https://chitralexpress.com/updates/2018/05/29/27796/
سلیم خان لواری ٹنل کے پیسے ملتان میں خرچ کرنے پر چترالی قوم سے معافی مانگیں، نیا ضلع اور تحصیل بنانا سلیم خان کی سوچ اور اہلیت سے بہت بڑی چیزیں ہیں۔عبدالطیف کی پریس کانفرنس