https://khaleejurdu.com/world-news/the-return-of-taliban-to-kabul/
طالبان کی واپسی : نائن الیون کے بعد پوری دنیا میں ایک نئے ورلڈ آرڈر کا نفاذ ہوا جس کے تحت امریکہ بہادر اپنے لاؤ لشکر سمیت افغانستان میں براجمان ہو گیا