https://khaleejurdu.com/uae-news/dubai-taxi-enhances-school-bus-services-for-students-of-determination/
دبئی ٹیکسی نے خصوصی طالب علموں کے لیے اسکول بس سروسز کو بڑھادیا ہے،نئی بسوں کی گنجائش چار طلباء کی ہے، جس میں دو وہیل چیئرز اور دو بیٹھنے کی جگہیں ہیں۔