https://urdu.app.com.pk/urdu/الیکشن-کمیشن-کی-جانب-سے-8-اکتوبر-کی-دی-گئ/
الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 اکتوبر کی دی گئی تاریخ منطقی اور ملک میں استحکام اور افراتفری سے بچنے کیلئے ایک درست فیصلہ ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی پریس کانفرنس