف نہیں ہیں۔۔ انکرپشن یا جس کو عربی میں تشفیر کہتے ہیں اور اردو میں بھی تشفیر لفظ استعمال ہوتا ہے مگر چونکہ یہاں ہمارے معاشرے میں انگریزی الفاظ زیادہ…

https://esabaq.com/انکرپشن-کیا-ہے؟/
https://rahbar.me/redmi-9a/
ریڈمی 9A
❶ ڈسپلے: 6.53 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1600×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 5000mah مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو G25 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 13 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج | 3GB ریم 32GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 10
➑ وائرینٹی: ریڈمی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

یہ موبائل ابھی آفر میں چل رہا ہے جسے خریدنا ہے جلدی کریں۔ اور اگر آپ HDFC کا کارڈ سے خرید تے ہیں تو 10 فیصد فوری چھوٹ آپ کو ملیگا

قیمت: 6499
ہمارے اس لنک پر کلک کرکے خریدیں یہ ہمارا افلیٹ لنک ہے https://amzn.to/3lVScO9
اپنے بلاگ کو بلاگر سے ورڈپریس میں کیسے منتقل کریں

اس ٹٹوریل میں ہم جانیں گے کہ آپ اپنے بلاگ (ویب سائٹ) کو بلاگر ڈاٹ کام سے ورڈپریس میں کیسے منتقل کریں اگر آپ بھی اپنے بلاگ کے لئے بلاگر ڈاٹ کام کا استعمال کرتے ہیں اور اب اپنے بلاگ کو بلاگر سے ورڈپریس میں منتقل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ٹٹوریل آپ کے لئے…

https://esabaq.com/blogger-to-wordpress/