https://khaleejurdu.com/world-news/اٹلی،-برطانیہ-اور-جاپان-کی-جانب-سے-مشتر/
اٹلی، برطانیہ اور جاپان کی جانب سے مشترکہ لڑاکا طیارے بنانے پر اتفاق ، منصوبے کے تحت نیکسٹ جنریشن لڑاکا طیارے بنائے جائیں گے۔