https://dunyakailm.com/پیشاب-کی-تکالیف/
Urinary problems.//پیشاب کی تکالیف۔ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو مدر بول پیشاب جاری کرنے والی دوا، مدر بول اشیاء اس وقت استعمال کی جاتی ہیں جب پیشاب میں کمی واقع ہو یا پیشاب میں جلن محسوس ہو یا پیشاب بند ہو جائے۔ یہ صورتیں امراض کی حالت میں پیدا ہوتی ہیں۔ پیشاب حقیقت […]