https://urdu.app.com.pk/urdu/لاہور،-علامہ-اقبال-انٹرنیشنل-ایئرپور/
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے