https://awazechitral.com/newsupdate/2018/08/07/20/49/14/15216/
موری لشٹ کی پانی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے کے لئے ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مقا می حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ان کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ابپاشی اور ابنوشی کے لئے پانی دستیاب کرنے کی ہدایت کردی ۔ضلع ناظم مغفرت شاہ