https://urdu.app.com.pk/urdu/تمام-اسمبلیوں-کے-انتخابات-ایک-ساتھ-کرو/
تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کروائے جائیں، الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت سے گریز کیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد اتفاق رائے سے منظور