https://dunyakailm.com/کیا-پیپسی-پینا-حرام-ہے؟/
کیا پیپسی پینا حرام ہے؟بائیکاٹ ضرور کرو مگرکچھ اپنی عادات پر غور کرو۔اس وقت غذہ کی صورت حال ہر کسی کو دکھی کررہی ہے۔بلکتے بچے۔سسکتے مریض۔خوف سے سہمے ہوئے لوگ۔بھوک سے سُتے ہوئے چہرے۔زخمیوں کے چھلنی بدن،انہیں دیکھ کر کون حڑمان نصیب ہے جسکی آنکھیں نہ جھلکتی ہوں۔دل بوجھل نہ ہوتے ہوں۔جہاں ہم اہل قلبہ […]