This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اپنے موبائل پر ایکسٹرنل (کمپیوٹر)کیبورڈ کے مدد سے اردو لکھیں
کمپیوٹر میں جاسوسی کرنے والا سافٹویئر
کیا آپ کو معلوم ہے؟ کمپیوٹر میں کسی کی جاسوسی کے لیے ایک سافٹ وئیر جسے کی لوگر (Keylogger) کہتے ہیں، اسے کسی کمپیوٹر میں انسٹال کر کے اس کی جاسوسی کی جاتی ہے کہ صارف نے اس کمپیوٹر میں کیا کیا لکھا۔ یعنی ہم اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے کی بورڈ میں جو…
https://esabaq.com/کمپیوٹر-میں-جاسوسی-کرنے-والا-سافٹویئر/

گرافک سیکھنے کے شوقین حضرات کے لئے خوشخبری،
ان ویڈیوز میں مخدوم راجہ صاحب نے پکسل لیب کے بارے میں باریکی سے بتایا ہے،
سبق نمبر
https://youtu.be/pvUXlMCp5HU
سبق نمبر 2
https://youtu.be/E-rsGI_88Xs
سبق نمبر 3
https://youtu.be/vuZwdbHmicY
سبق نمبر 4
https://youtu.be/AJ3XrJi5aok
سبق نمبر 5
https://youtu.be/9N8a0SMg1fU
سبق نمبر 6
https://youtu.be/6Twsz50o8i0
سبق نمبر 7
https://youtu.be/HP7qopqJFSY
سبق نمبر 8
https://youtu.be/jlUDmakOXp4
سبق نمبر 9
https://youtu.be/LiwX_Box74k
سبق نمبر 10
https://youtu.be/wxEbZYqaoS8
سبق نمبر11
https://youtu.be/sjaXryIMfuU
سبق نمبر12
https://youtu.be/h-a09VRbrog
سبق نمبر 13
https://youtu.be/3tmEMlut9zE
گرافک کے تعلق سوال یہاں کریں ۔👇
@MobileGraficsSikhe

عکس نوشتہ ساز ایپ سے اپنا نام خوبصورت انداز میں لکھیں
عکس نوشتہ ساز ایپ کے ذریعے اپنا نام خوب صورت کس طرح لکھے طریقہٴ کار ان یوٹیوب لنک کے ذریعہ دیکھیں 👇 ❶. /span> ❷. /span> ❸. /span> پیشکش: مولانا محمد شفیق احمد پالنپوری ! عکس نوشتہ ساز ایپ کے لیے اس لنک پر 👇 کلک کریں https://t.me/JTEKNALOJID/90684 No views yet
https://esabaq.com/عکس-نوشتہ-ساز-ایپ-سے-اپنا-نام-خوبصورت-ان/

Telegram
🄰🄱🄳🅄🄻🄻🄰🄷 ❀عبد الله بیتیؔ❀ in جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
نسخه جدید فوتوجی دانلود شده عکس نوشتہ ساز اپڈیٹ شدہ ورژن ⬆️
خوبصورت نام اس ایپ کے ذریعے لکھا جاتا ہے 👆
خوبصورت نام اس ایپ کے ذریعے لکھا جاتا ہے 👆
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ
🖋 راہی حجازی
اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟
ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس کا پلے اسٹور سے لنک⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pky.mifontinstaller
ٹی ٹی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے
https://t.me/JTEKNALOJID/83380
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس طریقہ تنصیب میں یہ فائدہ ہے کہ اگر ایک بار نستعلیق فونٹ نصب کردیا تو موبائل کے بند ہونے پر یہ نستعلیق فونٹ ہٹتا نہیں ہے، چاہے جتنی بار موبائل بند ہو، نستعلیق فونٹ کی تنصیب پر کوئی فرق نہیں پڑتا

جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں؟
🖋 راہی حجازی
⚠️ اہم ترین نوٹ: نیچے⬇ جو موبائل بیان کیے گئے ہیں ان بیان کیے گئے موبائل اور ورژن کے سوا اور کسی بھی موبائل یا ورژن میں ابھی تک جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب نہیں ہوتا ہے..........اس مختصر لکھے ہوئے کی روشنی میں آپ اپنے موبائل کا جائزہ لے لیں کہ آپ کا موبائل ان میں ہے یا نہیں؟ ہو تو فونٹ انسٹال کرلیں، نہ ہو تو از خود یہ سمجھ لیں کہ آپ کے موبائل میں یہ فونٹ نصب نہیں ہوسکتا.......... اپنا موبائل اور ورژن بتاکر گروپ میں سوال کرنے کی ضرورت نہیں:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
❶ ریڈمی موبائل: فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجئے
https://t.me/JTEKNALOJID/112349

❷ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن 7 یا 8 ہو..........فونٹ نصب کرنےکا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇
https://youtu.be/AkLu1RDiCnM
❸ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن چار ہو ۔۔۔۔۔ فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇
https://t.me/JTEKNALOJID/82939
❹ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن 5.1 ہو ۔۔۔۔۔ فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇
https://t.me/JTEKNALOJID/83036

❺ انفینکس موبائل: فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇
https://t.me/JTEKNALOJID/83492

❺ ۔ Huawei کے موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا پہلا طریقہ ⬇
https://t.me/JTEKNALOJID/87471
۔❻ اگر پہلا طریقہ کام نہ کرے تو Huawei کے موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا دوسرا طریقہ ⬇
https://t.me/JTEKNALOJID/102555
❼ اوپو فون میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کیلیے اس لنک⬇ کو ٹچ کیجیے
https://youtu.be/hzaMBqwmCO0

#جامع_پوسٹ

RAHI HIJAZI in جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ
🖋 راہی حجازی
اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟
ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس…

جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں
🖋 راہی حجازی ⚠️ اہم ترین نوٹ: نیچے⬇ جو موبائل بیان کیے گئے ہیں ان بیان کیے گئے موبائل اور ورژن کے سوا اور کسی بھی موبائل یا ورژن میں ابھی تک جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب نہیں ہوتا ہے……….اس مختصر لکھے ہوئے کی روشنی میں آپ اپنے موبائل کا جائزہ لے لیں کہ آپ…
https://esabaq.com/جمیل-نوری-نستعلیق-فونٹ-کن-موبائلوں-پر-ن/

Esabaq
جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں -
اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ کن کن موبائل میں جمیل نوری نستعلیق اور دیگر اردو فونٹ انسٹال کرسکتے ہیں اور کن پر نہیں۔
شاؤمی ریڈمی موبائل میں اردو فونٹ انسٹال کیسے کریں
شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ 🖋 راہی حجازی اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟ ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس کا پلے اسٹور…
https://esabaq.com/urdu-fonts-in-redmi-mobile/
شاؤمی /ریڈمی کے موبائل میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ 🖋 راہی حجازی اس ویڈیو ⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریڈمی کے موبائلوں میں اپ ڈیٹ (10.1.1) آ جانے کے بعد نستعلیق فونٹ کیسے نصب ہوگا؟؟؟ ویڈیو ملاحظہ فرمانے کے بعد جس ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اس کا پلے اسٹور…
https://esabaq.com/urdu-fonts-in-redmi-mobile/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
⭕️ انا محترف الخط یا CalliPro ⭕️
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
اب اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں محض آپ حضرات کی دعائیں حاصل کرنے کی نیّت سے تیار کیا گیا ہے
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
ایڈیٹر: میواتی زبیر (محمد فہد)😊

Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
فائل شریڈر (File Shredder)
گزشتہ پوسٹ میں میں نے بتایا تھا کہ عام طریقہ سے حذف کی گئی فائل کو کسی بھی بازیافت کرنے والے سافٹ وئیر یا ایپ کے ذریعہ Recover کیا جا سکتا ہے۔ آج میں یہ بتا رہا ہوں کہ کس طرح حساس فائلوں کو حذف کیا جائے کہ اسے بازیافت نہ کیا جا سکے۔
فائل شریڈر کی خصوصیت والا کوئی بھی ایپ یا سوفٹ وئیر (کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے لیے) ہی کسی فائل کو مکمل طور پر ڈیلیٹ کرتا ہے جسے کسی بازیافت (Recover) کرنے والے ایپ یا سافٹ وئیر کے ذریعہ بازیافت کرنا ممکن نہیں۔
اگر آپ اپنے موبائل یا کمپیوٹر کو کسی دوسرے آدمی کو فروخت کرنا چاہتے ہیں تو کسی بھی ذاتی دستاویزات یا اہل خانہ سے متعلق فائلوں کو بیک اپ کرنے کے بعد کسی فائل شریڈر کے ذریعہ حذف کرنے کے بعد ہی فروخت کریں۔ یا اگر آپ سائبر کیفے میں ہیں تو اپنی ضروری دستاویزات کو اس اپلیکیشن کے ذریعہ ہی حذف کریں۔
فائل شریڈر کسی بھی فائل کو کئی حصوں میں ٹکڑے کرنے کے بعد اسے انکرپٹ کر کے حذف کرتا ہے، جسے ریکوور کرنا ممکن نہیں۔
اس عمل کے لیے موبائل میں جس ایپ کا استعمال میں کرتا ہوں اس کا نام SDelete ہے یعنی Secure Delete جسے آپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.vb2labs.android.sdelete
اسی طرح کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے لیے ایڈوانسڈ سسٹم کئیر پرو جسے میں نے اسی چینل میں سیریل کی کے ساتھ پوسٹ کیا تھا اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسی اپلیکیشن میں ٹول بکس کے آپشن میں آپ کو فائل شریڈر مل جائے گا۔
telegram.me/impoinfo

ضروری معلومات | Important Info
کیا حذف شدہ فائلیں مکمل طور پر مٹ جاتی ہیں؟
فائلوں کو حذف کرتے وقت ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ وہ ہارڈ ڈسک (میموری) سے مکمل طور پر ختم ہوجاتی ہیں۔
فائلوں کو حذف کرتے وقت ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ وہ ہارڈ ڈرائیو سے مکمل طور پر ختم ہوجاتی ہیں۔ تاہم ، صارفین…

واٹس ایپ قرآن سرچ
یہ لنک https://bit.ly/AlQurannBot واٹس ایپ کے ایک اکاؤنٹ کا لنک ہے، اس لنک کو انٹرنیٹ براؤزر پر اوپن کرتے ہوئے واٹس ایپ میں کھولیں۔ اس کے بعد میسیج لکھنے کے خانے میں قرآن کریم کا کوئی لفظ لکھ کر ارسال کریں گے تو وہ آیت مکمل آپ کے سامنے جائے گی۔ دیکھیں اسکرین شاٹ
https://esabaq.com/whatsapp-quran-search/

WhatsApp.com
Share on WhatsApp
WhatsApp Messenger: More than 2 billion people
in over 180 countries use WhatsApp to stay in touch with friends and
family, anytime and anywhere. WhatsApp is free and offers simple, secure,
reliable messaging and calling, available…

فائل کو مکمل طور پر کیسے ڈیلیٹ کریں جسے واپس لانا ممکن نہ ہو
فائل شریڈر (File Shredder) گزشتہ پوسٹ میں میں نے بتایا تھا کہ عام طریقہ سے حذف کی گئی فائل کو کسی بھی بازیافت کرنے والے سافٹ وئیر یا ایپ کے ذریعہ Recover کیا جا سکتا ہے۔ آج میں یہ بتا رہا ہوں کہ کس طرح حساس فائلوں کو حذف کیا جائے کہ اسے بازیافت نہ…
https://esabaq.com/file-shredder/

ای سبق
فائل کو مکمل طور پر کیسے ڈیلیٹ کریں جسے واپس لانا ممکن نہ ہو - ای سبق
فائل شریڈر (File Shredder) گزشتہ پوسٹ میں میں نے بتایا تھا کہ عام طریقہ سے حذف کی گئی فائل کو کسی بھی بازیافت کرنے والے سافٹ وئیر یا ایپ کے ذریعہ Recover کیا جا سکتا ہے۔ آج میں یہ بتا Read More ...
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
🌉 گفتگو کا پُل بوٹ 🌉
قارئین حضرات مضمون کا عنوان اس لیے انوکھا ہے کہ اس میں جس بوٹ کا تذکرہ ہے اس کا نام ہی ہے Chat Bridge Bot۔ جی ہاں بوٹ کی دنیا میں ایک اور انوکھا بوٹ۔ یہ بوٹ دو صارفین کے درمیان گفتگو کے لیے ایک پل کا کام کرتا ہے۔ اور اس کی اہمیت اس وقت بڑھ جاتی ہے جب کسی وجہ سے ٹیلی گرام کی جانب سے آپ پر کسی کو ذاتی پیغام بھیجنے پر پابندی لگا دی جاتی ۔۔۔۔ اکثر ہم سبھوں کے ساتھ ایسا ہوا کہ کسی نے ہمارے خلاف رپورٹ کر دی، اور ہم کسی شخص کو ذاتی پیغام نہیں بھیج پاتے۔ اگر کبھی ایسے حالات کا سامنا ہو تو اس بوٹ کا استعمال کر کے ہم کسی کو بھی پیغام بھیج سکتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ:
اپنے دوست سے گفتگو کرنے کے لیے:
1. اپنے دوست کو کہیں @chatbridgebot میں جا کر start بٹن دبائیں، اگر پہلے سے انہوں نے اس بوٹ کو چالو کر رکھا ہے تو اس عمل کی ضرورت نہیں۔
2. اپنے اس دوست کا کوئی ایک پیغام (کسی بھی گروپ سے) اس پل والے بوٹ میں فارورڈ کر دیں۔ (فارورڈ کرنا ہے، کاپی پیسٹ نہیں)
3. اب اسی فارورڈ کیے پیغام کو (جواب دیں/Reply) آپشن کے ذریعہ جواب دیں یعنی جوابی پیغام ارسال کریں۔ (واضح ہو کہ آپ کا ہر پیغام دوست کے پیغام کو سلیکٹ کرتے ہوئے جوابی پیغام کے طور پر ہی بھیجنا ہے تب ہی آپ کا پیغام ان تک پہنچے گا۔) اور یہ سارا عمل اسی گفتگو کا پل بوٹ میں ہی ہو گا۔
یعنی جب آپ پر پابندی لگے تو اس پل پر آکر گپ شپ کریں ۔۔۔۔۔۔ اور پابندی کی الجھن سے نجات پائیں۔
بہتر ہے کہ آپ ابھی ابھی اس بوٹ کو Start کر لیں تاکہ 1. نمبر والا عمل پہلے سے ہی کیا ہوا ہو۔
نوٹ: آپ کے دوست کو آپ کا بھیجا ہوا پیغام اسی چیٹ برج بوٹ میں ملے گا۔
++++ ابو صــــارم ++++

Chat Bridge Bot
This bot is developed by @nadam and lets you chat with other users even if you are reported.