https://urdu.app.com.pk/urdu/ملک-کے-اہم-اقتصادی-اشاریے-معیشت-میں-بہت/
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کرے گی، وزیرخزانہ محمداورنگزیب