https://urdu.app.com.pk/urdu/پی-ٹی-آئی-والے-اڈیالہ-سے-ملک-دشمنی-کی-گا/
پی ٹی آئی والے اڈیالہ سے ملک دشمنی کی گائیڈ لائن لے رہے ہیں، کسی کو پاکستان پر تنقید اور خارجہ پالیسی پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال