https://urdu.app.com.pk/urdu/راولپنڈی-،اسلام-آباد-کے-شہریوں-کے-میٹر/
راولپنڈی ،اسلام آباد کے شہریوں کے لئے میٹروبس سروس بدھ سے بحال، کوویڈ 19 کے باعث میٹرو بس سروس آپریشن 4مہینے معطل کیا گیا تھا