https://urdu.app.com.pk/urdu/ڈیزاسٹر-مینجمنٹ-سسٹم-ارتقائی-مرحلے-سے/
ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم ارتقائی مرحلے سے گزر رہا ہے، یہ نہ صرف آفات کے بعد رسپانس کیلئے اقدامات کرے گا بلکہ ان سے نمٹنے کیلئے ضروری تیاری و بر وقت اقدامات یقینی بنائے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کا سیمینار سے خطاب