GK and current affairs
465 subscribers
142 photos
2 videos
33 files
280 links
Gk & current affairs in urdu
Download Telegram
کس ملک کو 11سال بعد عرب لیگ میں پھر سے شامل کیا گیا؟
Anonymous Quiz
31%
افغانستان
26%
مصر
19%
شام
24%
لبنان
ڈیجیٹل ہیلتھ کارڈ جاری کرنے والی بھارت کی پہلی ریاست کونسی ہے ؟
Anonymous Quiz
34%
کیرالا
35%
تلنگانہ
17%
گجرات
13%
اتر پردیش
۔Duchenne Muscular Dystrophy بیماری سے متاثرہ کو 10لاکھ روپیہ کی امداد دینے کا کس ریاست نے اعلان کیا ؟
Anonymous Quiz
23%
اڈیشہ
40%
مغربی بنگال
22%
آسام
15%
منی پور
کس ملک کا خلائی جہاز 276 دن بعد زمین پر واپس آگیا؟
Anonymous Quiz
24%
امریکہ
32%
جاپان
26%
بھارت
17%
چین
۔ipl میں 7000 رن بنانے والا پہلا کھلاڑی کون ہے ؟
Anonymous Quiz
15%
روہت شرما
29%
مہیندر سنگھ دھونی
14%
کے ۔ ایل ۔ راہول
42%
ویراٹ کوہلی
حال ہی میں خبروں میں رہا ۔meitei قبائلی گروہ کس ریاست میں ہے۔؟
Anonymous Quiz
14%
کیرالا
30%
تامل ناڈو
22%
تلنگانہ
34%
منی پور
۔ASEAN اجلاس کہاں منعقد ہوا؟
Anonymous Quiz
24%
بھارت
25%
سری لنکا
26%
ملیشیا
25%
انڈونیشیا
⚡کرنٹ افیئرز 2023⚡
از : یوسف خان ۔ ظہیرآباد

سوال : پارلیمنٹ میں خواتین کے لئے ریزرویشن کا بل دستور کی کونسی ترمیم ہے؟
جواب: 106
👈اسے ناری شکتی وندن ادھنیم بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ دہلی اسمبلی میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرتا ہے۔

سوال : کس شہر میں ملک کے پہلے کارٹوگرافی میوزیم کا افتتاح کیا گیا؟
جواب: مسوری
👈(نام) :۔George Everest Cartography Museum
مسوری ۔ اترکھنڈ

سوال: "فادر آف انڈیاز گرین ریوولوشن" کسے کیاجاتا ہے ؟
جواب : یم ایس سوامی ناتھن
👈۔MS. سوامی ناتھن کو گیہوں اور چاول کی اعلیٰ پیداوار دینے والی اقسام تیار کرنے میں ان کے اہم کام کے لیے "فادر آف انڈیاز گرین ریوولوشن" کے طور پر جانا جاتا ہے، جس نے ہندوستان کو خوراک کی کمی والے ملک سے خوراک میں اضافہ والے ملک میں تبدیل کرنے میں مدد کی۔
⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
یوٹیوب چینل
https://youtube.com/@MYK1947?feature=shared
⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐

بھارتیہ بھاشا دیوس کب منایا جاتا ہے؟
جواب : 11ڈسمبر
👈حکومت نے مشہور تامل شاعر اور آزادی پسند جنگجو و شاعر چناسوامی سبرامنیا بھارتی کے یوم پیدائش کو بھارتیہ بھاشا دیوس (11 دسمبر) کے طور پر منانے کی تجویز پیش کی ہے۔
چناسوامی سبرامنیا بھارتی ایک تامل مصنف، شاعر، صحافی، ہندوستانی آزادی کے کارکن اور سماجی مصلح تھے۔ انہیں شاعری میں کمال حاصل کرنے پر "بھارتی" کا خطاب دیا گیا۔ وہ 11 دسمبر 1882 کو پیدا ہوئے۔