https://urdu.app.com.pk/urdu/پی-ڈی-ایم-کے-مطالبات-غیر-آئینی-اور-غیر-ج/
پی ڈی ایم کے مطالبات غیر آئینی اور غیر جمہوری ہیں۔مطالبہ قبول نہیں،دھمکیوں سے بات نہیں ہوگی۔وزیر اعظم مستعفی ہونگے اور نہ ہی اسمبلی تحلیل ہوگی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس