https://urdu.app.com.pk/urdu/سعودی-عرب-کے-نائب-وزیر-دفاع-جنرل-طلال-بن/
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال