https://khaleejurdu.com/pakistan-news/الیکشن-کمیشن-مخالف-بیان-کیس-میں-پاکستا/
الیکشن کمیشن مخالف بیان کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔عدالت کے باہر فواد چوہدری نے پولیس پر بنیادی حقوق سلب کیے جانے کا الزام لگا دیا