https://khaleejurdu.com/pakistan-news/hassan-hussain-nawaz-acquitted-of-charges-in-corruption-cases/
نواز شریف کے دونوں بیٹوں کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز بری ۔ احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بریت کی درخواستیں منظور کردیں