https://chitralpost.net/news/2023/11/06/6058/
وادی ریچ کے چراگاہ کا مشہور زمانہ کیس عوام کے حق میں فیصلہ ہوا ہے،عملدرآمد میں رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے/اہلیان ریچ کا مطالبہ